######اسلام علیکم
۔میں أج أپ کو والدین اور بچوں کے بارے میں بتاتا ھوں۔کہ ھمیں کیسے بچوں کی تربیت کرنی چاہئے ۔ان کے ساتھ ھمیں کون سے طریعقے کے ساتھ پیش أنا چاھیۓ۔ان کی ضروریات کا کیسے خیال رکھیں۔تو یہ سب باتیں میں أپ کو یہاں بتاؤں گا ۔ھمیں ان سب چیزوں پر بہت توجہ دینی چاھیۓ۔کہ یہ چیزیں بہت اھم ھیں۔ان چیزوں کو عام نہیں سمجھنا چاھیۓ۔ویسے بھی بچےاللہ کے باغ کے پھول ھوتے ھیں۔اگر ایک پودا ھو،اور اس کے اوپر پھول لگاھو۔تو وہ تب پھلتا پھولتا ھے۔
I will tell you about parents and children. How should we train children? What methods should we deal with them? How should we take care of their needs? I will tell you here. We should pay a lot of attention to all these things. These things are very important. These things should not be taken for granted. Anyway, children are the flowers of Allah's garden. If there is a plant, and flowers on it. Plant it, then it flourishes.
جب ھم اسکی دیکھ بھال کریں گے ۔یعنی اس کو وقت دیں گے ۔اس لیۓوالدین کو بھی چاھیۓ ۔کہ اپنے بچوں کو وقت دیں۔ان کو اچھی کمپنی دیں۔تا کہ وہ أپ کی صحبت میں رھیں۔بچوں کے ساتھ والدین کا رویہ دوستانہ ھونا چاھیۓ۔جب أپ کا رویہ اپنے بچوں کے ساتھ دوستانہ ھو گا۔تو بچے أپ کو ہر بات بتائیں گے ۔وہ أپ سے کوئ بات بھی نھیں چھپائیں گے۔وہ أپ کو سب بات بتائیں گے ۔اگر أپ بچوں کے ساتھ سختی کریں گے ۔تو بچے أپ سے ہر بات چھپائیں گے۔اس طرح بچے کا نقصان ھو گا۔اور وہ کمزور ھو گا۔اور اگر کسی غلط أدمی کے ہاتھ لگ گیا ۔تو وہ بچے کو غلط راستے پر لے جاۓ گا۔أپ کو ہر لمحہ اپنے بچوں پر توجہ دینی چاہئے ۔جب بچے سکول جائیں۔
When we will take care of him, that is, we will give him time. For this reason, parents should also give time to their children, give them good company, so that they stay in your company. Parents' attitude towards children is friendly. Should be. When your attitude is friendly with your children. Then children will tell you everything. They will not hide anything from you. They will tell you everything. If you are strict with children. So the children will hide everything from you. In this way, the child will be harmed. And he will be weak. And if he falls into the hands of a wrong person, he will lead the child on the wrong path. Attention should be paid to children when children go to school.
پھر بھی ان کے اوپر نظر رکھنی چاہئے ۔جب سکول سے گھر واپس أجائیں۔تو پھر ان کا گھر کا کام چیک کریں۔والدین کو چاھیۓ۔کہ بچے کو سکول کا کام کروائیں۔اور ساتھ ان کا کام بھی چیک کرتے رھیں۔سب سے اھم بات جو بڑی اہمیت کی حامل ہے ۔اگر ایک بچہ ایک چیز کو پسند کرتا ہے ۔تو اس میں اس کا ساتھ دینا چاہئے ۔نہ کہ اس کے مخالف أپ جائیں۔اس کی پسند کو اپنی پسند سمجھنا چاھیۓ۔اس طرح وہ شوق سے کام کرے گا ۔اس طریعقے سے بچے میں کام کرنے کی صلاحیت پیدا ہو گی۔اس سے بچے میں کام کرنے کا شوق پیدا ہو گا ۔اس طرح بچہ کامیاب ہو جاۓ گا ۔اگر میرا بچہ ڈرائنگ میں کام کرنا پسند کرتا ہے ۔
Still, you should keep an eye on them. When you come back home from school, then check their homework. Parents should make the child do their school work. And keep checking their work. Important thing that is of great importance. If a child likes something, then you should support him in it, not against him. will work. This method will develop the ability to work in the child. This will develop the love to work in the child. This way the child will be successful. If my child likes to work in drawing.
تو مجھے چاھیۓ۔کہ میں اسی شعبے میں اس کا ساتھ دوں۔نہ کہ اسے کہوں کہ کوئ دوسرے شعبہ میں کام کرے۔یہی وہ واحد طریعقہ ھے ۔جس سے ھمارے بچے کامیاب ہو جائیں گے۔اور تھوڑا بچوں کو لطف اندوز ہونے کا وقت بھی دیں۔ان کے ساتھ تھوڑا کھیلیں ۔ان کو تھوڑا لطف اندوز کرنے کے لیۓ کبھی کبھار باہر ھوٹل پہ لے جائیں۔کبھی کبھار ان کو سیر پہ بھی لے جائیں۔اس سے بچے میں اس طرح مضبوطی پیدا ہو گی۔
So I want to support him in that field and not tell him to work in another field. That's the only way our kids will be successful. And some time for kids to enjoy. Also. Play with them a little. Take them out to the hotel sometimes to have a little fun. Sometimes take them for a walk. This will build strength in the child in this way.
اس طرح بچے کا دماغ اچھی طرح کام کرے گا۔اور وہ صحت مند بھی رھے گا۔اپنے بچوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دیں۔میری ایک بیٹی ھے۔ایک بھتیجا ھے۔وہ کبھی کبھار کھیلتے ھیں۔کبھی کبھار گھومنے چلے جاتے ھیں۔اور ڈرائنگ کا بھی کام کرتے ہیں ۔ھم ان کا بہت خیال رکھتے ہیں ۔میں ان کو باہر سیر کرنے کے لیۓ بھی لے جاتا ھوں۔وہاں سے اچھے اچھے کھانے کھلاتا ھوں۔جس سے یہ بہت خوش ھوتے ھیں۔
In this way, the child's mind will work well. And he will also be healthy. Invite your children to actively participate in sports activities. I have a daughter. A nephew. They play sometimes. Sometimes they go for a walk. And also do some drawing work. We take good care of them. I also take them out for a walk. I feed them good food from there. It makes them very happy. There are
جب بچوں کے سکول جانے کا وقت ھو تو ان کی ہر چیز کا خیال کریں۔ان کو پہلے غسل کروائیں۔مسواک کروائیں۔سکول کا صاف ستھرا یونیفارم پہنائیں۔اچھے اور صاف ستھرے پالش شدہ جوتے دیں۔موسم کے لحاظ سے ان کو تیار کریں۔ان کا ناشتہ تیار کریں۔کیونکہ جس وقت بچوں کو بھوک لگے،ان کے پاس اپنا کھانے کا سامان ھو۔وہ سکول میں ھی کھا لیں گے ۔اس سے ان کی انرجی بحال رھے گی۔اور وہ صحت مند رھیں گے۔اور اچھی طرح کام کریں گے۔والدین کو چاھیۓ۔
When it's time for children to go to school, take care of everything. Get them bathed first. Get them brushed. Dress them in a clean school uniform. Give them nice and clean polished shoes. Dress them up according to the weather. Prepare their breakfast. Because when children get hungry, they have their own food. They will eat at school. This will restore their energy. And they will be healthy. And good. Will work like. Parents want.
کہ اپنے بچوں کے لۓ اچھی خوراک کا تعین کریں۔غلط قسم کی خوراک سے اجتناب کریں۔تیز خوراک یعنی مصالہ جات والی چیزوں سے پرھیز کریں۔کیونکہ اس سے بچوں کے معدہ کا نقصان ھوتا ھے۔اس سے یہ بیمار پڑھ جاتے ہیں ۔پھر بچوں کو اپنی پوزیشن پہ أنے تک بہت وقت لگتا ھے۔تو یہ ہر والدین پہ ضروری ہے ۔کہ بچوں کی معاملہ میں ہر گز سستی نہ کریں۔ان کی مکمل دیکھ بھال کریں۔ان کے ساتھ دوستانہ سلوک رکھیں۔ان کی پسند اور نہ پسند کا خاص خیال رکھیں۔اس طرح ھم اپنے بچوں کی صحیح پرورش کر سکتے ھیں۔جس سے بچے ھمیں اچھا ریزلٹ دیں گے۔ان سے پھر ھم أنے والے وقت میں اچھی توقعات رکھ سکتے ہیں ۔
To determine good food for your children. Avoid wrong type of food. Avoid fast food i.e. things with spices. Because it damages the stomach of children. It makes them sick. Then. It takes a lot of time for children to settle down. So it is important for every parent not to be lazy in the matter of children. Take full care of them. Be friendly with them. Take special care of choice. In this way, we can raise our children properly. From which children will give us good results. Then we can have good expectations from them in the coming time.
امید ہے کہ أپ سب کو والدین اور بچوں کے بارے میں جو ہدایات میں نے بیان کی ھیں۔أپ سب کو پسند أئ ھونگی۔ہر والدین کو چاھیۓ۔کہ بچوں پر خصوصی توجہ اپنی مرکوز رکھیں۔اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنی نعمتوں سے نوازتا رکھے۔(أمین ثمہ أمین)۔
I hope that the instructions that I have described about parents and children will be liked by all of you. Every parent should pay special attention to their children. May Allah bless us all with His blessings. Keep it. (Amen, Amen, Amen).