Asslam o Alaikum how are you my dear friends? I hope you all are well and I pray that you always smile. Today, I woke up early in the morning and prayed for the first morning, which is the translation that all praise is for the person who has given life to us after death and to return to it. This prayer also gives us a lesson that this life is the trust of Allah and it is our duty to protect it. And this prayer also teaches us that we have to calculate Allah almighty Today, today, do not do any work that Allah was angry with. After reading the prayer, I did wudoo 'and performed the prayer, and prayed to allaah for all people, that Allah may have mercy on all people and remove all the problems. After that, the bodies of the recitation of surah al-rahman of the holy quran are often addressed to the human beings, which of the blessings of allaah will you deny. There are many blessings on the human beings of allaah, so that we should be thankful for the blessings of allaah and his commandments. After reading, I worked for a while so that the body was healthy and then I surrounded my market. The name of my market is hafiz market. There is all the building material in our market.
Apart from this, there is also all the equipment of hardware and sanitary. Thank you. Our work is going to be very good. Spend some time and deal with people well. The most important thing for success in the business is your ethics and then your quality is. If you deal with people, they will come to you with happiness and will also advise other people to do business with you, so your business will develop. Then I went to take milk. It is also a blessing of Allah that your body is very beneficial. Your bones are strong And the body remains healthy. I came home with milk and then talked with the wife and children. The wife and the child are a great blessing of Allah. If the wife is good and happy, then the life of man goes well and the house becomes a model of heaven, but the role of the husband is very important. If the husband is wise, then the honor of the wife will be considered as his honor, and he will be honored with respect and love, and he will work with justice in the works of the wife. It is obvious that when you think of someone's honor, he will also take care of you and the house will become a model of heaven. After talking with the children and the children, we went to sleep and then got up for the zuhr prayer. After reading the prayer, I heard the quran from my children and taught them how to pray and pray. After reading the quran, we should take care of the children, because the children are our future. We should not be negligent of our future. After reading the quran, we have eaten food together and thank god almighty and then I have a diary today It's my diary today السلام و علیکم ورحمتہ اللہ ۔میرے پیارے دوستوں آپ کیسے ھیں ۔میں امید کرتا ھوں آپ سب خیریت سے ھوں گے اور میری دعا ھے کہ آپ ھمیشہ مسکراتے رھیں ۔دوستوں آج میں حسبِ معمول صبح و سویرے اٹھا اور سب سے پہلے صبح اٹھنے کی دعا پڑھی جسکا ترجمہ یہ ھے کہ تمام تعریفیں اس ذات پاک کیلئے ھیں جسنے ھمیں مرنے کے بعد زندگی دی اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ھے۔یہ دعا ھمیں یہ سبق دیتی ھے کہ یہ زندگی اللہ کی امانت ھے اور اسکی حفاظت کرنا ھمارے اوپر فرض ھے اور یہ دعا ھمیں یہ بھی سکھاتی ھے کہ اس زندگی کے آیک آیک لمحے کا ھم نے اللہ تعالی کو حساب دینا ھے لحاظہ آج کا دن اسطرح گزارناھے کہ کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے اللہ تعالی ناراض ھو ۔دعا پڑھنے کے بعد میں نے وضو کیا اور نمازِفجر ادا کی اور اللہ تعالی سے سب لوگوں کیلئے دعا کی کہ آئے اللہ سب لوگوں پر رحم فرما اور سب کی پریشانیاں دور فرما۔اسکے بعد میں نے قرآن پاک کی سورۃالرحمان کی تِلاوت کی جسمیں اللہ تعالی باربار انسانوں سے مخاطب ھو کر فرما رھے ھیں کہ تم اللہ تعالی کی کون کون سی نعمتوں کا انکار کرو گے۔اللہ تعالی کی انسانوں پر بیشمار نعمتیں ھیں لحاظہ ھمیں اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر گزار ھونا چاھیے اور اسکے احکام کے مطابق زندگی گزارنی چاھیے۔تلاوت کرنے کے بعد میں نے تھوڑی دیر ورزش کی تاکہ جسم صحت مند رھے اور اسکے بعد میں نے اپنی مارکیٹ کا چکر لگایا ۔میری مارکیٹ کا نام حافظ مارکیٹ ھے۔ھماری مارکیٹ پہ تمام بلڈنگ میٹیریل موجود ھے۔اسکے علاوہ ھارڈویئر اور سینٹری کا بھی تمام سامان موجود ھے۔اللہ کا شکر ھے ھمارا کام بہت اچھا جا رھا ھے۔وھاں کچھ وقت گزارا اور لوگوں کو اچھے طریقے سے ڈیل کیا۔تجارت میں کامیابی کیلئے سب سے اھم آپکا اخلاق ھے اور پھر آپکا معیار ھے۔اگر آپ لوگوں کو اخلاق سے ڈیل کرو گے تو وہ آپکے پاس خوشی سے آئیں گے اور دوسرے لوگوں کو بھی مشورہ دیں گے کہ وہ آپسے کاروبار کریں اسطرح آپکا کاروبار ترقی کرے گا۔اسکے بعد میں دودھ لینے کیلئے چلا گیا۔دودھ بھی اللہ کی نعمت ھے اس سے آپکے جسم کو بہت فائده ھوتا ھے آپکی ھڈیاں مضبوط ھوتی ھیں اور جسم صحت مند رھتا ھے۔دودھ لے کر میں گھر آگیا اور پھر بیوی اور بچوں کے ساتھ باتیں کرنے لگا ۔بیوی اور بچے اللہ کی بہت بڑی نعمت ھیں ۔اگر بیوی اچھی اور خوش اخلاق ھو تو انسان کی زندگی اچھی گزرتی ھے اور گھر جنت کا نمونہ بن جاتا ھے لیکن اسمیں خاوند کا کردار بہت اھم ھے ۔اگر خاوند عقل مند ھے تو بیوی کی عزت کو اپنی عزت سمجھے گا اور اسکے ساتھ عزت اور محبت سے پیش آئے گا اور بیوی کے کاموں میں انصاف سے کام لے گا ۔اور ظاھری بات ھے جب آپ کسی کی عزت کا خیال کریں گے تا وہ بھی آپکا خیال رکھے گا اور گھر جنت کا نمونہ بن جائے گا ۔بیوی اور بچوں کے ساتھ باتیں کرنے کے بعد ھم سو گئے اور پھر ظہر کی نماز کیلئے اٹھے ۔نماز پڑھنے کے بعد میں نے اپنے بچوں سے قرآن پاک سنا اور انکو نماز اور نماز کا طریقہ سکھایا ۔ھمیں بچوں کی تربیت کا خیال کرنا چاھیے کیونکہ بچے ھمارا مستقبل ھیں ۔ھمیں اپنے مستقبل سے غفلت نہیں برتنی چاھیئے ۔بچوں کو قران پاک پڑھانے کے بعد ھم نے مل کر
کھانا کھایا اور اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اور پھر میں
آجکی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا شکریہ
Special thanks for supporting @haidermehdi Regards @waqasahmad12345
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit