پیارے دوستو کیا حال ہے۔میرا تو یہ ہفتہ بہت بزی گزرا جسکی وجہ سے پوسٹ لکھنے میں بھی لیٹ ہو گی۔جس کے معزرت چاہتی ہوں۔آج ہم جس ٹوپک پر بات کرنے لگے ہیں وہ ہے مینڈکتو چلتے ہیں آج کے ٹوپک کی طرف
مینڈک ایک تیزی سے تیرنے اور دوڑنے والہ جانور ہے ۔یہ ایک ایسا جانور ہے جو خشکی اور پانی دونو جگہوں پر رہ سکتا ہےیہ 4 ٹانگوں والہ جانور ہے ۔اپنی لمبی ٹانگوں کی وجہ سے یہ زمین پر لمبی لمبی چھلانگیں لگاتے ہیں۔مینڈکوں کے ایک گروہ کو فوج کہتے ہیں۔مینڈک ایک ایسا جانر ہے جو اپنی جلد سے پانی پیتا ہے۔مینڈک پوری دنیا میں پاے جاتے ہیں سواے انٹارکٹکا کے ٹھنڈ کی وجہ سے۔دنیا کی سب سے بڑی مینڈک کی نسل کو گولیتھ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مینڈک کی آنکھیں اور ناک ان کے سر کے بلکل اوپر ہوتے ہیں۔شواہد بتاتے ہیں کہ مینڈک تقریبن 200 ملین سال سے موجود ہیں مینڈک کودنے اور چڑھنے کے ذریعے زمین پر زیادہ سے زیادہ موثر انداز میں حرکت کرتے ہیں اپنی لمبی ٹانگوں کا استعمال کر تے ہوۓ۔مینڈک اپنے جسم کی اونچائ سے 20 گنا لمبی چھلانگ لگا سکتے ہی مینڈک کی ڈرائینگ
![image.png]()
یہ ڈرائینگ بنانے کے لیے مجھےجن چیزوں کی ضرورت ہوئیوہ یہ ہیں
پیپر
پیسنل
گرین اور براون کلر
پیپر بورڈ مینڈک ایک ایسا جانور ہے جو جہاں بھی بچلا جاے وہاں کے ماحول میں خود کو اسانی سے ڈھال لیتا ہے جبکہ ہم انسانو کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پر جا کے رہنے میں کافی ٹائم لگ جاتا ہے یہ جانور کافی ایڈجسٹیبل ہوتے ہیں ھمیں ان سے یہ بات سکھنی چاہیے جی میں نے اسے بہت سی جگہوں پر دیکھا ہے۔خاص کر اپنے گھر میں تو اسے روز دیکھتی ہوں اچھلتے کودتے ہوئے یہ زیادہ تر تر انسان کے لیے خطرناک نہیں ہیں۔ یہ بہت بے ضرر سے ہوتے ہیں لیکن انکی کچھ ا قسام تھوڑی خطرنک ہوتی جو آکر انسان کو کاٹ لیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے اس لیے ہمیں ان سے بچ کے رہنا چاہیے میں ایک مسلم فیملی سے تعلق رکھتی ہوں۔توہمارے مذہب میں اسے کھانا ممنوع ہے
g مینڈک کی وضاحت کریں
مینڈک کی ڈرائنگ
پیپر
پیسنل
گرین اور براون کلر
پیپر بورڈ