گھریلو مرغیاں

in hive-144064 •  2 years ago 

السلام علیکم میرا آج کا مضمون مرغیوں کے بارے میں ہے ۔ مرغی کو الله نے آزاد پرندے کے طور پر پیدا کیا ہے ۔مرغیاں آزاد طور پر گھوم پھر کر دانہ چگتی اور خوراک حاصل کرتی ہیں ۔لوگ اپنے گھروں میں مرغیاں پالتےہیں اور ان سے انڈےاور گوشت حاصل کرتے ہیں ۔دور حاضر میں مرغبانی باقاعدہ صنعت کا درجہ اختیار کر گی۔پاکستان میں مرغیوں کے بہت سے پولٹری فارم ہیں ۔پولٹری فارم میں بہت سی اقسام کی مرغیاں پائی جاتی ہیں پولٹری فارم میں برائلر اور لیئر اقسام کی مرغیاں پائی جاتی ہیں برائلر مرغی کو گوشت کے لئے استمال کرتے ہیں جبکہ گھروں میں دیسی مرغی گولڈن مصری مرغی انڈوں کے لیے استمال کرتے ہیں۔
گھر میں مر غیاں پالنے سے ہہمیں بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔گھر میں ہم گوشت اور انڈے کی ضروریات کو سستے داموں میں پوری کر سکتے ہیں
IMG20220524084410.jpg

IMG20220524084355.jpg

IMG20220524084318.jpg

IMG20220524084252.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!