Steemkids & Parents Contest || Funny Photo Caption || Week 8 ||

in hive-139765 •  2 years ago 
پیارے دوستو کیا حال ہے؟امید کرتی ہوں سب مزے میں ہوں گے۔۔ایک بار پھر مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔پچھلی بار بھی میں نے اپنی پکس کی کلیکشن میں سے چند مزے مزے کی پکس آپ سب کے ساتھ شعیر کی تھی جو آپ سب کو پسند بھی آئی تھی جس کی وجہ سے مجھے حوصلہ افزائی ملی اس لیے میں چند پکس اور لے کر آئی ہوں امید کرتی ہوں یہ بھی پسند آئیں گی۔سب سے پہلے جو پک میں شعیر کرنے لگی ہوں وہ میرے بھائی کی ہیں

نہاتے ہوۓ انجواۓ کرنا

![image.png]() یہ پکس میرے سب سے چھوٹے بھائی کی ہیں۔اسکو نہانے کا بہت شوق ہے۔بس کہیں پر پانی نظرآ جاۓ وہ گھس جاتا ہے پانی میں۔اب تو سردیوں کا موسم ہے ہمیں اسکا بہت خیال رکھنا پڑتا ہے۔اس دن بھی امی نے اس کے نہانے کے لیے گیزر سے گرم پانی نکال کر ٹب بھرا اور اس کے کپڑے لینے اندرگیں جب واپس آئیں تو جناب کا یہ حال تھا ٹب میں گھس کر کپڑے دھو رہا تھا۔مما اسے ڈانٹ رہی تھی کہ سارا پانی خراب کر دیا میں بھی شور سن کر باہر آئی جب میں نے اسے اس حالت میں دیکھا تو سب سے پہلے دوڑ کر اپنا موبائل لے کر آئی اور فورن سے اس کی پکس کلک کرلیں۔کیونکہ یہ اس وقت مجھے بہت پیارا لگ رہا تھا۔مما اسکو ڈانٹ رہی تھی کہ یہ کیا کر دیا بٹ اسے رتی بھر بھی پروا نہیں تھی۔وہ تو اپنے فیورٹ کام میں جو بزی تھا۔ دوسری پک جو میں شعیر کرنے لگی ہوں وہ میری چھوٹی سسٹر کی ہے

سیلفی کا اسٹائل

![image.png](https://cdn.ste mitimages.com/DQmXR1NKMz5V86eCU2pVJ1Lg1zes1KVhPythHAnKdmMAzUQ/image.png///) یہ پک میری سسٹر ایمان کی ہے ۔اسے بھی میری طرح پکس بنوانے کا بہت شوق ہے۔اور پکس بنواتے وقت بہت مزے مزے کے ا\\سٹائل بناتی ہے۔اس کی بہت پیاری پیاری پکس میرے پاس ہیں لیکن یہ پک مجھے پیاری اور فنی لگی تو شوچا آپ لوگوں کے ساتھ شعیر کر لوں۔اور جب ایمان بڑی ہو جاۓ گی تو اسے بھی دیکھاوں گی کہ کیسے کیسے پوز مارتی تھی۔۔اگلی تصویر جو میں شعیر کرنے لگی ہوں وہ میری اپنی ہے

- بچپن کی یادیں

![image.png]() یہ پکس میرے بچپن کی ہیں ان میں آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ مجھے پکس بنوانے کا شروع سے ہی شوق تھا۔جب بھی میں اپنے بچپن کی پکس دیکھتی ہوں تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔دل کرتا ہے وہ دن پھر سے لوٹ آیں۔بہت پیارا ہوتا ہے بچپن ہر قسم کی فکرو پریشانی سے آزاد، میرے پاس میرے بچپن کی بہت پیاری پیاری پکس ہیں۔کچھ میں میں بہت چھوٹی ہوں۔لیکن پکس بنواتے وقت اسٹائل بڑے مارتی تھی

اختیتامی الفاظ

مجھے ہر بار کی طرح اس بار بھی اس مقابلے میں حصہ لے کر بہت اچھا لگا۔بہت اچھا لگتا ہے آپ لوگوں کے ساتھ اپنی پیاری \پیاری یادیں شعیر کرے کے۔امید کرتی/ ہوں کہ اس بار بھی+ آپ لوگوں کو آئیں گی۔پلیز اپنی راۓ کا اظہار ضرور کیجے +گا۔اس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے میں اپنے 3 دوستوں کو دعوت دے رہی ہوں @aaru @enamul17 @rossnenye

و

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Thank you for sharing the your quality content here. Your brother is looking so much cute. You are looking gorgeous it shows you like photography. Best of luck

Status Club
Club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Voting CSI
13.4
Verification date:
26-11-22


Period of: 1 month(s)):


CASH OUTS| 0.000 STEEM
POWER UPs| 11.7 STEEM

20220516_232701.jpg

Please correct the tags by spaces

ok dear