weekly drawing contests//week #23begins draw a crocodile bt @tasmia11

in hive-139765 •  2 years ago 
پیارے دوستو کیا حال ہے۔مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کے بہت اچھا لگ رہا ہے۔ ہمارا آج کا ٹوپک ہے مگرمچھ کے متعلق۔

مگرمچھ کی وضاحت کریں

مگرم چھ آبی جانو روں میں پایا جانے والہ ایک عجیب و غریب جانور ہے۔مگرمچھ ایک گوشت خور جانور ہے۔مگرمچھ کے اوپر والے جبڑے میں 40 نوک دار دانت اور 40 نیچے والے جبڑے میں دانت ہوتے ہیں۔جسکی وجہ سے انکی زبان منہ سے باہر نہیں نکل سکتی کیونکہ انکے دانت بہت تیز ہوتے ہیں۔مگرمچھ کی پشت کچھوے جیسی سخت ہوتی ہے۔ جس پو کسی چیز کا اثر نہیں ہوتا پھر چاہےوہ گولی ہو چاقو ہو یا تیر۔یہ جانورپانی اور خشکی دونوں جگہوں پر رہ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ گزشتہ 65 ملین سالوں سے ہیں۔اس کے باوجود انکی شکل اور جسامت میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ایک مگر مچھ کی عمر 80 سال ہوتی ہے۔مون سون کے موسم میں یہ انتہائی جارہانہ رویہ اختیار کر لیتے ہیں ایسے وقت میں یہ انسانوں کے لیے بہت خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔مگرمچھ پانی میں زیادہ تیز تیرتا ہے۔زمین پر رینگھتے وقت اسکی رفتار بہت کم ہوتی ہے۔مگرمچھ ایک ایسا جانور ہے جو اتنی سانس ایک سےدو گھنٹے تک روک سکتا ہے۔

مگرمچھ کی ڈرائینگ

![image.png]() یہ ڈراینگ بنانے کے لیےمجھے جن چیزوں کی ضرورت ہوئی وہ یہ ہیں۔
سفید پیپر
پینسل
گرین کلر
پیپر بورڈ

مگر مچھ کی طرز زندگی سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں۔اور وہ کیا کھاتے ہیں

مگرمچھ ایک تیز تیرنے والہ جانور ہے۔غذا کھانے کے دوران اسکی آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں اسکا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ اسکو تکلیف ہو رہی ہے بلکہ یہ اسکا ایک جسمنی ردعمل ہوتا ہے۔اسی وجہ سے مگرمچھ کے آنسوں والی کہاوت بھی مشہور ہےمگرمچھ دریاوں اور سمدروں میں پائی جانے والی مچھلیاں ۔جانور اور آسمان پر اڑنے والے پرندے کھاتے ہیں

کیا آپ نے پہلے اسے کبھی دیکھا ہے اگر ہاں تو کہاں

میں نے اسے حقیقت میں کبھی نہیں دیکھا۔صرف ٹی وی اور ویڈیوز میں دیکھا ہے اور یہ دیکھنے میں اتنے خوفناک ہوتے ہیں کے مجھے حقیقت میں اسے دیکھنے کا کوئی شوق بھی نہیں ہے۔

کیا وہ انسان کے لیے اہم ہے اگر ہاں تر کیسے

مگرمچھ کی جلد سے تیار ہونے والی اشیا بہت مہنگی ہوتی ہیں کیونکہ اسکی جلد قیمتی ہوتی ہے۔ اسکی کھال سے جو چیزیں تیار کی جاتی ہیں انکی قیمتیں لاکھوں میں ہوتی ہیں جس سے انسانوں کو بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے۔

کیا یہ انسانوں کے لیے خطرناک ہیں

جی یہ انسانوں کے لیے بہت خطرناک ہیں مون سون کے مہینے میں انکا رویہ بہت جارہانہ ہر جاتا ہے ۔اس وقت یہ انسانو کے لیے بہت خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔جب یہ انسانو پر حملہ کرتے ہیں تو اس وقت تک نہیں چھوڑتے جب تک جان تک نہ نکل جاۓ اس لیے انسانو کو ان سے بچ کے رہنا چاہیے

میری سلیفی ڈراینگ کے ساتھ

![image.png]()
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
  ·  2 years ago (edited)

Thank you for sharing the your quality content here. Please upvote 10 posts each day to increase your voting CSI and use your Steem power. You have zero voting CSI.

Status Club
club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Voting CSI
0
Verification date:
30-10-22


Period of: 1 month(s)):


CASH OUTS| 7.500 STEEM
POWER UPs| 8.000 STEEM

20220516_232701.jpg

Crocodiles are dangerous animals with sharp teeth, I learnt that they don't chew food.

I wish you good luck in this contest.