Salaam How are you friends? It is possible that you will be all good. I woke up early in the morning and prayed for fajr, and I prayed in front of Allah. After reading the prayer, I prayed for all the people. After reading the prayer, I have mercy on all people and forgive the SINS of all. And after reading the verses, I recited the holy quran and also read the translation of these verses. The bodies are saying that when you are tested and your provision is tightened, you are disappointed very soon and start ungrateful. And when You are given more wealth as a trial, you used to be proud and proud and used to get down. These verses were known that man should be thankful to god in every situation and should be with humility and should not be proud of it. After reading the holy quran, all the families together had breakfast. And today I could not go to the market because it was raining in our city. It was raining after a long time,
so everyone was very happy and was very happy. It is a great blessing of Allah that all things are refreshed and they are known. Apart from this, the need for water is very high in the summer. Apart from this, the heat was very high due to which people had a lot of problems, the weather was very good due to rain People came to know in the life of the people. Then I went to take milk. When the children came to take milk, they said, "I have to eat samosa, so I went to take samosa from the samosa shop." they were very good because of which the family liked samosa very much. "after that, we all went to sleep." after reading the quran, we all read the quran and then sat down to read the Koran. After all, we all had lunch. Then I started listening to the school's lesson. After that I gave the children a vacation and they started playing.After that, it was time for the asr prayer. I read the asr prayer and started reading the book. The body of Abraham wrote the story of how Abraham dreamed that he was slaughtering his son. The dream of the prophet is true, because he tried to slaughter his son, but he tried to slaughter his son, but he had to take the examination only. The bodies were successful. Therefore, Allah had given a sacrifice in the place of ishmael, which was sacrificed. And Allah liked this sacrifice so much to order those who came to the hour It is given that those who can easily sacrifice their sacrifice as a duty. So muslims should be ready for every sacrifice at all times. After that I read the west and sat down to write a diary. This is my diary today.
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
دوستوں کیسے ھو ۔امید ھے آپ سب خیریت سے ھوں گے۔آج میں صبح و سویرے نماز فجر کیلئے اٹھا اور میں نے وضو کیا اور اللہ کے سامنے سجدہ شکر بجا لایا۔نماز پڑھنے کے بعد میں نے سب لوگوں کیلئے دعا کی ۔آئے اللہ سب لوگوں پر رحم فرما اور سب کے گناہ معاف فرما اور سب کو نیکی کی توفیق عطافرما۔اسکے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور ان آیات کا ترجمہ بھی پڑھا جسمیں اللہ فرما رہیں ھیں کہ آئے انسان جب تم کو آزمایا جاتا ھے اور تمھارا رزق تنگ کردیا جاتا ھے تو تم بہت جلد مایوس ھو جاتے ھو اور ناشکری کرنے لگتے ھو ۔اور جب تمہیں زیادہ دولت دی جاتی ھے بطور آزمائش کے تو تم فخر اور غرور میں مبتلا ھو جاتے ھو اور اترانے لگتے ھو۔ان آیات سے معلوم ھوا کہ انسان کو ہر حالت میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے اور عجزوانکساری کے ساتھ رہنا چاہیئے اور فخر و غرور میں مبتلا نہیں ھونا چاہیئے ۔قرآن پاک پڑھنے کےبعد ھم سب گھر والوں نے مل کر ناشتہ کیا۔اور آج میں مارکیٹ نہیں جا سکا کیونکہ ھمارے شہر میں بارش ھو رھی تھی توبارش کو انجوائے کرنے لگے۔کافی عرصے بعد بارش ھو رھی تھی اسلیئے سب بہت خوش تھے اور خوب انجوائے کررھے تھے۔بارش بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ھے اس سے تمام چیزیں تروتازہ ھو جاتی ھیں اور انمیں جان پڑ جاتی ھے ۔اسکے علاوہ ہر چیز کو گرمیوں میں پانی کی سخت ضرورت ھوتی ھے تو بارش سے کافی حد تک یہ ضرورت پوری ھو جاتی ھے۔اسکے علاوہ گرمی بہت زیادہ تھی جسکی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات پیش آرھی تھیں تو بارش کی وجہ سے موسم بہت بہترھو گیا جسکی وجہ سے لوگوں کی جان میں جان آئی ۔اسکے بعد میں دودھ لینے کیلئے چلا گیا۔دودھ لے کر آیا تو بچوں نے کہا سموسے کھانے ھیں تو میں سموسے والی دوکان سے سموسے لینے چلا گیا۔انکے سموسے بہت اچھے ھوتے ھیں جسکی وجہ سے گھر والوں کو سموسے بہت پسند آئے ۔اور انہوں نے خوب انجوائے کیا۔اسکے بعد ھم سب گھر والے سو گئے ۔پھر نماز ظہر کیلیئے اٹھے۔نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک پڑھنے بیٹھ گئے ۔بچوں کو قرآن پاک پڑھایا اسکے بعد ھم سب نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا ۔پھر میں بچوں سے سکول کا سبق سننے لگ گیا ۔کچھ وقت سکول کا ھوم ورک کرانے کےبعد میں نے بچوں کو چھٹی دےدی اور وہ کھیلنے لگ گئے ۔اسکے بعد عصر کی نماز کا وقت ھو گیا میں نے عصر کی نماز پڑھی اور کتاب پڑھنے لگ گیا جسمیں حضرت ابراہیم کا قصہ لکھا تھا کہ کیسے حضرت ابراہیم نے خواب دیکھا جسمیں وہ اپنے بیٹےاسماعیل کو ذبح کر رھے ھیں ۔پیغمبر کا خواب سچا ھوتا ھے اسلیئے انہوں نے اس خواب کو سچ کر دیکھایا اور اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کی کوشش کی لیکن اللہ کو تو صرف امتحان لینا تھا جسمیں وہ کامیاب ھو چکے تھے ۔اسلیئے اللہ نے حضرت اسماعیل کی جگہ دنبہ بیجھا جسکی قربانی کی گئی ۔اور اللہ کو یہ قربانی اتنی پسند آئی کہ قیامت تک آنے والوں کو حکم دے دیا کہ جو لوگ آسانی کے ساتھ قربانی کر سکتے ھیں انپر قربانی کو فرض قرار دےدیا۔تو ھم مسلمانوں کو ہر وقت ہر قربانی کیلئے تیار رہنا چاہیئے ۔
اسکے بعد میں نے نماز مغرب پڑھی اور ڈائری لکھنے بیٹھ گیا۔یہ ھےمیری آجکی ڈائری۔
Special thanks for supporting @haidermehdi and all member of steemitpakistan Regard @waqasahmad12345