######## [Eng/urdu] care of childeren

in hive-139765 •  yesterday  (edited)

Peace be upon you

I hope.May you all be well. I wish you all well-being from God Almighty. I am very grateful to all colleagues who work on Steemit. From where we can get all kinds of information and awareness. And I am very thankful to Steemit for bringing us together on such a platform where we can get all kinds of guidance. And once again I am deeply grateful for the statement. That they have provided us with everything by giving their valuable time.

السلام علیکم

امید کرتا ہوں۔ أپ سب خیریت سے ہوں گے۔ أپ سب کی خیریت خداوند تعالی سے نیک و مطلوب چاہتا ہوں ۔سٹیمٹ پہ تمام کام کرنے والے ساتھیوں کو بہت تہ دل سے شکر گزار ہوں ۔ جہاں سے ہم ہر قسم کی معلومات اور أگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور میں سٹیمیٹ کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہمیں ایک ایسے پلیٹ فارم پہ جمع کیا ہے ۔جہاں سے ہماری ہر قسم کی رہنمائی ہو سکتی ہے۔ اور سٹیٹمنٹ کا ایک بار پھر میں تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت دے کر ہمیں ہر چیز کی فراہمی کی ہے۔

I always try to come up with something new every time I'm on Steemit. So that my colleagues who are working with me. We are gathered under one platform. So we all got something new. That we may be guided in this matter. So today I will tell you about children and parents. What attitude children and parents should have towards each other, how they should be cared for. How should they be trained? So I want to tell you all these things here. So, God willing, I have hope. Hope you all will like these things and instructions very much. What should a parent do about children and how should they behave?

میری ہر بار کوشش ہوتی ہے ۔کہ جب بھی میں سٹیمیٹ پہ أؤں، ایک نئی چیز کے ساتھ أؤں۔ تاکہ میرے ساتھی جو ساتھ میں کام کر رہے ہیں۔ جو ہم ایک پلیٹ فارم تلے جمع ہیں۔ تو ہم سب کو ایک نئی چیز ملتی رہے ۔ کہ ہماری اس چیز میں رہنمائی ہوتی رہے ۔تو أج میں أپ کو بچوں اور والدین کے بارے میں بتاؤں گا۔ کہ بچوں اور والدین کو أپس میں کون سا رویہ رکھنا چاہیے ۔ان کی کیسے دیکھ بھال کرنی چاہیے۔ ان کی کیسے تربیت کرنی چاہیے۔ تو میں یہ سب چیزیں أج أپ کو ادھر أکے بتانا چاہتا ھوں۔تو انشاءاللہ مجھے امید ہے۔ کہ أپ سب کو یہ چیزیں اور ہدایات أپ کو بہت پسند أئیں گی۔ کہ ایک والدین کو بچوں کے بارے میں کیا کیا چیزیں اختیار کرنی چاہیے ۔اور ان کے ساتھ کیسا رویہ رکھنا چاہیے۔

Children are very important in any society. Taking care of them and emphasizing their health and education is a major responsibility of any nation. Children are a valuable asset for the future of any nation.

Emphasis on education and training, and the responsibility of parents. Because tomorrow their children have to grow up and manage this future. Their education and training plays a very important role in a society.

IMG_20240914_194436_474.jpg

بچوں کو کسی بھی معاشرے میں بہت اہمیت حاصل ہوتی ہے ۔ان کی دیکھ بھال اور صحت اور تعلیم پر زور دینا ایک کسی بھی قوم کی بڑی ذمہ داری ہوتی ہے ۔بچے کسی بھی قوم کی مستقبل کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ۔خاص طور پر ان کی تعلیم و تربیت پر زور دینا ،اور والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔کیونکہ کل کو ان کے بچوں نے بھی بڑے ہو کر اس مستقبل کو سنبھالنا ہے ۔ان کی تعلیم و تربیت ایک معاشرے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔

The importance of children

Children are a valuable asset for the future of any nation. Children play a very important role in building the future of the nation. The development of a nation also depends on this. What kind of education and health are they getting? Apart from this, children are also playing an important role in the society. They grow up to support their parents. They are an important part of social development.

IMG_20220918_143738_509.jpg

بچوں کی اہمیت

بچے کسی بھی قوم کے مستقبل کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ۔بچے قوم کے مستقبل کی تعمیر میں ایک بہت ہی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ایک قوم کی ترقی کا انحصار بھی اس بات پر ہوتا ہے۔ کہ وہ کس طرح کی تعلیم تربیت اور صحت حاصل کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ بچے معاشرے میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہوتے ہیں۔ وہ بڑے ہو کر اپنے ماں باپ کو سہارا بنتے ہیں ۔وہ معاشرتی ترقی میں ایک اہم حصہ ہوتے ہیں۔

The presence of children brings happiness to the family. The presence of children in a parent's life is also a source of great joy. Those who don't have children, those poor people get anxious and depressed all the time. The love and smile of children also brings smile and happiness on the faces of parents. Besides, children make the relationship of husband and wife stronger. Their proper training and education is the guarantee of the welfare of the society and the nation.

IMG_20240914_194407_822.jpg

بچوں کی موجودگی خاندان میں خوشی کا باعث بنتی ہے۔ والدین کی زندگی میں بھی بچوں کی موجودگی بہت خوشی کا باعث ہوتی ہے۔ جن کی اولاد نہیں ہوتی ،وہ بیچارے ہر وقت بے چین اور ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں ۔بچوں کی محبت اور مسکراہٹ سے والدین کے چہروں پر بھی مسکراہٹ اور خوشی رہتی ہے ۔اس کے علاوہ بچے میاں بیوی کے رشتے کو اور مضبوط تر بنا دیتے ہیں ۔ان کی صحیح تربیت اور تعلیم معاشرے اور قوم کی فلاح و بہبود کے ضمانت ہوتی ہے۔

Role of children in education

*Education and training of children plays a very important role in a society. Every parent should emphasize on their education. Every effort should be made to emphasize good education to them. Growing up tomorrow, they have to take care of the future in addition to the support of their parents. They have to make every sacrifice for their country.

تعلیم میں بچوں کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت کسی معاشرے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ان کی تعلیم پر ہر والدین کو زور دینا چاہیے۔ ہر ممکن کوشش کر کے ان کو اچھی تعلیم پر زور دینا چاہیے۔ کل کو بڑے ہو کر انہوں نے ہی ماں باپ کے سہارے کے علاوہ مستقبل کو بھی سنبھالنا ہے ۔اپنے ملک کے لیے ہر قربانی دینی ہوتی ہے۔

Education further enhances children's ability to think and understand every time they go to school. When faced with difficult subjects, they emphasize intellect. Which opens their minds. They also learn to differentiate between good and bad. Education also makes children aware of social responsibilities.

تعلیم سے بچوں کے سوچنے اور سمجھنے کی صلا حیت میں مزید اضافہ ہوتا ہے ۔وہ سکول میں جب بھی جاتے ہیں۔ مشکل مضامین کا سامنا کرتے ہیں ۔تو عقل پر زور دیتے ہیں۔ جس سے ان کے ذہن کھلتے ہیں۔ أہستہ أہستہ اچھے اور برے میں فرق کرنا بھی سیکھ جاتے ہیں۔ تعلیم بچوں کو معاشرتی ذمہ داریوں کا شعور بھی دیتی ہے۔

It tells them the rules and rules of living in society. It helps them to become a good and responsible citizen. Education also helps children learn various skills. These skills are essential for children to succeed in the future.

ان کو معاشرے میں رہنے کے اصول اور قوانین بتاتی ہے۔ انہیں ایک اچھا اور ذمہ دار شہری بننے میں مدد دیتی ہے۔ تعلیم بچوں کو مختلف مہارتیں سیکھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ یہ مہارتیں بچوں کو مستقبل میں کامیاب ہونے کے لیے ضروری ہوتی ہیں۔

Children's health care

It is also very important to take care of children's health. A balanced diet is very important for them. Children use more energy in playing, running, etc., and other such activities. So it is very important to arrange a balanced diet for them. Children's health is good in such physical activities.

IMG_20220903_100703_179.jpg

بچوں کی صحت کا خیال

بچوں کی صحت کا خیال کرنا بھی بہت ضروری ہوتا ہے۔ ان کے لیے متوازن غذا بہت اہم ہوتی ہے ۔بچے کھیل کود کرنے بھاگنے وغیرہ ،اور اس طرح کی دوسری سرگرمیوں میں زیادہ انرجی لگاتے ہیں۔ تو ان کے لیے متوازن غذا کا بندوبست ہونا نہایت ضروری ہے ۔ایسی جسمانی سرگرمیوں میں بچوں کی صحت ٹھیک رہتی ہے۔

Apart from this, taking care of children's physical health as well as their mental and emotional health is very important for parents. Parents should maintain a friendly relationship with their children. Talk to them openly. And understand their feelings.

اس کے علاوہ بچوں کی جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی, اور جذباتی صحت کا بھی خیال رکھنا، والدین کے لیے بہت ضروری ھے۔ والدین کو چاہیے ۔کہ وہ بچوں کے ساتھ دوستانہ تعلق قائم رکھیں۔ ان کے ساتھ کھل کر بات کریں۔ اور ان کے جذبات کو سمجھیں۔

If the parents will scare them. So children are also immature. They can also take any wrong step by getting depressed. Therefore, parents should take care of their emotional and mental health in a good way. They should take good care of their food and drink in the morning, evening, and afternoon.

