wk#7.help the kids to develop their creativity.... creat something nothings explore more option(25)

in hive-139765 •  2 years ago 
پیارے دوستو کیا حال ہے؟مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کے بہت اچھا لگ رہا ہے۔کیونکہ مجھے بہہت اچھا لگتا ہے نائے نائے ایکسپیریمنٹس کرنا۔اور جب سب لوگ میری بنائی ہوئی چیز کی تعریف کرتے ہیں تو مجھے بہت خوشی ہوتی ہے۔اور مجھے بہت زیادہ حوصلہ افزائی بھی ملتی ہے۔جس کی وجہ سے میں مزید اور بھی نئی نئی چیزیں بنا پاتی ہوں۔لیکن یہ سب چیزیں بنانے میں میری امی میری کافی ہیلپ کرتی ہیں

میں نے آج جو بنایا اس کا نام کیا ہے؟

آج میں نےکاغذ کی مدد سے ایک پیاری سی بٹر فلائی اور ایک پھول بنایا ہےجیسا کہ آپ پک میں دیکھ سکتے ہیں ![image.png]()

image.png

میں نے یہ کیسے بنائے اور مجھے اس کے لیے کن کن چیزوں کی ضرورت ہوئی؟


ان کو بنانے کے لیے مجھے زیادہ چیزوں کی ضرورت نہیں پڑی۔مجھے صرف پیپر قینچی اور چپکانے کے لیے گم اور ایک ریبن ضرورت پڑی
image.png
پہلے میں نے بٹر فلائی بنانا اسٹارٹ کی۔اس کے لیے میں نے سب سے پہلے ایک پیپر کو برابر چکور کاٹا۔اس کے بعد اس پیپر کو سنٹر سے کاٹ کر دوحصوں میں تقسیم کر لییا۔ایک پیپر کو لے کرر میں نے فولڈ کرنا اسٹارٹ کیاپہلے ایک سائیڈ سے پھر دوسیری سائیڈ سے اسی طرح باری باری پورے پیپر کو فولڈ کر لیا۔
image.png
اس کے بعد دوسرے پیپر کو لیا۔ اس کے 4 کونو کو فولڈ کر لیا۔اور پھر پہلے پیپر کی طرح اس پیپر کو بھی فولڈ کرنا اسٹارٹ کیاجب سارہ پیپر فولڈ گیا تو ایک ریبن کی مدد سے دونوں کو آپس میں جوڑ لیا۔
image.png
اس کے بعد میں نے پھول بنانا اسٹارٹ کیا۔اس کے لیے بھی مجھے صرف ایک کاغذ اور چپکانے کے لیے ایک گم کی ضرورت تھی۔سب سے پہلے میں نے ایک کاغذ کو چکور کاٹ لیا۔ اس کے بعد 4 کونو سے کاٹ لیا۔ارو پھر ایک کونے کو پکڑ کر پیپر کے سنٹر میں چپکا لیا۔ اسی طرح 4 کونو کو چپکا لیا۔ سنٹر میں پیپر کو کسی گول چیز کی مدد سے کاٹ کر گم سےچپکا لیا۔ڈنڈی بنانے کے لیے ایک سٹک پر گم لگا کر اس کے اوپر پیپر فولڈ کر کےچپکادیا۔
image.png

مجھے یہ سب بنانے کا خیال کیسے آی

مجھے پیپر سے مختلف چیزیں بنانا بہت اچھا لگتا ہےمیرے چھوٹے بہن بھائی ہیں انکو خوش کرنے کے لیے میں نیٹ سے دیکھ کو مختلف چیزیں بنا کر دیتی ہوں
image.png

میں نے جو بنایا وہ کتنا فائدہ مند ہے؟

ان چیزوں کے بہت فائدے ہیں۔ایک تو ان کو بنانا بہت آسان تھا۔دوسا بہت ہی کم چیزوں سے اتنی پیاریچیزیں بن گی۔میرے پیسے بھی اتنے نہیں لگےمیرے بہن بھائی بھی خوش ہو گے اور وجھے کچھ نیا سیکھنے کا موقع بھی مل گیاک

میں نے کس بچے کو متاثر کیا؟

میں نے یہ اپنے بہن اور بھائی کے لیے بناے تھے دونو کو میں نے ایک ایک چیز دی دونو بہت زیادہ خوش ہوۓ
image.png

اختیتامی الفاظ

مجھے اس مقابلے میں حصہ لے کے بہت مزہ آیا۔میں آیندہ بھی کچھ نیا سیکھنا چاہوں گی۔امید کرتی ہوں آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسندآیے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Thank you for sharing the your quality content here. Best of luck for the contest. Please dear upvote at least 10 posts each day. You have zero voting CSI and increase your voting CSI.

Status Club
Club5050
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Voting CSI
0
Verification date:
11-11-22


Period of: 1 month(s)):


CASH OUTS| 6.000 STEEM
POWER UPs| 6.200 STEEM

20220516_232701.jpg

thanks you so much.ok

  ·  2 years ago (edited)

When ever I saw in Urdu at steemit ireally enjoying to read,you done adorable butter fly with paper ☺️☺️
Wishes for success💕💕

thank u so much

My pleasure 💕

Beautiful

thanks dear