Peace be upon you
I hope. That you will all be well. I wish you well from God Almighty. And I am grateful to Steemit who provided us with their precious time. And in their precious time informed us with all kinds of information. You can get information and awareness.
السلام علیکم
امید کرتا ہوں۔ کہ أپ سب خیریت سے ہوں گے۔ أپ کی خیریت خداوند تعالی سے نیک و مطلوب چاہتا ہوں ۔اور میں شکر گزار ہوں سٹیمیٹ کا کہ جنہوں نے ہمیں اپنا قیمتی وقت فراہم کیا ۔اور اپنی قیمتی وقت میں ہمیں ہر قسم کی معلومات سے أگاہ کیا۔اس پلیٹ فارم سے ھم ہر قسم کی معلومات اور أگاہی حاصل کر سکتے ھیں۔
Today I wanted. I want to tell you about my hobby, what I do in my spare time, so today I will tell you about pigeons. How I have raised pigeons. How do I spend my time with them? So today I wanted to tell all my colleagues on Steemit about my advice. I have raised pigeons. Tell me about them.
أج میں نے چاہا۔ کہ میں أپ کو اپنے مشغلے کے بارے میں بتاؤں ۔کہ میں فارغ وقت میں کیا کرتا ہوں ۔تو اس لیے میں أج أپ کو کبوتر کے بارے میں بتاؤں گا۔ کہ میں نے کبوتر کیسے پالے ہوئے ہیں۔ میرا ان کے ساتھ وقت کیسا گزرتا ہے ۔تو اس لیے أج میں نے چاہا، کہ میں سٹیمیٹ پہ أنے والے تمام ساتھیوں کو اپنے مشورے کے بارے میں بتاؤں۔ جو میں نے کبوتر پالے ہوئے ہیں۔ ان کے بارے میں بتاؤں
My hobby is pigeon breeding. Pigeons are generally known all over the world for their beauty and flight. I love pigeons very much. I have made a special place for them at home. Where I keep pigeons. میرا مشغلہ کبوتر پالنا ہے ۔کبوتر عام طور پر خوبصورتی اور پرواز کے لحاظ سے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں ۔مجھے کبوتر بہت ہی پسند ہے ۔میں نے گھر میں ایک مخصوص جگہ بنائی ہوئی ہے۔ جہاں پہ میں کبوتر رکھتا ہوں۔ کبوتروں کی کمپنی سے مجھے بہت سکون ملتا ہے۔ اور ان سے مجھے خوشی ملتی ہے۔ میں اپنے دل ھی دل میں بہت سکون محسوس کرتا ہوں۔ ان کی أواز مجھے بہت پیاری لگتی ہے۔ When they make sounds at the time of the morning call to prayer and before that. So it seems that they are mentioning Allah. That's why I like them so much and they give me so much peace. I care for them a lot. I care about them a lot. جب یہ صبح أذانوں کے وقت اور اس سے پہلے أوازیں نکالتے ہیں۔ تو ایسے لگتا ہے ۔کہ یہ اللہ پاک کا ذکر کر رہے ہوں۔ یہ مجھے اس لیے بہت پسند أئے ۔اور ان سے مجھے بہت سکون ملتا ہے۔ میں ان کی بہت دیکھ بھال کرتا ہوں۔ میں ان کا بہت خیال رکھتا ہوں ۔اس لیے مجھے یہ بہت پسند ہیں۔ اور صبح سویرے اٹھ کے میں سب سے پہلے ان کی طرف جاتا ہوں ۔ان کی دیکھ بھال کی چیزیں دیکھتا ہوں۔ میں ان سے بہت پیار کرتا ہوں۔ I am very protective of them. I care for them a lot. I add wheat grains to them twice a day. Morning and evening if ever I forget. So the pigeons remind me by making their own sounds. And gather around the cot, which I understand.That my pigeons are hungry. They have a problem with something. They have a feeding problem. That's when I take care of them. That is, they themselves remind me. I have trained them a lot. میں ان کی بہت زیادہ حفاظت کرتا ہوں۔ ان کی بہت زیادہ دیکھ بھال کرتا ہوں۔ ان کو میں دن میں دو بار گندم کے دانے ڈالتا ہوں۔ صبح اور شام اگر کبھی میں بھول بھی جاؤں۔ تو کبوتر خود أ کر مجھے یاد کرواتے ہیں ۔أوازیں نکالتے ہیں۔ اور چارپائی کی ارد گرد جمع ہو جاتے ہیں ۔جس سے میں سمجھ جاتا ہوں۔ کہ میرے کبوتر بھوکے ہیں۔ ان کو کسی چیز کا مسئلہ ہے۔ ان کو خوراک کا مسئلہ ہے ۔میں اسی وقت ان کی دیکھ بھال میں لگ جاتا ہوں۔ یعنی کہ یہ خود مجھے یاد دہانی کرواتے ہیں۔