Peace be upon you
I hope you are all doing well. I wish you good health from God Almighty. I am deeply grateful to Steemit. Who has provided us with this platform on which we can form our opinion. We get a lot to learn. We get new experiences every day
السلام علیکم ۔امید کرتا ہوں، کہ أپ سب خیریت سے ہوں گے۔ أپ کی خیریت خداوند تعالی سے نیک و مطلوب چاہتا ہوں۔ میں سٹیمیٹ کا دل سے شکر گزار ہوں۔ کہ جس نے ہمیں یہ پلیٹ فارم مہیا کیا ہے ۔جس پر أکر ہم اپنی رائے قائم کر سکتے ہیں۔ ہمیں سیکھنے کو بہت کچھ مل جاتا ہے۔ ھمیں ہر روز نئے نئے تجربے حاصل ہوتا ہے
Today I thought that I should tell my colleagues working on Steemit about chickens, how we take care of chickens. How do you take care of them? How these chickens are playing a role in our life. أج میں نے سوچا، کہ میں اپنے سٹیمیٹ پہ کام کرنے والے ساتھیوں کو مرغیوں کے بارے میں بتاؤں ۔کہ مرغیوں کی ہم دیکھ بھال کیسے کرتے ہیں۔ ان کا کیسے خیال رکھتے ہیں۔ یہ مرغیاں ہماری زندگی میں کیسے کردار ادا کر رہی ہیں۔ تو أج میرا دل چاہا، کہ میں یہ سب باتیں اپ سے شیئر کروں۔ تو چلیں اپنے ٹاپک کی طرف چلتے ہیں ۔کہ ہم مرغیوں کی دیکھ بھال کیسے کرتے ہیں۔ کیسے ان کو پالتے ہیں۔ اور مرغیاں ہمیں اس کے بدلے میں کیا دیتی ہیں۔ Animals are an important part of our lives. Animals are also a source of food. There are different types of animals. Birds are animals that can fly. They have wings. They can lay eggs. There are many types of them. Eagle, chicken, pigeon, sparrow, etc. جانور ہماری زندگیوں کا ایک اہم حصہ ہوتے ہیں۔ جانور خوراک کا بھی ذریعہ ہوتے ہیں ۔جانوروں کی مختلف اقسام ہوتی ہیں۔ پرندے ایسے جانور ہوتے ہیں ۔جو اڑ سکتے ہیں۔ ان کے پاس پنکھ ہوتے ہیں۔ وہ انڈے دے سکتے ہیں ۔ان کی کئی اقسام شامل ہیں ۔عقاب مرغی کبوتر چڑیا وغیرہ وغیرہ۔ Besides buffalo, cow, goat, sheep, camel etc. There are different types of animals. Some of them had four legs and some had two legs. A chicken is a type of bird that lays eggs and is also found for meat. It has wings. This bird is usually found in the village. There are many types of chickens. Country chickens, and farm chickens اس کے علاوہ بھینس، گائے، بکری ،بھیڑ ،اونٹ وغیرہ۔ جانوروں کی مختلف اقسام ہیں۔ ان میں سے کچھ کی چار ٹانگیں تھیں ۔اور کچھ کی دو ٹانگیں ہوتی ہیں ۔مرغی پرندوں کی ایک ایسی قسم ھے۔جو انڈے دیتی ہے ۔اور گوشت کے لیے بھی پائی جاتی ہے۔ اس کے پاس پنکھ ہوتے ہیں۔ یہ پرندہ عام طور پر گاؤں میں پایا جاتا ہے ۔مرغیوں کی کئی اقسام ہوتی ہیں۔ دیسی مرغیاں، اور فارمی مرغیاں Domestic chickens are a special kind of chickens. People keep them with passion. These chickens are very expensive. Compared to farm chickens, their meat and eggs are much more nutritious. is Native chickens are fondly kept by many people. And they are more expensive. People also fight. دیسی مرغیاں خاص قسم کی مرغیاں ہوتی ہیں ۔ان کو لوگ شوق سے پالتے ہیں ۔جو شوقیہ طور پر گھروں میں رکھیے جاتی ہیں ۔یہ مرغیاں بہت مہنگی ہوتی ہیں ۔فارمی مرغیوں کے مقابلے میں ان کے گوشت اور انڈوں میں بہت زیادہ غزائیت پائی جاتی ہے۔ دیسی مرغیاں بہت سے لوگ شوق سے رکھتے ہیں۔ اور یہ زیادہ مہنگی ہوتی ہیں۔ لوگ لڑواتے بھی ہیں ۔ Apart from this, people also raise farm chickens at home. These chickens are an excellent source of eggs and meat. This farm hen lays one egg per day and is an excellent source of meat. Chicken feed mostly consists of grains, water, grass. Apart from this, chickens also eat insects. In the village, the hens with eggs are beaten. It is said that by giving the hens eggs for a longer time. اس کے علاوہ فارمی مرغیاں بھی لوگ گھروں میں پالتے ہیں۔ یہ مرغیاں انڈوں اور گوشت کو بہترین ذریعہ ہوتی ہیں۔ یہ فارمی مرغی روز کا ایک انڈا دیتی ہے ۔اس کے علاوہ یہ گوشت کا بہترین ذریعہ ہے۔ مرغیوں کی خوراک میں زیادہ تر دانے، پانی ،گھاس اس میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مرغیاں حشرات بھی کھاتی ہیں۔ گاؤں میں انڈے والی مرغیوں کو أٹا دیا جاتا ہے ۔کہا جاتا ہے ،کہ أٹا دینے سے مرغیاں زیادہ دیر تک انڈے دیتی ہیں۔ Chickens stay healthy by eating insects. All these concepts are of village people. Also, chickens eat mostly grass and insects in fields. Most chickens are found in rural areas. Because they are brought up well in the village areas and the environment of the village is suitable for their living. The physical characteristics of chickens include their color, size and shape. Their size is usually not too big. This size is usually small. They have wings. which help them to fly. حشرات کھانے سے مرغیاں صحت مند رہتی ہیں۔ یہ سارے تصورات گاؤں والے لوگوں کے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ مرغیاں کھیتوں میں گھاس اور حشرات زیادہ تر کھاتی ہیں ۔زیادہ تر مرغیاں گاؤں والے علاقوں میں پائی جاتی ہیں۔ کیونکہ ان کی پرورش گاؤں والے علاقوں میں اچھی ہوتی ہے ۔اور گاؤں کو ماحول ان کے رہنے کے مطابق ہوتا ہے۔ مرغیوں کی جسمانی خصوصیات میں ان کا رنگ سائز اور شکل وغیرہ شامل ہوتی ہیں. ان کا سائز عموما تھوڑا بڑا نہیں ہوتا ہے۔ یہ سائز عموما چھوٹا ہوتا ہے۔ ان کے پاس پنکھ ہوتے ہیں۔ جو ان کو اڑنے میں مدد دیتے ہیں۔ Chickens have two bright eyes. Which helps them to see. They have two legs along with two claws which help them to dig the ground easily and walk on the ground. Chickens are raised in a suitable environment. It is very important to provide them with water at the right time. Keeping chickens is a good and profitable hobby for many people. مرغیوں کی دو چمکدار أنکھیں ہوتی ہیں۔ جو ان کو دیکھنے میں مدد کرتی ہیں۔ ان کی دو ٹانگیں ہوتی ہیں ۔اور ساتھ دو پنجے ہوتے ہیں ۔جو زمین کو أسانی سے کھودنے اور زمین پر چلنے میں اس کی مدد کرتے ہیں ۔مرغیوں کی پرورش ایک مناسب ماحول میں کی جاتی ہے۔ ان کو مناسب وقت پر دانہ پانی فراہم کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ مرغیاں پالنا بہت سے لوگوں کا ایک اچھا اور فائدہ مند مشغلہ ہوتا ہے۔ Apart from this, it is very important to take care of their health. They are also given immunizations, which are very beneficial for their health. In case of illness, immediate treatment improves their health. As soon as the chickens get sick in the village, the villagers give ibuprofen syrup or Pinadol tablets. They become completely healthy by morning. اس کے علاوہ ان کی صحت کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہوتا ہے ۔ان کو حفاظتی ٹیکے بھی لگائے جاتے ہیں۔جو ان کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔ بیماری کی صورت میں فورا علاج سے ان کی صحت بہتر ہو جاتی ہے۔ گاؤں میں جیسے ہی مرغی اگر کوئی بیمار ہونے لگے ۔تو گاؤں والے بروفن کا شربت یا پینا ڈول کی گولی دیتے ہیں۔ یہ صبح تک بالکل صحت مند ہو جاتی ہیں۔ Sometimes we also vaccinate the chickens to protect them from diseases. If any of the chickens are unwell, they should be seen by the vet immediately. If chicken pox prevails. So it becomes difficult for them to survive. And all the chickens also die sometimes. This happens more in the village. بعض اوقات مرغیوں کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ہم ان کی ویکسینیشن بھی کرتے ہیں ۔اگر کسی بھی مرغی کی حالت زیادہ خراب ہو ،تو فورا ان کو ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے۔ اگر مرغیوں والی بیماری غالب أجائے۔ تو اس طرح ان کا بچنا بھی مشکل ہو جاتا ہے ۔اور ساری مرغیاں بھی بعض اوقات مر جاتی ہیں ۔گاؤں میں زیادہ ایسا ہوتا ہے۔ Chicks hatch from eggs. I myself belong to a village. I also have my own personal chickens. There are also farm chickens. And there are native chickens. We first collect eggs from domestic and farm chickens. Keeping the weather in mind for hatching is very important. Too hot weather or too cold weather makes hatching very difficult. Because in this season, eggs often don't even hatch. Even if it comes out. So it cannot withstand the weather. That is, because of heat or cold, these children die. Therefore, such weather is very difficult for chickens. چوزے انڈوں سے نکلتے ہیں۔ میں بذات خود ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔ میری اپنی بھی ذاتی مرغیاں ہیں۔ فارمی مرغیاں بھی ہیں۔ اور دیسی مرغیاں بھی ہیں۔ ہم سب سے پہلے دیسی اور فارمی مرغی کے انڈے اکٹھے کرتے ہیں۔ چوزے نکالنے کے لیے موسم کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے ۔بہت زیادہ گرم موسم یا بہت زیادہ سرد موسم انڈوں سے بچوں کا نکلنا بہت مشکل کر دیتا ہے۔ کیونکہ اس موسم میں اکثر تو انڈوں سے بچے نکلتے بھی نہیں ہیں۔ اگر نکل بھی أئیں۔ تو یہ موسم کو برداشت نہیں کر سکتے۔ یعنی کہ گرمی یا سردی کی وجہ سے یہ بچے مر جاتے ہیں ۔اس لیے ایسے موسم سے مرغیوں کو بہت مشکل پیش أتی ہے۔ When the eggs are together. So a hen sits on eggs. which provides a specific temperature to the eggs. If the eggs are not provided with a certain temperature, it becomes difficult for the hatchlings to hatch. Within 22 to 23 days, the chicks hatch from the eggs. Slowly, the hen feeds them with her own beak. Then the children become responsible for the hen. For some time, the hen feeds the chicks water by herself. When the children grow up. And become able to eat and drink by themselves. Then the responsibility of the chicken ends. جب انڈے اکٹھے ہوتے ہیں۔ تو ایک مرغی کو انڈوں پر بٹھایا جاتا ہے۔ جو انڈوں کو مخصوص ٹمپریچر مہیا کرتی ہے۔ اگر انڈوں کو ایک خاص قسم کا ٹمپریچر مہیا نہ کیا جائے ۔تو انڈوں سے بچوں کو نکلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ 22 سے 23 دنوں کے اندر انڈوں سے بچے نکلتے ہیں ۔أہستہ أہستہ مرغی ان کو خوراک خود اپنی چونچ سے دیتی ہے۔ پھر مرغی کے ذمہ بچے ہو جاتے ہیں۔ کچھ عرصے تک مرغی بچوں کو خود دانہ پانی کھلاتی ہے۔ جب بچے بڑے ہو جاتے ہیں۔ اور خود کھانے پینے کے قابل ہو جاتے ہیں۔ تو پھر مرغی کی ذمہ داری ختم ہو جاتی ہے۔ Chickens lay eggs. Which are a very important source of protein and vitamins. They are eaten in different ways. Like boiling in water, or making an egg omelette. Chickens are also the best source of meat. We can get chicken meat easily. Chicken meat is very high in protein. Therefore, chicken products are also very useful for health. Protein is obtained from eggs and meat. Chickens can be raised easily. And they also cost less to raise. مرغیاں انڈے دیتی ہیں۔ جو پروٹین اور وٹامن کا ایک بہت ہی اہم ذریعہ ہیں۔ ان کو مختلف طریقوں سے کھایا جاتا ہے۔ جیسا کہ پانی میں ابال کے، یا انڈہ أملیٹ بنا کے۔ مرغیاں گوشت کا بھی بہترین ذریعہ ہوتی ہیں ۔مرغی کا گوشت ہم أسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔ مرغی کا گوشت میں پروٹین بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ اس لیے مرغی کی پروڈکٹ صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ انڈوں اور گوشت سے پروٹین حاصل کیا جاتا ہے ۔مرغیوں کو أسانی سے پالا جا سکتا ہے۔ اور ان کو پالنے میں بھی کم خرچ کرنا پڑتا ہے۔ Hope, you all will like my words very much. The chickens that I have reared are native chickens and farm chickens. You must like all these my chickens. And what I told you about chickens. So you must have liked it too. I try. That every time I come to Steemit, I come with a new thing and new content.I seek your permission with the same. May Allah support us all. امید ہے، کہ أپ سب کو میری باتیں بہت پسند أئی ہوں گی۔ جو میں نے مرغیاں پالی ہوئی ہیں ۔دیسی مرغیاں اور فارمی مرغیاں۔ یہ سب میری مرغیاں أپ کو بہت پسند أئی ہوں گی۔ اور جو میں نے أپ کو مرغیوں کے بارے میں بتایا ۔ تو وہ بھی أپ کو پسند أیا ہوگا ۔میری کوشش ہوتی ہے۔ کہ جب بھی سٹیمٹ پہ أؤں ۔تو ایک نئی چیز اور نئے مواد کے ساتھ أؤں ۔ میں اسی کے ساتھ أپ سے اجازت چاہتا ہوں۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit