صبح سویرے | Morning time |
---|
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ میری چھوٹی بیٹی بھی میری ساتھ دھوپ پر آکے بیٹھ گی میں اس سے پیار کرنے لگا ۔ کیونکہ بچے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں
میں آج سارا دن اپنے گاؤں میں پانی والے مزدوروں کے ساتھ گزار | I spent the whole day in my village with the water laborers |
---|
آج پھر ہم نے گندم کی فصل کو پانی لگانے جانا تھا کیونکہ پانی 4دن لگاتار لگانا پڑتا ہے ۔ میں مزدو کے انتظار میں اپنی بیٹی کے ساتھ دھوپ میں بیٹھا ہوا تھا ۔ اچانک دروازے پر دستک ہوئی میں دروازے پر گیا تو
مزدور آیا ہوا تھا ۔ میں اورمیرا مزدور ٹیوب ویل پر چلے گیے میں نے مزدور کو ٹیوب ویل چلا کر دیا وہ گندم کی فصل کو پانی لگانے میں مصروف ہو گیا ۔ میں مزدور کیلے چائے لینے کیلے گھر آیا اور گھر سے چائے بنوئی اور مزدور کو چائے اور کھانا دے کر گھر واپس آگیا ۔ آج ہفتے کا دن تھا جب میں گھر واپس آیا تو میں نے گھر کہ کچھ کام کیے میں سبزی اور گوشت لینے دوکان پر گیا پھر جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت دوپہر کا وقت ہو گیا تھاToday again we had to irrigate the wheat crop because we have to irrigate for 4 consecutive days. I was sitting in the sun with my daughter waiting for Mazdo. Suddenly there was a knock on the door and I went to the door. The laborer had come. My laborer and I went to the tube well. I started the tube well for the laborer and he got busy irrigating the wheat crop. I came home to fetch tea from the laborer and made tea from home and returned home after giving tea and food to the laborer.Today was Saturday when I came back I went to the vegetable and meat shop to do some work at home then when I came back home it was noon time
دوپہر کے چائے پی اور والی بل میچ کی طرف گیا | Drink afternoon tea and going to Volleyball match |
---|
دوپہر کے وقت میں نے گھر میں چائے پی ۔ اور آج کل ہمارے گاؤں میں والی بال کا میچ لڑکے کھلتے ہیں میں وہاں چلا گیا ۔ میں وہاں ان کا میچ دیکھتا رہا
شام کے وقت | evening time |
---|
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit