Profile Photo
How are you friends I am all right and I hope you will be fine too? I wish you all the best and I hope you all have a great life. I am brand new to this community and this is the first post that I am posting. I don't know before. There was how to post but I saw the posts of many friends and then I had some idea how to post. Friends I live in Basirpur city which is a town and there is a lot in it. Almost everything is available here. There is a hospital here. There are schools here. There are also colleges. There are a railway station and a bus stand, there is a bazaar and all kinds of goods are available from there. I have been living in Basirpur for the last 30 years and as a good citizen, I like Basirpur very much.
کیسے ہیں دوستو آپ سب میں ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھی ٹھیک ہوں گے۔ میری نیک خواہشات آپ لوگوں کے ساتھ ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب کے سب بہت ہی اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے میں اس کمیونٹی کے اندر بالکل نیا ہوں اور یہ میری پہلی پوسٹ ہے جو کہ میں لگا رہا ہوں مجھے پہلے پتا نہیں تھا کہ پوسٹ کیسے لگاتے ہیں لیکن میں نے کافی دوستوں کی پوسٹوں کو دیکھا اور پھر مجھے کچھ آئیڈیا ہوگیا کہ پوسٹ کس طریقے سے لگانی ہے ۔ دوستوں میں بصیر پور شہر میں رہتا ہوں جو کہ ایک قصبہ ہے اور اس کے اندر تقریبا کافی کچھ موجود ہے تقریبا ہر چیز کی سہولت یہاں پر موجود ہے یہاں پر ہسپتال بھی موجود ہے یہاں پر سکول بھی موجود ہیں کالج بھی موجود ہیں درس گاہ بھی موجود ہیں ہیں ریلوے اسٹیشن بھی موجود ہے اور بسوں کا اڈا بھی موجود ہے ہے بازار بھی موجود ہے اور وہاں سے ہر قسم کی اشیاء دستیاب ہیں۔ میں پچھلے تیس سال سے بصیرپور میں رہ رہا ہوں اور ایک اچھے شہری ہونے کے ناطے مجھے بصیر پور بہت ہی زیادہ پسند ہے۔
Railway Station
There is also a railway station inside Dostu Basirpur city from where you can travel all over Pakistan. There are two trains running here at one hundred and ten o'clock and it goes to Pakpattan and then it comes back from Karachi and A train passes through here at around 5-6 pm which leads to Lahore. There is a lot of space used in the bus station where there are many shops, a police check post and a children's playground. There is a ground in front of the bus station where children play cricket and on the other side of Basirpur station there is a renovation and in this ground cricket as well as football is played. There is also a pool of water where But in the summer, they bathe with the baby and take off their heat. In the grounds of the railway station, the children play from morning to evening and keep themselves healthy, and as we know, The body becomes very healthy and strong. Basirpur railway station is very old and it was built before the formation of Pakistan. And there are still many British hand-made statues that can still be seen.
دوستو بصیر پور شہر کے اندر ریلوے اسٹیشن بھی موجود ہے جہاں سے آپ پورے پاکستان کا سفر کر سکتے ہیں ہیں یہاں پر دو ٹرینیں چلتی ہیں ایک سو دس بجے آتی ہے اور پاکپتن کی طرف جاتی ہے اور آگے کراچی سے ہو کر واپس آتی ہے اور ایک ٹرین شام کو پانچ چھ بجے کے قریب یہاں سے گزرتی ہے جو کہ لاہور کی طرف جاتی ہے ہے بس اسٹیشن میں بہت ساری جگہ استعمال کی ہوئی ہے جہاں پر کافی دکانیں بنی ہوئی ہیں پولیس کی چوکی بنی ہوئی ہے اور بچوں کے کھیلنے کا گراؤنڈ بنا ہوا ہے بس اسٹیشن کے بالکل سامنے ایک گراؤنڈ موجود ہے جہاں پر بچے کرکٹ کھیلتے ہیں اور بصیرپور اسٹیشن کے دوسری سائیڈ پر ایک مجدد واقع ہے اور اس اس گراؤنڈ میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ فٹ بال کھیلا جاتا ہے ایک پانی کا تالاب بھی ہے جہاں پر گرمیوں میں بچے کے سے نہاتے ہیں اور اپنی گرمی کو دور کرتے ہیں ہیں ریلوے اسٹیشن کے گراؤنڈ میں بچے صبح سے لے کر شام تک کھیلتے ہیں اور اپنے آپ کو تندرست بناتے ہیں ہیں اور جیسا کہ ہمیں پتا ہے کہ کھیل کے ساتھ انسان کا جسم بہت ہی تندرست ہوجاتا ہے اور توانا ہو جاتا ہے ہے بصیر پور ریلوے اسٹیشن بہت ہی پرانا ہے اور یہ پاکستان کے بننے سے پہلے کا بنا ہوا ہے اور یہاں پر ابھی بھی بہت سارے انگریزوں کے ہاتھ کے بنے ہوئے اسٹیچو موجود ہیں ہیں جو کہ ابھی بھی دیکھنے کو مل جاتے ہیں
Basirpur Bus Stand