میں نے ان کی بہت زیادہ تربیت کی ھوئ ھے۔ Apart from this, I also add water twice a day, morning and evening. And I fly them too. Even if they don't have the heart to fly. So I force them to fly. Because it exercises them. When they fly in the air. So they present a very beautiful sight in the sky in different colors. And I feel so happy. Pigeons stay up for 20 to 30 minutes continuously when they get tired. So they come back and sit on the roof. I have built a house for them. In the evening, they go and sit in it. And I close the window from outside. اس کے علاوہ میں دن میں دو بار صبح اور شام پانی بھی ڈالتا ہوں۔ اور ان کو اڑاتا بھی ہوں۔ اگر ان کا دل اڑنے کے لیے نہ بھی ہو۔ تو میں ان کو زبردستی اڑاتا ہوں۔ کیونکہ اس ے ان کی ورزش ہوتی ہے۔ جب یہ ہوا میں اڑتے ہیں۔ تو یہ مختلف رنگوں میں أسمان پر بہت ہی خوبصورت منظر پیش کرتے ہیں۔ اور مجھے دلی خوشی محسوس ہوتی ہے۔ کبوتر مسلسل 20 سے 30 منٹ اٹھتے رہتے ہیں ۔جب یہ تھک جاتے ہیں۔ تو واپس أکر چھت پر بیٹھ جاتے ہیں۔ ان کے لیے ایک میں نے کوٹھی بنائی ہوئی ہے۔ شام کو خود جا کر اس میں بیٹھ جاتے ہیں ۔اور باہر سے میں کھڑکی بند کر دیتا ہوں۔ Pigeons are generally found in different colors and shapes. Their body is long. And they are found in beautiful colors. White, grey, gray, black etc. Doves are in my house. Their color is white, black and grey. Pigeons of different colors in flight present a mesmerizing sight in the sky. کبوتر عام طور پر مختلف رنگوں اور شکل میں پائے جاتے ہیں ۔ان کا جسم لمبا سا ہوتا ہے ۔اور خوبصورت رنگوں میں پائے جاتے ہیں ۔سفید ،خاکستری ،سرمائی ،کالا وغیرہ۔ میرے گھر جو کبوتر ہیں۔ ان کا رنگ سفید ،کالا اور سرمائ ھے۔ مختلف رنگوں کے کبوتر اڑان میں أسمان پر ایک دل کش منظر پیش کرتے ہیں۔ My two pigeons lay eggs. They are white in color. And their shape is oval like chicken eggs. The female pigeon sits on these eggs. Because these eggs need a certain temperature. At normal temperature, the eggs cannot hatch. The pigeon sits on the eggs for 11 to 19 days. She only goes out to eat and drink. میرے دو کبوتر انڈے دیتے ہیں ۔ان کا رنگ سفید ہوتا ہے۔ اور ان کی شکل مرغی کے انڈوں کی طرح بیضوی ہوتی ہے۔ مادہ کبوتر ان انڈوں کے اوپر بیٹھتی ہے ۔کیونکہ ان انڈوں کو ٹمپریچر کی ضرورت ہوتی ہے ۔عام نارمل ٹمپریچر پر انڈوں سے بچے پیدا نہیں ہو سکتے ۔مسلسل کبوتری 11 سے 19 دن تک انڈوں کے اوپر بیٹھتی ہے۔ صرف کھانے اور پینے کے لیے باہر نکلتی ہے ۔ Then she goes and sits on the eggs. After 11 to 19 days, the eggs hatch. And little babies come out. There is no hair on their body at that time. They are also called squabs when they hatch. پھر جا کر انڈوں پر بیٹھ جاتی ہے۔ 11 سے 19 دنوں کے بعد انڈے پھٹتے ہیں۔ اور چھوٹے چھوٹے بچے نکلتے ہیں۔ ان کے جسم پر اس وقت کوئی بال بھی نہیں ہوتے۔ ان کو اس وقت اسکواب بھی کہتے ہیں ۔جب انڈوں سے نکلتے ہیں۔ These young ones are raised by two pigeons and a female pigeon together. During this time I feed the pigeons more than the normal routine. Because they have to give to the children too. And they also have to eat themselves. Then these pigeons give their food to the children through their beaks. Food is delivered to these babies through the beak. ان چھوٹے بچوں کی پرورش دو کبوتر اور مادہ کبوتر مل کر کرتے ہیں۔ اس دوران میں کبوتروں کو دانے نارمل روٹین سے زیادہ ڈالتا ہوں۔ کیونکہ انہوں نے بچوں کو بھی دینے ہوتے ہیں۔ اور خود بھی کھانے ہوتے ہیں ۔تو پھر بچوں کو یہ کبوتر اپنی چونچ کے ذریعے ان کی خوراک دیتے ہیں۔ چونچ کے ذریعے ان بچوں تک خوراک کو پہنچاتے ہیں۔ In three to four weeks, babies become very smart. Their growth is very fast. Babies grow up very quickly. As soon as they are able to eat and drink on their own. Then the female starts laying new eggs. In this way their population increases rapidly. In this way, their wealth increases more. تین سے چار ہفتوں میں بچے بہت ہوشیار ہو جاتے ہیں ۔ان کی گروتھ بہت ہی تیزی سے ہوتی ہے ۔بچے بہت ہی جلد بڑے ہو جاتے ہیں۔ جیسے ہی یہ خود کھانے پینے کے قابل ہو جاتے ہیں۔ تو مادہ پھر نئے انڈے دینا شروع کر دیتی ہے۔ اس طرح سے ان کی أبادی تیزی سے بڑھتی ہے۔ اس طرح ان کی گھروتھ میں زیادہ اضافہ ہوتا ہے۔ By the way, pigeons are flown at any time of the day and after 20 to 30 minutes they return to the roof and sit. But the flight of racing pigeons is a special flight. Such pigeons are used in competitions. Scattered pigeons are flown together at the same time. ویسے تو کبوتر دن میں کسی بھی وقت اڑائے جاتے ہیں ۔اور 20 سے 30 منٹ بعد واپس چھت پر أکر بیٹھ جاتے ہیں۔ لیکن بازی والے کبوتروں کی اڑان ایک مخصوص اڑان ہوتی ہے ۔ایسے کبوتر مقابلوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ بازی والے کبوتروں کو ایک ہی وقت میں اکٹھے اڑایا جاتا ہے۔ And there is a fixed time limit for these dispersing pigeons. If a pigeon returns before that time, it loses. And the dove that descends at the end, that is, it descends at the appointed time. So he wins. I take good care of the breeding pigeons. Because their diet is more specific. And powerful. اور ان بازی والے کبوتروں کے لیے ایک مقررہ طے کردہ وقت ہوتا ہے ۔اگر کوئی کبوتر اس وقت سے پہلے واپس أ جائے، تو وہ ہار جاتا ہے۔ اور جو کبوتر أخر میں اترتا ہے ۔یعنی مقررہ وقت سے أخر میں اترتا ہے۔ تو وہ جیت جاتا ہے۔ بازی والے کبوتروں کی میں دیکھ بھال اچھے طریقے سے کرتا ہوں۔ کیونکہ ان کی خوراک زیادہ مخصوص ہوتی ہے۔ اور طاقت والی ہوتی ہے۔ However, my hobby with pigeons gives me a lot of benefit and comfort. All my own time that I have free. passes with them. In their company I find so much peace and contentment. بہرحال کبوتروں والا میرا مشغلہ مجھے بہت فائدہ اور سکون دیتا ہے ۔میرا اپنا سارا وقت جو میرے پاس فارغ ہوتا ہے۔ ان کے ساتھ گزر جاتا ہے۔ ان کی کمپنی میں مجھے بہت دلی سکون اور اطمینان حاصل ہوتا ہے۔ I hope you all liked my hobby with pigeons, and the way I told you about pigeons, you also liked the way I told you about pigeons. I take care of them, how I arrange their food. So, God willing, I try. Whenever I come to Steemit. So come up with a new content and something new. So with that I would like permission. May Allah support us all. مجھے امید ہے ۔کہ أپ سب کو میرا کبوتروں والا مشغلہ بہت پسند أیا ہوگا ۔اور جس طرح جس طریقے سے میں نے کبوتروں کے بارے میں أپ کو بتایا ہے ۔تو وہ باتیں بھی أپ کو بہت پسند أئ ہوں گی ۔کہ کس طرح میں ان کی دیکھ بھال کرتا ہوں ۔کس طرح ان کی خوراک کا بندوبست کرتا ہوں۔ تو انشاءاللہ میری کوشش ہوتی ہے۔ کہ سٹیمیٹ پہ جب بھی أؤں۔ تو ایک نئے مواد اور نئی چیز کے ساتھ أؤں۔ تو اس کے ساتھ میں اجازت چاہوں گا۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ امین ثم امینcareness
TEAM 5
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bundle of thanksss @steemcurator07 for appericatting me on steemit.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Very nice pics on doves. Greetings.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thankss dear@enrisanti for appericatting
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit