Natural Photography Contest week 08 , Pakistan

in hive-145160 •  21 days ago  (edited)

السلام علیکم ،

قدرت میں اس دنیا میں بے انتہا حسن بکھیر دیا ہے۔ انسان کا حسن نظر اس کو کہاں تک دیکھے جاتا ہے اس کی کوئی انتہا نہیں۔زمین ہو یا اسمان پھول ہوں یا پودے ہر جگہ اللہ کی بکھری ہوئی خوبصورتی کو انسانی نظر سراتی ہے اور اس کی تسبیح میں لگ جاتی ہے۔

20250103_013143.jpg

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErFkQ8hwZumrX3rmzxDvHHDi2HehgHGugz1FRu7jFc6qBmXAynaYk53w8PL78m3Skhpcff6S8F8VkTSsVtr4GYi9Uii3tabqf4Y6.png

سردی میں سر پہ چمکتا سورج اور اس کی سفید کرنیں، اور پاؤں میں برفیلی زمین اور اس کی سفیدی ایک جان ہوئی تھی۔ سارے سفید منظر میں پہاڑوں پہ بکھرا حسن اس کو چار چاند لگا رہا تھا۔

20250103_013116.jpg

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErFkQ8hwZumrX3rmzxDvHHDi2HehgHGugz1FRu7jFc6qBmXAynaYk53w8PL78m3Skhpcff6S8F8VkTSsVtr4GYi9Uii3tabqf4Y6.png

پہاڑوں کے درمیان سے گزرتی ہوئی یہ چیئر لفٹ دل کو دہلا دینے والے منظر میں سے گزرتی ہے۔ پرجوش اور پر امید لوگ اس میں بھی انجوائے کرتے ہیں۔ کمزور دل کے لوگ ان کو دیکھ کے ہی ڈر کے سہم جاتے ہیں ۔ہم نے بھی اس سفر میں بہت انجوائے کیا ۔اور ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ تک ہوا میں اڑتے ہوئے جانا ،اپنے اپ کو پرندے کی مانند محسوس کرواتا ہے۔ ایک ایسا پرندہ جو کہ ایک ڈبے میں بند ہو کے دوسری جگہ سفر کر رہا ہو۔

IMG-20241228-WA0188.jpg

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErFkQ8hwZumrX3rmzxDvHHDi2HehgHGugz1FRu7jFc6qBmXAynaYk53w8PL78m3Skhpcff6S8F8VkTSsVtr4GYi9Uii3tabqf4Y6.png

Palm cockatoo/Goliath cockatoo ایک ایسا نایاب پرندہ ہے جو کہ بہت کم دیکھنے میں نظر اتا ہے اکثر لوگ اس کو بلیک کو کیٹو بھی کہتے ہیں۔

میں نے اپ کے ساتھ قدرت کی کچھ حسین تصاویر شیئر کی ہیں امید کرتی ہوں کہ پسند ائی ہوں گی شکریہ۔

@arfinn01
@vishwara
@hammad

اپ کو اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں کہ ائیں اور اپنی خوبصورت یادیں ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

3YjRMKgsieLsXiWgm2BURfogkWe5CerTXVyUc6H4gicdRPmPayXPfM22kXaj3xKw37oQ9tua3JfrnuMRWWqGHfhuyA1UYheY5qjiFbP3BWKv98gTbE1TzYxKxSHqXe...V7eyR4ehZ7HBqvyv657jfHCLMnEAB8MruzVgozd15RWmndU3qYkpqG2zn5qGYM7whsCdMbNHAQvmZR2fhuzTAG6mhHkGfGFPWgrBXuMgB7vsdcpwJZdbYT5Bbk.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order: