السلام علیکم ! میری طرف سے تمام دوستوں کو شوال لمکرم کے مہینے کا پہلا جمعہ مبارک ہو۔جمعہ غریبوں کے لیے حج کی حصیت رکھتا ہے ۔جمعہ کے دن کی سنتیں غسل کرنا اچھا لباس پہننا خوشبو لگانا ناخن تراشنا سر کے بالوں کو تیل لگانا مسواک کرنا ۔السلام میں نماز جمعہ کو ایک خاص اہمیت وفضیلت حاصل ہے ۔جمعے کا دن مقدس اور بابرکت دن ہے حضرت محمد صلی علیہ وسلم نے جمعے کے دن کو عید کا دن اور تمام دنوں کا سردار قرار دیا ہے ۔جمعے کے دن نبی کر یم صلی علیہ وسلم پر زیادہ سے زیادہ درود پڑھنے سے بےشمار نیکیاں ملتی ہیں
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!