Today is August 16, 2021. And today is 7th Muharram. Today's post is about photography. As you may know, I am very fond of photography. Wherever I see a beautiful thing, I photograph it.
***آج16 اگست 2021 اور سوار کادن ھے۔ اور آج 7 محرم الحرام ہے۔آجکی پوسٹ میں فوٹوگرافی کی ہے۔ جیسا کے آپکو معلوم ہوگا کے مجھے فوٹوگرافی کا بہت شوق ھے۔ میں جہاں بھی خوبصورت چیز دیکھتا ہوں اسکی فوٹوگرافی کرلیتا ھوں۔ ***
I woke up at 7 o'clock today and then I took a bath and then I had breakfast and my mother's health was very bad and then I was taken to the parallel hospital and then the doctor checked. And then I went to Beher and stayed there for a while, then I saw flowers there and I looked very beautiful and I did photography there.
میں آج 7 بیجے جاگا اور پھر میں نہیہ کر پھر مینے ناشتہ کیا اور میری امی کی بہت تبیت خراب تھی اور پھر میں مواز والے ہسپتال لیے گیا اور پھر ڈاکٹر نےچیک کیا ڈکٹر نے کہا کے اس کو بوتل لاگانی پرےگی میں نے کہا کے لگا دو اور پھر میں بیہر چلا گیا اور وہا ٹھوری دیر بٹہ تو مجھے وہا پرپھول نزر آگیے اور مجھے بہت خوبصورت لگےاور مینے وہا پر فوٹو گرافی کی ہے
And then the bottle would run out and we'd come home, so when we saw Tom, there were 11 seeds. I played Facebook for a while, and then I fell asleep, and then I woke up at 3 o'clock, and then I took a shower and enjoyed myself.
اور پھر بوتل ختم ہوگی تھی اور ہم نے گھر واپسی کی ہے تو ٹٸم دیکھا تو 11 بیج رہے تھی ٹہری دیر مینے فیزبوک چلای اور پھر میں سو گیا اور پھر میں 3 بیجےجاگا اور پھر میں نہایا نہاکر خوب انجوائے کیا