There is also a bus stand inside Dosto Basirpur city from where one can travel all over Pakistan. The fare from Basirpur to Depalpur is Rs. 50 and from here you can also go to Okara and then Niaz will also be given something. You can also go to Chongi Amr Sadhu Lahore. You can also go to Mandi Ahmedabad from here and you can also travel to Haveli and Pakpattan. From here you can also go to Head Sulemanki and Faisalabad. You can also go to Mirpur bus stand is very famous and there are small buses and coasters and big buses running at the same time which run till 3 o'clock at night and a very good one for the citizens of Basirpur. The facility is that they can travel at any time. There is a bazaar in Naseerpur city which is a very long bazaar which is located from the bus stand to the railway station gate and has thousands of shops. In Pur city you will see all kinds of shops whether it is vegetable, fruit, motorcycle, mechanic, doctor, school, academy, furniture. Wade and are providing facilities to the citizens of Basirpur. Asir Bazaar is within half of the committee which controls the entire Basirpur Bazaar and controls the rent etc. there and checks if any shopkeeper has overcharged. So the SHO of Basirpur also interferes a lot in this matter and checks that no injustice is being done to anyone.
دوستو بصیر پور شہر کے اندر ایک بسوں کا اڈا بھی موجود ہے جہاں سے پورے پاکستان کا سفر کیا جاسکتا ہے بصیر پور سے دپالپور تک کا کرایہ 50 روپے ہے اور یہاں سے آپ اوکاڑہ بھی جا سکتے ہیں اور پھر نیاز بھی چیز کی طرف دی جا سکتے ہیں اور چونگی امر سدھو لاہور کی طرف بھی جا سکتے ہیں ہیں آپ یہاں سے منڈی احمد آباد بھی جا سکتے ہیں اور حویلی اور پاکپتن کا سفر بھی کر سکتے ہیں آپ یہاں سے سے ہیڈ سلیمانکی کی طرف بھی جا سکتے ہیں ہیں اور فیصل آباد کی طرف بھی جا سکتے ہیں میرپور کا بسوں کا اڈہ بہت ہی مشہور ہے اور یہاں پر چھوٹی بس اور کوسٹر اور بڑے اسی ٹائم بھی بھی چلتے ہیں جو کہ رات کے تین بجے تک چلتے رہتے ہیں اور بصیرپور کے شہریوں کے لیے ایک بہت ہی اچھی سہولت ہے ہے کہ وہ کسی بھی وقت سفر کر سکتے ہیں ہیں نصیر پور شہر میں ایک بازار ہے جو کہ بہت ہی لمبا بازار ہے جو کہ بسوں کے اڈے سے لے کر ریلوے اسٹیشن کے پھاٹک تک موجود ہے اور اس میں ہزاروں دکانیں موجود ہیں بصیر پور شہر میں آپ کو ہر قسم کی دکان نظر آئے گی چاہے وہ سبزی ہو فروٹ ہو موٹر سائیکل مکینک ہو ڈاکٹر ہو اسکول ہو اکیڈمیاں ہو ہو فر نیچر والا ہوسب لوگ یہاں پر موجود ہیں اور بصیرپور کے شہریوں کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں ہیں اسیر کا بازار آدھا کمیٹی کے اندر ہے جو کہ پورے بصیرپور کے بازار کو کنٹرول کرتی ہے اور وہاں پر کرائے وغیرہ کو کنٹرول کرتی ہے اور یہ چیک کرتی ہے کہ کوئی دکاندار زیادہ کرایا تو نہیں لے رہا اس کے ساتھ ساتھ بصیرپور کا ایس ایچ او بھی اس معاملے میں کافی دخل اندازی کرتا ہے اور چیک کرتا ہے کہ کسی کے ساتھ نا انصافی تو نہیں ہو رہی
Sabzi Mandi
Dostu Basirpur city has a lot of people who are very keen on food and drink who eat all kinds of food whether it is fast food or a local embroidery or a man or a problem or any kind of food. A vegetable market has been set up in the famous city in which people from all over Basirpur shop and goods come here from the surrounding villages and one is visible and another because of being an agricultural area. There are about 90 villages around where people cultivate crops and how to grow vegetables along with crops and on a daily basis they bring the vegetables to the vegetable market in Basirpur and sell them and from where people go to do and people go to shops. They buy vegetables and fruits and there are also wheelbarrow buyers who buy vegetables and fruits and go and sit in the streets. Apart from the vegetable market in Wazirpur, there is also a huge market which It trades in fruits and vegetables which is used by the entire village of Wasipur and participates in the sale and purchase of vegetables. The vegetable market starts at around 5-6 in the morning and closes at around 8-9 in the morning. After that you don't get wholesale goods but you get retail goods which are very expensive and vegetables. There is a difference of about thirty to forty percent between the goods purchased from the market and the retail goods. My advice is that whenever you shop, you should buy from every vegetable market so that you can get cheap and quality things.
