Hello friends, how are you?
I hope you are all well and well and today I want to tell you that a small tournament was held in our community.
A few elders of our community organized this tournament. I tried to get it done in a very sweet and nice way and I will keep you informed about it in the next pictures and you can see in the pictures that the captain of the team that won the final of the tournament picked up the trophy.
And is expressing happiness
جی السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے خیر خیریت سے ہوں گے اور آج میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہماری برادری میں ایک چھوٹا سا ٹورنامنٹ منٹ کرایا گیا جو کہ ہمارے برادری کے چند بزرگوں نے اس ٹورنامنٹ کو کروانے کی کوشش کی جو کہ بہت ہی پیارے اور اچھے انداز سے ہوگیا اور اس کے حوالے سے میں آپ کو آگے تصویروں میں بتاتا رہوں گا اور آپ تصویرو میں دیکھ سکتے ہیں کے ٹورنامنٹ کا جو فائنل جیتنے والی ٹیم کا کیپٹن ہے اس نے ٹرافی اٹھا رکھی ہے اور خوشی کا اظہار کر رہا ہے
And you can see in the picture the team that lost the final match and taking this picture and expressing regret.
اور یہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں وہ ٹیم جو کہ فائنل میچ ہاری اور یہ تصویر کھنچواتے ہوئے اور افسوس کا اظہار کر رہے
Best Regards @javeed9009 And Special Thanks to All Friends who are supporting this Post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit