Today is the 28th and 8th month of 2021 and it is a Saturday. Today I will tell you all about my day. I hope you all like it. I got up at 6:30 today and got up and took a shower. Went out for exercise. I exercised for 20 minutes and then came back home. I had breakfast and then I prepared for work and then I went to work. Friends, today our work holiday is at 12:00. When the work was over, I came back home, took a bath, and after taking a bath, I had lunch. And then I rolled my eyes for a while.
آج 28 تاریخ اور 8ماہینہ 2021اور ہفتہ کا دن ہے دوستوں میں آج آپ سب کو اپنے گزارے ہوۓ دن کے بارے میں بتاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی میں آج 6:30 بجے اٹھا میں اٹھ کر نہایا اور نہانے کے بعد میں باہر ورزش کے لیے چلا گیا میں نے بیس منٹ ورزش کی اور پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے کام کی تیاری کی اور پھر میں کام پر چلا گیا۔دوستوں آج ہمارےکام کی چھٹی 12:00 بجے ہوٸی۔ جب کام کی چھٹی ہوٸی تو میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نہایا اور نہانے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا۔ اور پھر میں نے کچھ دیر کے لیے اپنی آنکھ کھٹی کی ہے۔
And then at 3 o'clock I opened my eyes and then I took a bath and then I drank tea and then I went out with my cousin and I came back home in the evening. This was my diary. I hope you all liked it. See you friends with the next post Allah Hafiz
اور پھرمیری 3بجے آنکھ کولی اور پھر میں نہیا اور پھر چاۓ پی اور پھر میں کزن کے ساتھ بہر چلا گیا اور میں شام کو گھر واپس آیادوستوں یہ تھی میری آج کی ڈاٸری امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸی ہوگی۔ دوستوں ملتے ہیں اگلی پوسٹ کے ساتھ دوستوں الله حافظ