دوستو بصیر پور شہر کے اندر کھانے پینے کے بہت زیادہ شوقین لوگ پائے جاتے ہیں جو کہ ہر قسم کے کھانے کھاتے ہیں چاہے وہ فاسٹ فوڈ ہو یا کوئی دیسی کڑھائی ہو یا کوئی مرد ہو یا کوئی مسئلہ ہو کسی قسم کا بھی کھانا ہو یہ کھا جاتے ہیں اور ان کے لیے مشہور شہر میں ایک سبزی منڈی بنائی گئی ہے جس کے اندر پورے بصیرپور کے لوگ خریداری کرتے ہیں اور یہاں پر سامان اردگرد کے گاؤں سے آتا ہے اور ایک نظر آتا ہے اور اور ایک زرعی علاقہ ہونے کی وجہ سے بصیرپور کے اردگرد نوے کے قریب گاؤں ہیں جہاں پر لوگ فصلیں کاشت کرتے ہیں اور فصلوں کے ساتھ ساتھ سبزیاں کیسے اگاتے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر وہ سبزیاں سبزی منڈی بصیر پور میں لا کر بیچتے ہیں اور جہاں سے لوگ کرو کے لیے اور لوگ دکانوں کے لئے سبزیاں اور فروٹ خرید کر لے جاتے ہیں اور وہاں پر ریڑھی والے بھی ہوتے ہیں جو کہ سبزیاں اور فروٹ خرید لیتے ہیں اور جا کے گلی گلی میں بیٹھتے ہیں ہیں وزیر پور میں سبزی منڈی کے علاوہ اور بھی بہت بڑی مارکیٹ موجود ہے جو کہ پھلوں اور سبزیوں کا کاروبار کرتی ہے ہے جس میں پورے وسی پور کے گاؤں استعمال ہوتے ہیں اور سبزیوں کی خریدوفروخت میں حصہ لیتے ہیں ہیں سبز ی منڈی صبح صبح پانچ چھ بجے کے قریب اسٹارٹ ہو جاتی ہے اور آٹھ سے نو بجے کے قریب بند ہو جاتی ہے اس کے بعد تھوک کا سامان نہیں ملتا بلکہ پرچون کا سامان ملتا ہے ہے جو کہ کافی مہنگا ہوتا ہے اور سبزی منڈی سے خریدے ہوئے سامان میں اور پرچون کے سامان میں تقریبا تیس سے چالیس فیصد کا فرق ہوتا ہے ہے میرا مشورہ یہ ہے کہ آپ لوگ جب بھی خریداری کریں تو ہر سبزی منڈی سے خریداری کریں کریں تاکہ آپ لوگوں کو سستی اور معیاری چیزیں مل سکیں
Railway Station Mosque
Friends, Basirpur is also called the city of courts and also the city of saints and saints and the city of the righteous servants of God because there is a good number of religious scholars, Sufis and Chishtis, the top of which Mufti Mohammad Noorullah Naeemi Qadri and Khawaja Mohammad Akbar Chishti Basirpuri from Chishti family who have been teaching and will continue to teach the people of Basirpur the religion of Allah and His Messenger for a century. I hope we We will continue to receive their blessings till the Day of Resurrection. Basirpur has a good number of mosques and courts, the most famous of which is the Masjid Railway Station, which is very close to the Basirpur Railway Station. It is also taught here on Fridays and Eid. It is beautiful and there are two minarets on top of it and stone work has been done on each minaret and work has been done in different colors which add four moons to the beauty of the mosque.
دوستوں بصیرپور کو کو درباروں کا شہر بھی کہا جاتا ہے ہے اور ولی اولیاء کرام نام اور اللہ کے نیک بندوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں پر ایک اچھی خاصی تعداد علمائے دین کی کی صوفی و کی اور چشتیوں کی موجود ہے جن میں سرفہرست مفتی محمد نور اللہ نعیمی قادری شامل ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ چشتی گھرانے سے خواجہ محمد اکبرچشتی بصیرپوری شامل ہیں جو کہ ایک صدی سے بصیرپورکے لوگوں لوگوں کو اللہ اور اس کے رسول کا دین سکھا رہے ہیں اور سکھاتے جائیں گے مجھے امید ہے کہ ہم ان کا فیض قیامت تک حاصل کرتے رہیں گے ۔ بصیرپورکے اندر اچھی خاصی تعداد موجود ہے مسجدوں کی اور درباروں کی جن میں سب سے زیادہ مشہور مسجد ریلوے اسٹیشن والی ہے ہے جو کہ پر بصیرپور کے ریلوے اسٹیشن کے بالکل پاس ہے یہاں پرجمعہ بھی پڑھایا جاتا ہے اور عید بھی پڑھائی جاتی ہے ہے بہت ہی خوبصورت ہے اور اس کے اوپر دو منار ہیں اور ہر مینار کے اوپر پتھر کا کام کروایا گیا ہے اور مختلف کلرز میں میں کام کروایا گیا ہے جو کہ مسجد کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں
***12 Rabi ul Awal ***
Friends, inside the city of Basirpur, as I told you earlier, there is a large number of people who spread the religion and the world, and there are a lot of servants of Allah and good people, and there is a traditional coming of Basirpur. On the twelfth day of Rabi-ul-Awwal, processions are taken out in Basirpur city and people of every sect become part of this procession. Celebrations are held all over Basirpur city. Food is distributed and joys are celebrated because on that day the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) came to this world. In this joy, a procession is made. People prepare their rides in which there are vehicles or ryas or divine and the procession started in Basirpur in 1945 and was started by Mufti Muhammad Noorullah Naeemi. Are and enjoy and eat and give thanks to Allah All the great personalities of Basirpur are included in this Urs. Owners of all institutions are involved. Owners of schools are involved. All the big names of Basirpur are part of this procession and people also make hills here. They make hills with different kinds of toys and colors. They show and fulfill their hobbies and people pay homage to their hobbies and encourage them by giving them a little bit of money and people build hills every year and their participation in the procession in the form of hills. Let's show that taking out from the hearts has become a tradition inside Basirpur and it has been going on since 1945 and will continue till the Day of Judgment. Complete the procession in an orderly manner.
*** Pahadiyan in 12 Rabi ul Awal ***
دوستو بصیر پور شہر کے اندر جیسے کہ میں نے آپ کو پہلے بتایا کہ کافی زیادہ تعداد موجود ہے دین و دنیا کو پھیلانے والوں کی کی اور اللہ کے بندوں کی اور نیک لوگوں کی کافی تعداد موجود ہے اور بصیر پور کے ایک روایتی آرہی ہے ہے جلوس کی بارہ ربیع الاول کے دن بصیر پور شہر میں جلوس نکالے جاتے ہیں اور ہر فرقے کے لوگ اس جلوس کا حصہ بنتے ہیں پورے بصیر پور شہر میں جشن کا سماں ہوتا ہے اور ہر طرف گھوڑے لگائے جاتے ہیں جو گلے لگائے جاتے ہیں اور لوگوں میں کھانا تقسیم کیا جاتا ہے اور خوشیاں منائی جاتی ہیں کیوں کہ اس دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے تھے اس خوشی میں جلوس بنایا جاتا ہے لوگ اپنی سواریوں کو تیار کرتے ہیں جن میں گاڑیاں یا ریاں یا الہی ہیں اور ان کو خوبصورتی سے تیار کرتے ہیں اور جلوس کا حصہ بناتے ہیں ہیں اس جلوس