اسٹیم اٹ پاکستان کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے سلام کیا حال چال ہیں سب لوگوں کے اور کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے اور تمام لوگ اپنا کام خوشی خوشی سرانجا دے رہے ہیں انشاء اللہ کسی بہن بھائی کو کوئی مسلہ کوئی پریشانی نہیں ہوگی اللہ تعالیٰ سب کو ہمیشہ اباد رکھے چلتے ہیں میری آج کی ڈائری کی طرف میں آج بھی فجر کی اذان کے وقت اٹھا کپڑے چینج کیئے میرا بھائی تو گھوڑا گاڑی لیئے پہلے چلا گیا تھا تو میں نے موٹر سائیکل لی اور میں بھی گاؤں کی طرف روانہ ہو گیا گاؤں پہنچے کے بعد معمول کے مطابق تقریبا ایک گھنٹے تک کام کرنے کے بعد میرا بھائی سامان بیچنے چلا گیا اور میں گھر کی طرف واپس آ گیا گھر پہنچنے کے بعد میں تھوڑی دیر تک موبائل یوز کرتا رہا اور پھر مجھے نیند آ گئی میں سو گیا حالانکہ میں سونا نہیں چاہتا تھا کیونکہ میں نے میڈیکل سٹور سے کچھ میڈیسن لینے جاناں تھا جب میں اٹھا تو میں نے موٹر سائیکل لی اور قریبی ایک میڈیکل سٹور پر پہنچا وہاں سے میں نے چار کسم کی دوا لی جو میں نے مرغوں کے چھوٹے بچوں کو دینی تھی اب ان پر بیماری حملہ کر رہی تھی اور کل شام کو میں جب گھر واپس آیا تو ایک بچہ مر گیا تھا تو میں دوا لے کر گھر واپس آیا ان میں سے ایک ایک کیپسول نکالا اور اس آٹے میں ملا دیا جو میں ہر روز انہیں کھلاتا ہوں تو میں نے تمام مرغوں کی دیکھ بھال تو میرا کافی سارا وقت گزر گیا تھوڑی دیر بعد میں دوکان پر جانے کے لیے تیار ہوا تو مجھے میرے استاد محترم نے کہا کہ آج میں نے بچوں کو لے کر جاناں ہے تو تم دوسرے بھائی کے ساتھ آ جاناں تو میں نہایا میں نے تیاری کی میں گھر سے نکلنے والا تھا کے باباجان اس وقت گاؤں سے واپس آئے اور ان کے پاس کچھ خربوزے تھے جو وہ اپنی فصل سے توڑ کر لائے تو میں بیٹھ گیا میں نے ایک خربوزے کھایا جو کہ بہت ہی میٹھا تھا اور پھر میں اپنے کزن کے پاس پہنچا تو ہم تین کزن روانہ ہو گئے ہمارا ایک کزن چھٹی آیا ہوا تھا اور وہ آج وہ بھی ہمارے ساتھ چل پڑا اس نے کہا کہ مجھے لاری اڈے پر چھوڑ دینا تو پہلے ہم دوکان پر پہنچے میں نے ایک کزن کو وہاں اتار دیا اس کے بعد ہم لاری اڈے کی طرف روانہ ہو گئے میں نے کزن کو وہاں چھوڑا اور پھر میں وہاں سے سیدھا بازار چلا گیا اپنے دوست کی دوکان پر وہاں سے میں نے ایک موبائل کے پیسے لینے تھے وہ لیئے اور ایک موبائل لیا اس کے بعد میں رابی سینٹر پہنچا تو جو موبائل میں لے کر آ رہا تھا وہ سیل کر دیا کچھ پروفٹ پر اس کے بعد میں اپنی دوکان پر جا کے بیٹھ گیا میرا استاد ابھی تک نہیں ایا تھا تو میں موبائل فون یوز کرتا رہا جب استاد آیا تو ہم نے کچھ دیر تک کام کیا اور پھر میرا استاد محترم موبائل میں مصروف ہو گیا پھر دوپہر کے وقت استاد محترم اور اس کا ایک دوست آیا ہوا تھا دونوں کہیں چلے گئے تو میں بھی آج کھانا کھانے کے لیے نہیں گیا وہاں قریبی ایک نمکو شاپ سے سموسے لے کر کھا لیئے آج سارا دن میں ہم نے تھوڑا سا کام کیا میرا بھی سارا دن اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں گزر گیا اور پانچھ بجے سے کچھ دیر پہلے میں بازار گیا میں نے اپنے دوست کو ایک موبائل دیا اور ایک موبائل اس سے لینے کے بعد میں ایک نسوار کی دوکان پر چلا گیا وہاں سے اپنے ایک دوست کے لیے نسوار لی پھر رابی سینٹر پہنچا تو ایک موبائل خریدا اور وہیں پر بیچ دیا پھر کچھ دیر بعد ہم نے دوکان بند کی اور گھر کی طرف روانہ ہو گئے گھر آتے وقت ایک میڈیکل سٹور پر گئے میں نے وہاں سے کچھ میڈیسن لیں اور پھر روانہ ہو گئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا اور پھر کچھ دیر اپنے ایک کزن کہ ساتھ گپ شپ کی پھر میں اپنے چچا کے گھر چلا گیا کچھ دیر وہاں بیٹھا رہاب اور آج ان کے گھر بڑا گوشت بنا ہوا تھا تو میں نے شام کا کھانا بھی وہیں کھایا اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا تھوڑی دیر بعد میں نے اپنے مرغوں دیکھا تو سب اپنی اپنی جگہوں پر بیٹھے ہوئے تھے کیونکہ موسم خراب ہو رہا تھا آسمان پر بادل چھا گئے اور اس کے بعد میں گھر سے باہر کھلی ہوا میں بیٹھ گیا اور تھوڑی دیر بعد استاد نصرت فتح علی خان کی ایک غزل ۔ وگڑ گئی اے تھوڑے دناں توں سنتا رہا ۔یہ رہی میری صبح سے لے کر اب تک کی مصروفیات Special Mention:
Hammad Khan
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Hamad bhai apny achi post likhi hai parh ky acha laga...
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria Bhai jaan ❤️
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Congratulations your post has been upvoted by the team industrious seven.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks for supporting 🥰
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your post is manually rewarded by the @nftmc Community Curation Trail.
Join the NFTMC community to get rewarded.
USE TAG - #nftmc
Curation Trail- @nftmc
Discord- https://discord.gg/5P57gwYYcT
Twitter- https://mobile.twitter.com/NFTMC3
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
حماد بھائی ان دنوں گرمی بہت زیادہ ہے جس وجہ سے مرغیاں بیمار ہو جاتی ہیں ان کے لیے حفاظتی ویکسین ضرور استعمال کیا کریں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit