Today I have cooked at home. 🍽️🍽️
I brought fish. The fish I have cooked in oil is very good and tasty
آج میں نے کوکنگ کی ہے گھر پر.میں مچھلی لے کر آیا تھا ۔ مچھلی کو تیل کے اندر میں نے پکایا ہے بہت ہی اچھی اور ذیقدار بنی
I brought two kilograms of fish from the market
میں بازار سے دو کلوگرام مچھلی لے کرآیا
After bringing the fish from the market, I first cleaned and washed it thoroughly. And then cut it into small pieces.
As you can see then I put spices on the pieces and after adding spices put them for two hours
مچھلی کو مارکیٹ سے لانے کے بعد میں نے پہلے اس کی صفائی کی اچھے سے دھویا ۔ اور پھر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے ۔ جو آپ دیکھ سکتے ہیں پھر میں نے ٹکڑوں کے اوپر مصالحہ لگایا اور مصالحہ لگانے کے بعد ان کو دو گھنٹے کے لیے رکھ دیا
The spice I prepared for the fish contained many things. One of the first fish spices was included in it. Second, I put gram flour in it
مچھلی کے لیے جو میں نے مصالحہ تیار کیا تھا اس کے اندر بہت سی چیزیں شامل تھیں ۔ ایک تو پہلے مچھلی مصالحہ اس میں شامل تھا ۔ دوسرا اس کے اندر میں نے چنے کا آٹا ڈالا تھا
When the spices have been applied for two hours. So after that I heated the oil and put it in the oil and it became very tasty
جب مصالحے کو لگائے ہوئے دو گھنٹے پورے ہوگئے ۔ تو اس کے بعد پھر میں نے تیل کو گرم کیا اور تیل کے اندر اس کو ڈالا اور یہ بہت لذیذ بن گیا
When I cooked the fish, I sprinkled two lemons on it. I also put a salad with it
جب مچھلی کو میں نے پکا لیا تو اس کے اوپر میں نے لیموں کے دو ٹکڑے نچھوڑ دیے۔ اور ساتھ اس کے میں نے سلاد بھی رکھ دیا
Congratulations, your post has been upvoted by @dsc-r2cornell, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.
Enhorabuena, su "post" ha sido "up-voted" por @dsc-r2cornell, que es la "cuenta curating" de la Comunidad de la Discordia de @R2cornell.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit