benefits of green tea by @tasmia11

in hive-139765 •  2 years ago  (edited)
پیارے دوستو کیا حال ہے۔اتنے دن غیر حاضر رہنے کے لیے بہت زیادہ معزرت کرتی ہوں سب سے ۔دراصل موسم چینج ہونے کی وجہ سے میری صحت پر بہت برا اثر پڑا ہے۔نزلہ زکام کھانسی ۔بخار نے بہت بری طرح حملہ کیا مجھ پہ۔جس وجہ سے میری پڑھائی کا بھی بہت ہرج ہوا۔جس کو بہت مشکل سے میں نے کور کیا۔اس میں میری مما نے میری بہت ہیلپ کی۔میری بیماری میں بھی انہوں نے میری بہت کیئر کی۔جس کی وجہ سے میں جلدی صحت یاب ہوئی اور اب اپ لوگوں کے لیے ایک نیا اور ہبت ہی فائدہ مند ٹوپک لے کے حاضر ہوئی ہوں جس کے استعمال سے آپ لگوں کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔تو آیے چلتے ہیں آج کے ٹوپک کی طرف۔

سبز چائے کے فائدے

image.png

میں اکثر اپنی امی اور ابو کو گرین ٹی پیتے دیکھتی تھی ۔اس دن میری امی جب پی رہی تھیں تو میں نے ان سے پوچھ لیا کہ امی آپ لگ یہ کیوں پیتے ہیں۔تو انہوں نے مجھے جو فائدے اس کے مجھے بتائے میں نے بھی سچ لیا کے میں بھی اب پینا اسٹارٹ کروں گی۔اور آپ لوگو ن کے ساتھ اس کے فائدے شعیر کرتے لگی ہوں تاکہ آپ لوگ بھی اس سے فائدہ ا ٹھا سکو۔
image.png

قدرت نے انسان کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے انسان انکا شمار کرنے بیٹھے تو کر ہی نہ پائےگا۔بہت سی نعمتوں کا تو انسان کوشائد علم بھی نہیں ہو۔ان ہی نعمتوں میں سے ایک نعمت سبز چائے ہے۔ہزاروں سالوں سے انسان نہ صرف اس سے لطف انوز ہو رہا ہے بلکہ اس کے ہزاروں فائدوں سے بھی مستفید ہو رہا ہےجن میں سے کچھ فائدے میں آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کرنے لگی ہوں
سبز چائے جلد میں جلن یا خارش پیدا کرنے والے مسائل کیلے نہایت فائدہ مند ہے
سبز چاۓ کا باقائدہ استعمال جلد کو دیر پا دلکشی اور خوبصورتی فراہم کرتا ءے
سبز چاۓ ان تمام عناصر کو جو کہ خواتین اور مردوں کو بڑھاپے کی طرف لے جاتے ہیں ان کو کم کرنے میں انتہائ فائدہ مند ہے
طبعی ماہرین کی ایک تحقیق کے مطابق سبز چاۓ میں ایک ایسا جز موجود ہوتا ہے جو منہ کا کنسر کا سبب بنے والے خلیات کا خاتمہ کرتا ہے
سبز چاۓ وزن گھٹانے کولیسٹرول کم کرنے فشار خون کو قابو میں رکھنے کے علاوہ جسم میں بننے والے خطرناک کیمائی مادوں کا خاتمہ کرتی ہے

سبز چاۓ پینے کا رائیت ٹائم

سبز چاۓ ہمیشہ نہار منہ پینی چاہیے۔اور اس کے علاوہ کھانے کے بعد ا گر پی لی جاۓ تب بھی بہت فائدہ مند ہوتی ہے میری امی کی بھی یہی روٹین ہے۔ اور میری امی کی فٹنیس کا بھی یہی راز ہے امید کرتی ہوں کے میری یہ پوسٹ آپ لوگوں کر ضرور پسند آے گی پلیز اپنی راۓ کا اظہار ضرور کیجے گا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!