کا آغاز بصیرپور میں 1945میں ہوا جو کہ مفتی محمد نور اللہ نعیمی نے شروع کیا اور وہ آج تک جاری ہے جب بھی جلوس نکلتے ہیں جو ان سارے اس عرس کا حصہ بنتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے ہیں اور کھانا کھاتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ہیں اس عرس میں بصیر پور کی تمام بڑی بڑی ہستیاں شامل ہوتی ہیں تمام اداروں کے مالکان شامل ہوتے ہیں سکولوں کے مالکان شامل ہوتے ہیں بصیرپور کے تمام بڑے بڑے نام اس جلوس کا حصہ بنتے ہیں اور لوگ یہاں پر پھاڑیاں بھی بناتے ہیں مختلف قسم کے کھلونوں کے ساتھ رنگوں کے ساتھ پہاڑی بناتے ہیں اور لوگوں کو دکھاتے ہیں اور اپنا شوق پورا کرتے ہیں اور لوگ ان کے شوق کی داد دیتے ہیں اور ان کو تھوڑے بہت پیسے دے کر کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ہیں اور لوگ ہر سال پہاڑیاں بناتے ہیں اور جلوس میں اپنی شرکت کو پہاڑیوں کی شکل میں ظاہر کرتے ہیں ہیں دلوں سے نکالنا ایک روایت بن گئی ہے بصیرپور کے اندر اور یہ 1945 سے لے کر آج تک چل رہی ہے اور قیامت تک چلتی رہے گی ابھی گھر فرقہ کے لوگ اس جلوس کا حصہ بنتے ہیں اور اپنی مدد آپ کے تحت صحت جلوس کو منظم طریقے سے سے مکمل کرتے ہیں
*** Education in Basirpur***
Within the city of Basirpur, there is a strong emphasis on religious education as well as world education, and schools and colleges have been set up at the government level, separate for boys and girls, and high schools for boys. Degree colleges have been set up and high schools and degree colleges for girls have been set up where boys and girls study together and make their lives successful. There are private schools not at the level but they are playing an important role in the education and training of the children and on their own they are teaching religion and world education to the children so that people can benefit and this nation Make better.
بصیرپور شہر کے اندر دین کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیا کی تعلیم پر بھی پورا پورا زور دیا جاتا ہے اور یہاں پر سرکاری سطح پر سکول اور کالج بنائے گئے ہیں جو کہ لڑکے اور لڑکیوں کے لئے علیحدہ علیحدہ ہے لڑکوں کے لیے ہائی سکول بھی بنایا گیا ہے اور ڈگری کالج بھی بنایا گیا ہے اسی طرح لڑکیوں کے لئے بھی ہائی سکول اور ڈگری کالج بنایا گیا ہے جہاں پر بچے اور بچیاں مل کر تعلیم حاصل کرتے ہیں ہیں اور اور اپنی زندگی کو کامیاب بنا تے ہیں ہیں اس کے اندر صرف سرکاری سطح پر نہیں بلکہ پرائیویٹ اسکول موجود ہیں اور وہ بچوں کی تعلیم اور تربیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور اپنی اپنی طور پر پر بچوں میں دین اور دنیا کی تعلیم ٹائم کیا کر رہے ہیں تاکہ لوگ لوگ مستفید ہو سکیں اور اس قوم کو بہتر بنا سکیں
Dude this was my introduction and my city introduction right now it's low but I hope that in my next post I will describe myself and my city well and give you all the details of my city Will get Until then, give me permission and make my post mandatory and if you have any problem or difficulty, you must let me know in the comments section so that I do not repeat that mistake in my post.
دوستو یہ تھا میرا انٹروڈکشن اور میرے شہر کا انٹروڈکشن ابھی تو یہ کم ہے لیکن میں امید کرتا ہوں کہ آنے والی میری پوسٹ کے اندر میں اپنے آپ کو اور اپنے شہر کو اچھے طریقے سے بیان کروں گا اور آپ تک اپنے شہر کی تمام تفصیلات پہنچا پاؤں گا۔ تب تک کے لئے مجھے اجازت دیجئے اور میری پوسٹ کو لایک لازمی کیجیے گا اور اگر آپ کو کوئی دشواری ہو یا کوئی مشکلات ہو تو آپ مجھے کمینٹ سیکشن میں لازمی بتائے گا تاکہ میں اپنی پوسٹ میں وہ غلطی دوبارہ نہ کروں۔
Regards,
@maxstock