پیارے دوستوکیاحال ہے؟امید ہےسب ٹھیک ہوں گے۔مجھے تو اس مقابلے میں حصہ لے کر بہت مزہ آتا ہے ان فیکٹ میں تو ویٹ کرتی ہوں اس مقابلے کا۔میرے ساتھ ساتھ میری فیملی کے بچے بھی ویٹ کرتے ہیں ۔ہر وقت پوچھتے رہتے ہیں کہ آپی پھر کب بناو گی کوئی نئ چیز۔اور مجھے بھی بہت اچھا لگتا ہے۔آج بھی میں نے ایک چیز بنائی ہے اس کو بنانے کے لیے بھی ہر بار کی طرح ہمیں اتنی چیزوں کی ضرورت نہیں پڑی۔گھر پر پڑی ہوئی عام چیزوں سے ہی بن بن جاتا ہے۔
پیپر واذ بنانے کے لیے مجھے جن جن چیزوں کی ضرورت ہوئی
سادہ پیپر شیٹ
شمری شیٹ
پینسل
چپکانے کے لیے گم
قینچی
گتہ
پرکار
پیپر واذ بنانے کے لیے سب سے پہلے میں نے 2 برابر سائز کے پیپر لیے۔پھر ایک پیپر کو لیا اور سکیل کی مدد سے پیپر پر ایک آڑی لائن لگائی اور پھر قینچی سے اسی شیپ میں پیپر کاٹ لیا۔اس کے بعد پھر اس پیپر کو قولڈ کرنا اسٹارٹ کیا ۔پہلے ایک سائیڈ سے فولڈ کیا پھر دوسری سائیڈ سےاسی طرح سے پورے پیج کو فولڈ کر لیا
اس کے بعد دوسرا پیپر لیا اور اس پیپر پر بھی سکیل کی مدد سے آڑی لائن لگا لی اور پھر قینچی سے اسی شیپ میں پیپر کاٹ لیا۔پھر پیپر کے چھوٹے حصے والی سائیڈ پر گم لگا لی۔اس کے پعد ایک گتہ لیا اور پرکار کی مدد سے اسے گول شیپ دے دی اور پھر قینچی سے کاٹ لیا پھر اسی کو پیپر کے اوپر رکھ کر 2
ایسی گول شیپ میں کاٹ لیا۔اور پھر گتا جو گول شیپ میں کاٹا تھا۔اس کے دونو سائیڈوں پر گم لگا کر جو پیپر گرل شیپ میں کاٹے تھے چپکا دیے۔اس کے بعد جو دوسرا پیپر تھا اس پر گم لگا کر گول شیپ میں فولڈ کر لیا جو گتہ گول بنایا تھا اسکو پیپر میں رکھ کر فولڈ کیا
اس کے بعد جو بٹر فلائی بنائی تھی اس پر گم لگا کر واذ کے ایک سائیڈ پر لگا دی۔پھر اسکو سجانے کے لیے شمری شیٹ کو کاٹ کر اوپر والے حصے کے دونو سائیڈوں پر لگا دی۔اور اسی شمری شیٹ کو پھول اور ہارث شیپ میں کاٹ کر لگا دیا۔اور ہمارا فلاور واز تیار ہے
آج میں نے بہت ہی کم چیزوں سے ایک پیارا سا فلاور واذ بنایا ہے۔اور اسے بنانا بھی بہت آسان ہے ۔اسے روم میں ٹیبل پر بھی ر کھا جا سکتا ہے بہت پیارا لگتا ہے۔اور گفٹ کے طور پر کسی دوسرے کو بھی دیا جا سکتا ہے بہت اچھا امپریشن پڑتا ہے۔کیونکہ اس سے انسان کی محبت جلکتی ہے کہ بہت محنت اور پیار سے بنایا ہے یہ واذ میں نے اپنی فرینڈ کے روم میں ٹیبل پر رکھا ہوا دیکھا تھا یہ مجھے پہلی ہی نظر میں بہت اچھا لگا تب میں نے فرینڈ سے پوچھا کہ کہاں سے لیا ہے تو اس نے بتایا کہ اس کی چھوٹی کزن نے اسے برتھ ڈے گفٹ دیا ہے۔پھر میں نے گھر آ کر نیٹ سے سرچ کیا تو مجھے اسکے بنانے کا طریقہ مل گیا
میری چھوٹی کزن نے مجھے بولا کے آپی میری ٹیچر کی برتھ ڈے ہے مجھے ٹیچر کے لیے کوئی گفٹ تو بنا دیں تو میں نے سوچا کیونہ میں بھی اسے پیپر واذ بنا دوں۔جب میں نے اسے بنا کر دیا تو بہت خوش ہو گی۔جی میں ضرور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو فرو غ دوں گی کیونکہ یہ میرا شوق ہے
مجھے ہمیشہ سے ایسے مقابلوں میں حصہ لے کر بہت اچھا لگتا ہے۔میں شکرگزار ہوں میم کی جنہوں نے اتنے اچھے مقابلے کا انیقاد کیا۔اس سے انسان کو اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے۔یہاں پر آنے کے لیے میں 3 دوستو کو دعوت دیتی ہوں
@kuwaiti
@ahbaz
@pea07
