السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب
خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں اور مسکراتے رہیں اور اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزاریں۔ آج میں اپ کو اپنی دن بھر کی مصروفیات کے بارے میں آگاہ کرؤں گا کہ میں نے کس طرح اپنا دن گزارا۔صبح سویرے جب میں اٹھا تو میرا ارادہ تھا کہ آج میں شہر جاؤں گا اور کچھ خریداری کروں گا لیکن میرا ارادہ بالکل بھی بدل چکا تھا میں نے شہر جانے کا


دوپہر کے وقت میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا۔اور بارہ بجے کے قریب میں سو چکا تھا اور دو مجھے جب میں اٹھا تو وہ زیادہ گرمی لگ رہی تھی۔میں نہانے کے لئے چلا گیا میں ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہایا۔ نہانے کے بعد میں نے اپنے آپ کو ریلیکس محسوس کیا۔نہانے کے بعد میں گرمی کی شدت کم ہوئی ۔میں دوبارہ سو گیا جب میں دوبارہ سو کر اٹھا تو چاہے بن چکی تھی میں نے چائے پی۔جب میں نے چائے پی لی تو تو میرا چھوٹا بھتیجا مجھے بہت تنگ کر رہا تھا اس کو باہر گھمانے کے لئے چلا گیا میں تھوڑا وقت اس کے ساتھ گزارا اس کے بعد میں دوبارہ گھر واپس آ گیا۔شام کے وقت بہت زیادہ مٹی کا طوفان آیا محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کی تھی لیکن شام کے وقت بہت زیادہ مٹی کا طوفان آیااور ہر طرف اندھیرا چھا گیا لیکن تھوڑی دیر بعد تھوڑی سی بارش آئی اور موسم صاف ہو گیا۔جب موسم صاف ہو گیا تو میں گھومنے پھرنے کے لیے چلا گیا ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور موسم کافی زبردست ہو چکا تھا میں باہر گھومنے کے لئے چلا گیا اور میں نے تھوڑی بہت واک کی۔اگر میرے پاس ٹائم ہو تو میں شام کے وقت ضرور واک کرتا ہوں ۔ شام کے وقت گھومنے پھرنے سے دماغ بھی فریش ہو جاتا ہے۔اتنے میں شام بھی ہو چکی تھی میں گھر واپس آیا جب میں گھر واپس آیا تو میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں ڈائری لکھنے میں مصروف ہوگیا ۔یہ تھا میرا آج کا گزرا ہوا دن امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی ۔تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ۔
special mentions
@haidermehdi
@hassanabid
@vvarishayy
@event.horizon
@steemitpak