Today is the 3rd 9th month of 2021 and Friday is Kaden. And Friday is equal to Hajj for us. We Muslims should give up all work on Friday and offer Friday prayers. I want to tell you about the day before today. When I woke up this morning, it was eight o'clock. And I got up, took a shower and changed my clothes. After that I had breakfast. After breakfast I went out and then I had some team with friends and then I came back to my house and then my package was over and then I went to my base and from there I packed and Then I came back home and I came back home I had lunch and then I slept late and I got up and took a bath and prepared for Friday and left at 1 o'clock on Friday.
آج 3تاریخ 9 مہینہ 2021اور جمعہ کادن ھے۔ اور جمعہ کا دن ہمارے لیۓ حج کے برابر ہے۔ ہم مسلمانوں کو چائیے کے جمعہ کے دن سب کام چھوڑ کر نماذ جمعہ ادا کرنی چائیے۔ میں آپکو آجکے گزرے دن کے بارے میں بتانا چاہتا ھوں۔ آج صبح جب میں اٹھا تو اسوقت آٹھ بج رہے تھے۔اور میں اٹھ کر میں نہایا نہا کر میں نے کپڑے چینج کیۓ۔ اسکے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ناشتہ کر کے میں باہر چلا گیا اور پھر میں دوستوں کے ساتھ کہچھ ٹیم گزرا اور پھر میں اپنے گھر واپس آگیا اور پھر میرا پیکج ختم ہوگیا تھا اور پھر میں اپنے اڈے پر گیا اور وہا سے پیکج لگویا اور پھر میں گھر واپس چلا آیا اور میں گھر واپس آ کر میں دوپہر کا کھانا کیا اور پھر تہوری دیر سویااور میں اٹھ کر نہیا اور نہیا کر جمعہ کی تیاری کی اور 1 بجے جمعہ پر چلا گیا۔
I came home from the mosque at 2 o'clock and came home for tea and then at 4 o'clock I chatted with my cousin outside and I went to the base with my cousin and bought things from there and I came back home with my cousin and my cousin Tahori stayed home late and then I came back home to meet friends the next day. Good Bye
2 بجے مسجد سے گھر واپس آیا اور گھر آکر چاۓ پٸ اور پھر میں 4 بجے اپنے کزن کے ساتھ باہر گپ شپ لگاٸ اور میں پھر کزن کے ساتھ اڈے پر گیا اور وہا سے چیزے خریدی اور میں کزن کے ساتھ گھر واپس آگیا اور کزن کے گھر تہوری دیر بیٹہا اور پھر میں گھر واپس آگیا دوستوں ملتے ہیں اگلی دن کے ساتھ دوستوں۔ اللہ حافظ