IMG_20220916_133549_325.jpg

اگر والدین ان کو ڈرا کر رکھیں گے۔ تو بچے بھی نادان ہوتے ہیں ۔وہ بھی ڈپریشن میں ا کر کوئی بھی غلط قدم اٹھا سکتے ہیں۔ اس لیے والدین کو جذباتی اور ذہنی صحت ،کا بھی خیال اچھے طریقے سے رکھنا چاہیے ۔صبح شام دوپہر کے کھانے کا پینے کا ،اچھے سے ان کا خیال رکھنا چاہیے۔

The role of parents

Parents are very important in the life of children. Parents have a very important role in the development of children. Because parents are responsible for training children. Teaching them the difference between good and bad is also the job of parents.

والدین کا کردار

بچوں کی زندگی میں والدین بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔بچوں کی نشوونما میں والدین کا بہت اہم کردار ہوتا ہے ۔کیونکہ والدین بچوں کی تربیت کے ذمہ دار ہوتے ہیں ۔ان کو اچھے اور برے میں فرق سکھانا بھی والدین کا کام ہوتا ہے۔

They affect children's education, training, health, mental and physical health, emotional and social development. Parents play an important role in the early education of children. It contributes significantly to their moral training.

IMG_20221222_083213_105.jpg

ان کا اثر بچوں کی تعلیم، تربیت ان کی صحت، ذہنی و جسمانی صحت ،جذباتی اور معاشرتی نشونما پر ہوتا ہے۔ والدین بچوں کی ابتدائی تعلیم میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی اخلاقی تربیت میں اہم حصہ ڈالتے ہیں۔

Give good advice to children. They care about their good and bad. They feed and clothe them well. They take care of their education. Their morals and habits are shaped by their parents. Parents should take special care of children's health. A balanced diet should also be taken care of. They are given bread and water on time. It is the parents, who can never think bad of the children. Education and training of children plays an important role in any society. If parents, educational institutions, and social institutions pay attention to children in a good way, then a successful society and successful nations can be created. They are also the precious capital of the nation. Children have to make the name of the country bright when they grow up.

بچوں کو اچھی نصیحت کرتے ہیں۔ ان کے اچھے برے کا خیال رکھتے ہیں۔ اچھا کھلاتے اور پہناتے ہیں ۔ان کی تعلیم کا خیال رکھتے ہیں۔ ان کی اخلاقیات اور عادات والدین ہی سے تشکیل پاتی ہیں۔ والدین کو بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھنا چاھیۓ۔ متوازن غذا کا بھی خاص خیال رکھنا چاھیۓ۔ ان کو وقت پر روٹی پانی دیتے ہیں۔ والدین ہی ہیں، جو بچوں کا کبھی برا نہیں سوچ سکتے۔ بچوں کی تعلیم و تربیت کسی بھی معاشرے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔والدین، تعلیمی ادارے ،اور معاشرتی ادارے اگر مل جل کر بچوں پر اچھے طریقے سے توجہ دیں ۔تو ایک کامیاب معاشرہ اور کامیاب قومیں وجود میں أ سکتی ہیں ۔بچے کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔بچوں نے بڑے ھو کر ملک کا نام روشن کرنا ھوتا ھے۔

There is hope. You all must have liked my words very much. What I told you about children and parents. And all of us parents should have a friendly attitude towards children. And they should be taken care of. I have high hopes. That all my colleagues on Steemit will follow the instructions I have given. And you all must have liked these things. InshAllah, whenever I come on Steemit, with a new content. And I will come with a new thing. With that I will ask your permission. We pray to Allah that Allah is our supporter and supporter.

امید ہے۔ أپ سب کو میری باتیں بہت پسند أئی ہوں گی۔ جو میں نے بچوں اور والدین کے بارے میں أپ کو بتایا ۔اور ہم سب والدین کو چاہیے ۔کہ بچوں کے ساتھ ایک دوستانہ سلوک رکھنا چاہیے۔ اور ان کا بہت خیال رکھنا چاہیے۔ مجھے بہت امید ہے۔ کہ سٹیمیٹ پہ جتنے بھی ساتھی ھیں ۔جو میں نے ہدایات دی ہیں ۔ان پر عمل بھی کریں گے ۔اور أپ سب کو یہ باتیں بہت پسند أ ئی ہوں گی ۔انشاءاللہ میں جب بھی سٹیمیٹ پہ أؤں گا ۔تو ایک نئے مواد کے ساتھ اور ایک نئی چیز کے ساتھ أؤں گا۔اسی کے ساتھ میں أپ سے اجازت چاہوں گا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...