پیپر فلاور واذ
آج میں نے پیپر سے فلاور واذ بنایا ہے۔میں ہمیشہ ایسی چیزیں بناتی ہوں جو بنانا بہت ایذی ہوتا ہے اور ایسی چیزوں کا یوز ہو جو آسانی سے مل جائیں۔یا زیادہ تر گھر پر ہی موجود ہوں تاکہ بازار سے کچھ نہ منگوانا پڑے۔اس لیے آج میں نے پیپر واذ بنایا کیونکہ اسے بنانے کے لیے جو چیزیں ضرورت تھیں وہ سب کچھ میرے پاس پڑا تھا
دستکاری کیسے بنائی اسکے اقدامات؟
سادہ پیپر شیٹ
شمری شیٹ
پینسل
چپکانے کے لیے گم
قینچی
گتہ
پرکار
پیپر واذ بنانے کے لیے سب سے پہلے میں نے 2 برابر سائز کے پیپر لیے۔پھر ایک پیپر کو لیا اور سکیل کی مدد سے پیپر پر ایک آڑی لائن لگائی اور پھر قینچی سے اسی شیپ میں پیپر کاٹ لیا۔اس کے بعد پھر اس پیپر کو قولڈ کرنا اسٹارٹ کیا ۔پہلے ایک سائیڈ سے فولڈ کیا پھر دوسری سائیڈ سےاسی طرح سے پورے پیج کو فولڈ کر لیا
اس کے بعد دوسرا پیپر لیا اور اس پیپر پر بھی سکیل کی مدد سے آڑی لائن لگا لی اور پھر قینچی سے اسی شیپ میں پیپر کاٹ لیا۔پھر پیپر کے چھوٹے حصے والی سائیڈ پر گم لگا لی۔اس کے پعد ایک گتہ لیا اور پرکار کی مدد سے اسے گول شیپ دے دی اور پھر قینچی سے کاٹ لیا پھر اسی کو پیپر کے اوپر رکھ کر 2
ایسی گول شیپ میں کاٹ لیا۔اور پھر گتا جو گول شیپ میں کاٹا تھا۔اس کے دونو سائیڈوں پر گم لگا کر جو پیپر گرل شیپ میں کاٹے تھے چپکا دیے۔اس کے بعد جو دوسرا پیپر تھا اس پر گم لگا کر گول شیپ میں فولڈ کر لیا جو گتہ گول بنایا تھا اسکو پیپر میں رکھ کر فولڈ کیا
اس کے بعد جو بٹر فلائی بنائی تھی اس پر گم لگا کر واذ کے ایک سائیڈ پر لگا دی۔پھر اسکو سجانے کے لیے شمری شیٹ کو کاٹ کر اوپر والے حصے کے دونو سائیڈوں پر لگا دی۔اور اسی شمری شیٹ کو پھول اور ہارث شیپ میں کاٹ کر لگا دیا۔اور ہمارا فلاور واز تیار ہے
جو بنایا ہے وہ کتنا مفید ہے؟
آج میں نے بہت ہی کم چیزوں سے ایک پیارا سا فلاور واذ بنایا ہے۔اور اسے بنانا بھی بہت آسان ہے ۔اسے روم میں ٹیبل پر بھی ر کھا جا سکتا ہے بہت پیارا لگتا ہے۔اور گفٹ کے طور پر کسی دوسرے کو بھی دیا جا سکتا ہے بہت اچھا امپریشن پڑتا ہے۔کیونکہ اس سے انسان کی محبت جلکتی ہے کہ بہت محنت اور پیار سے بنایا ہے
آپ کو خیال کیسے آیا؟
آپ نے کس بچے کو متاثر کیا؟کیا آپ تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے اور اس میں مدد رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
اختیتامی الفاظ
مجھے ہمیشہ سے ایسے مقابلوں میں حصہ لے کر بہت اچھا لگتا ہے۔میں شکرگزار ہوں میم کی جنہوں نے اتنے اچھے مقابلے کا انیقاد کیا۔اس سے انسان کو اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے۔یہاں پر آنے کے لیے میں 3 دوستو کو دعوت دیتی ہوں
@kuwaiti
@ahbaz
@pea07
TEAM 5 CURATORS
This post has been upvoted through steemcurator08. We support quality posts anywhere and with any tags.
Curated by: @shohana1
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thank you so much

ok.and thank you so much
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you for inviting me.
You made a beautiful craft there, I wish you the best in the contest.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
thanks dear