Hello friends, I hope you are all well and doing your job well.
Today I checked the steam market. It was going up. I hope it will go up further.
I have taken this screenshot via mobile which I am sharing with you.
Hope you like my post.
السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں کو بخوبی سرانجام دے رہے ہوں گے ۔
آج میں نے سٹیم مارکیٹ کو چیک کیا ہے اوپر کی طرف جا رہی تھی مجھے امید ہے یہ اور زیادہ اوپر کی طرف جائے گی ۔
میں نے اس کو سکرین شاٹ موبائل کے ذریعے لیا ہے جو میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں ۔
امید ہے کہ آپ میری اس پوسٹ کو ضرور پسند کریں گے .