آج میں جس ٹوپک پر بات کرنے والی ہوں وہ ہے
پودےکہ پودوں کی کیا اہمیت ہے ہماری زندگی مییں اور وہ ہمارے لیے کیوں ضروری ہیں؟
دنیا بھر میں پودوں کی بہت سی اقسام پائ جاتی ہیں۔ہر پودے کو خاص مقصد تحت گرو کیا جاتا ہے۔کیوں کے پودوں کے بغیر جانداروں کی بقامشکل ہے۔کسی پودے کو بطور سبزیاں یا پھلوں کی ضرورت پورا کرنے کے لۓ کاشت کیا جااتا ہے۔اور کسی پودے کو بطور نمائش یا سجاوٹ کے طور پر استمال کیا جاتا ہے۔سجاوٹ پودے نہ صرف پارکوں میں رونکیں بڑھانے کا سبب بنتے ہیں بلکہ گھروں کی سجاوٹ میں اضافہہ کرنے اور گھر کے ماحول کو پرسکون بنانے کے لۓ اور صحت افضاہ بنانے کے لیے بھی
Image from my house
نمائشی پودوں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔نمائشی پودے پارکوں کے ساتھ ساتھ گھروں میں بطور انڈو ر پلانٹس کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ انڈو ر پلانٹس پچھلی کچھ دہائیوں سے گھروں کو سر سبز اور صحت افزا بنانے کے لے عوام کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔۔ بہت ساری تحقیقات کے مطابق گھروں میں انڈور پلانٹس کا فوکس بڑھانے اور اور فطرت کے ساتھ روابط قائم رکھتا ہے۔جس سے انسان سٹریس فری ہو کر اپنے تمام امور کو بہتر طریقے سے سر انجام دینے کی کوشش کرتا ہے۔انڈور پلانٹس کی پلانٹیشن کرنے سے ائر کوالیٹی بہتر ہوتی ہے جس سے انسان کا موڈ سونگز نہیں ہوتا اور اندر ہی اندر خوشی کا احساس پیدا ہوتا ہے۔انڈور پلانٹس کا استمعال مریضوں میں درد سہنے کی سکت کو بڑھا دیتا ہے اور مزید یہ کے کسی بھی کرونک بیماری سے ریکوری پانے کے لیے پودے کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔ ۔ انڈور پلانٹس بلڈ پریشر کی شدت میں کمی لاتے ہیں۔ انڈور پلاٹس کا استعمال تھکاوٹ کے احساس کو کم کرتا ہے اور سر درد میں20 سے25 فیصد میں کمی لانے کا سبب بنتے ہیں۔ان افادیت کو جانچتےے ہوۓ آپ کو قدرت کی ان نعمتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے جس سے آپ کی زندگی کھل اٹھے اور پر مسرت انداز میں آپ اپنی زندگی کو گزار سکیں لہزا جب بھی آپ اپنے مکان کی تعمیر کروائں بو کم از کم دو فیصد اخراجات پودوں کی خریداری پر ضرور لگائں تا کہ آپ صحت افزا پر سکون ماحول میں خود کو اور اپنی نسل کو فریش آکسیجن میں سانس لینے کا موقع فراہم کرسکیں۔
Build the garden of information 🌱👩🌾👨🌾
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you @tasmia11 for sharing this quality content with us. You have shared a very good tips about the importance of plants
However, your content is too short. You should try to make it quality next time by creating a content with atleast 300 and above words. Try to go in deep in your analysis and explanation of what you are posting so that it could have enough words and someone can read and understand it more better
Please always remember to upvote and support others post and in this way, we all get to grow and support each other.
POWER UPs| 10 STEEM
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ ۔میں آئندہ کوشش کروں گی بہتر لکھنے کی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit