Hello i hope you all my friends from my group pakistan all is well may allah bless you all come today i will tell you about my activity for the whole day today that i woke up this morning What did you do and what did you do during the day?
I woke up early this morning, went to college after breakfast and exercise as usual and then on my way back I did some housework and then a friend of mine was coming home from Lahore who lives with my house and The bus was coming back.
آج میں صبح سویرے اٹھنے کے بعد معمول کے مطابق نماز ورزش ناشتہ کرنے کے بعد کالج گیا اور پھر واپس آنے کے باد میںنے گھر کا کچھ کام کیا اور پھر میرا ایک دوست لاہور سے واپس گھر آ رہا تھا جو میرے گھر کے ساتھ رہتا ہے اور بس پر واپس آ رہا تھا۔
He called me to pick me up from the bus stand at home about three o'clock to pick him up from the bus stand and the bus was late and I had to stop there and then when the bus came I was taking him back home On the way I saw a plant nursery and I had to buy some plants. I went inside the nursery and saw many plants. I saw 4 to 5 of them which looked very beautiful.
اس نے مجھے کال کی کہ مجھے بس اڈے سے لے جانا گھر میں تقریبا تین بجے اسے بس اڈے سے لینے گیا اور بس لیٹ ہوگئی تھی اور مجھے وہاں رکنا پڑا اور پھر جب بس ائی تو میں اسے لے کر واپس گھر آ رہا تھا تو مجھے راستے میں پودوں کی نرسری نظر آئی اور مجھے کچھ پودے خریدنے تھے جو میں نے نرسری کے اندر جا کر بہت سے پودے دیکھے مجھے ان میں سے 4 سے5 پودے اسے نظر آئے جو بہت خوبصورت لگ رہے تھے۔
And then I returned home with my friend and the flowering plants and left my friend at his house and then planted the plants he had brought on top of the house and then after that I was sitting free in the house.
اور اس کے بعد میں اپنے دوست کو لے کر اور ساتھ پھولوں کے پودے لے کر گھر واپس آگیا اور اپنے دوست کو اس کے گھر چھوڑا اور پھر جو پودے لائے تھے وہ گھر کے اوپر لگائے اور پھر اس کے بعد میں گھر میں فری بیٹھا تھا
Suddenly a Kerla drip in the house, I keep pigeons in the house. I have raised pigeons with great enthusiasm and God willing, our pigeons are white. There are many benefits to keeping pigeons in the house. One is that they mention Allah frequently and the other is that they look very sweet and beautiful. There are also different types of pigeons. I was talking because the small room for the pigeons that he has made went to Kerala because the door was open and the pigeons were eating outside. Gone.
کیا اچانک ایک کیرلا ٹپکا گھر میں، گھر میں میں نے کبوتر رکھے ہوئے ہیں کبوتروں کو میں نے بڑے شوق سے پالا ہوا ہے اور ماشاء اللہ ہمارے کبوتروں کا رنگ سفید ہے کبوتروں کو گھروں میں رکھنے کے بہت سے فائدے ہیں ایک تو یہ اللہ کا ذکر کثرت کے ساتھ کرتے ہیں اور دوسرا بہت زیادہ پیارے اور خوبصورت لگتےہیں۔
کبوتروں کی بھی کئی طرح کی اقسام ہوتی ہیں بات کر رہا تھا اس لیے کی کہ وہ کبوتروں کا جو چھوٹا سا کمرہ بنایا ہوا ہے وہ کیرلا اس کے اندر چلا گیا کیونکہ دروازہ کھولا تھا اور کبوتر باہر دانہ دنکا کھا رہے تھے اس لیے وہ اندر چلا گیا۔
And all of a sudden I saw him, so I immediately got up and took a wooden stick and hit him. He tried hard to run away but maybe his death was written by me. I killed him and I had two younger brothers with me. They helped me a little bit. Because by the way, he was killed only once or twice before, and one day an animal killed someone like that. I had a hard time killing him but I succeeded and the time is about six o'clock. After that I ate and then started teaching the little ones.
ور اچانک میری اس پر نظر پڑ گئے تو میں فوری طور پر اٹھا اور ایک لکڑی مضبوط چھڑی لیں اور اس کو جناب دے مارا. اس نے بھاگنے کی کوشش تو بہت کی تھی لیکن شاید اس کے موت میرے ہاتھوں لکھی تھی میں نے اسے مار دیا اور ساتھ میرے ساتھ دو چھوٹے بھائی تھے انہوں نے میری تھوڑی سی مدد کیے مجھے ڈر تھا کہ یہ مجھے کوئی نقصان نہ پہنچا دے اس لیے کیونکہ ویسے تو صرف ایک دو دفعہ پہلے اس کو مارا اور ایک دن اسی طرح ہی ایک جانور اس طرح کسی اور کو مارا تھا.
مجھے اسے مارنے میں تھوڑی دقت تو پیش آئی تھی لیکن میں اس میں کامیاب ہوگیا تھا اور ٹائم بھی تقریبا چھ بجے تک ہے اس کے بعد میں نے کھانا کھایا اور اس کے بعد چھوٹے بچوں کو پڑھانے میں لگ گیا