Salaam How are my friends? I hope you will be happy and will be happy. May Allah always keep you happy. Today I woke up in the morning and prayed for the good of all people. And prayed to allaah that those who are ill should be well and read the translation of the holy quran. In these verses, Allah said, "if you thank me, I will increase my blessings and if you are ungrateful, then my punishment is very severe. After reading the quran, I have my family Have breakfast with me and then I went to leave my sister to school.
Then I went to my market. There was a lot of rush in our market today. It was a good idea to deal with people and talk with them. Apart from this, people are very intelligent because of meeting all kinds of people. It is known to people. Apart from this, the situation of the people shows what the situation is at this time. Good day. Then read the zuhr prayer And if I had to take online classes, then take classes. Then sit on the market for a while and deal with the customers. Then I got tired and went home. I went to the house and read the asr prayer and ate food. Then I sat down to write the diary. This is my diary today. Thank you. میرے دوستوں کیسے ھو ۔امید ھے آپ خوش ھونگےاور خیریت سے ھونگے۔اللہ آپکو ھمیشہ خوش رکھے ۔آج میں صبح اٹھا اور وضو کیا۔نماز پڑھی اور اللہ تعالی سے تمام لوگوں کی خیریت کی دعا کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ جو لوگ بیمار ھیں وہ ٹھیک ھو جائیں اور سب لوگوں کا دن اچھا گزرے۔نماز پڑھنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی اور ترجمہ بھی پڑھا .ان آیات میں اللہ نے ارشاد فرمایا اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں اپنی نعمتوں کو بڑھا دوں اور اگر ناشکری کرو گے تو میرا عذاب بڑا شدید ھے۔قران پاک پڑھنے کے بعد میں نے اپنی فیملی کے ساتھ ناشتہ کیا۔اور پھر میں اپنی بہن کو سکول چھوڑنے چلا گیا۔اسکے بعد میں اپنی مارکیٹ پہ چلا گیا ۔آج ھماری مارکیٹ پہ خوب رش تھا ۔اللہ نے ھمیں خوب نفع دیا اور وقت کا پتہ ھی نہیں چلا ۔لوگوں کیساتھ ڈیلنگ کرنا اور انکے ساتھ باتیں کرنا مجھے اچھا لگتا ھے۔اسکے علاوہ ہر طرح کے لوگوں کو ملنے کی وجہ سے انسان بڑا سمجھدار ھو جاتا ھے ۔اسے لوگوں کی پہچان ھو جاتی ھے ۔اچھے برے کی تمیز آ جاتی ھے۔اسکے علاوہ لوگوں کے حالات کا پتہ چلتا ھے کہ لوگوں کے اس وقت حالات کیا ھیں۔بہرحال دن اچھا گزرا ۔پھر ظہر کی نماز پڑھی اور میں نے آنلائن کلاسیں لینی تھی تو پھر کلاسیں لیں ۔اسکے بعد تھوڑی دیر اور مارکیٹ پر بیٹھا اور گاہکوں کو ڈیل کیا۔اسکے بعد میں کافی تھک گیااور گھر چلا گیا ۔گھر جاکر عصر کی نماز پڑھی اور کھانا کھایا۔پھر میں ڈائری لکھنے بیٹھ گیا۔یہ ھے میری آجکی ڈائری ۔امید ھے آپکو پسند آئی ھو گی شکریہ
Special thanks for supporting and love @haidermehdi @mohammadfaisal @afzalqamar @bright-obias @upvu @hassanabid and all member of steemitpakistan Regard@waqasahmad12345
MashAllah very nice post dear brother and great job done ✅
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit