Aslam o Alaikum Dear Fellows!
Happy New Year
الودع 2020.... خوش آمدید 2021
کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا
یہ سال بھی آخر بیت گیا
کبهی سپنے سجاے آنکھوں میں
کبھی بیت گئے پل باتوں میں
کچھ تلخ سے لمحات بھی تھے
کچھ حادثے اور صدمات بھی تھے
کچھ بے رخی کچھ بے چینی
کچھ من میں سمٹی ویرانی
نیا سال جو انے والا ھے
اللہ ﷻ سے دعا یہ مانگی ھے
کوئی پل نہ اِس میں اُداس اۓ
کوئی روگ نہ ھمارے پاس اۓ
کوئی شخص نہ ھم سے گِلا کرے
سب خوش رہیں آباد رہے
ھم جو چاہیں وہ ہو جائے
ھم جو مانگیں وہ مل جائے
ھماری معاف وہ ہر اک خطا کرے
ھر نعمت رب عطا کرے۔ـــــ!!!
( آمین )