RE: Weekly Reflections #24: "An Inspirational Person I Admire"

You are viewing a single comment's thread from:

Weekly Reflections #24: "An Inspirational Person I Admire"

in hive-153970 •  21 hours ago 

اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت خوشی محسوس ہوئی۔ بحیثیت مسلمان ہر شخص کو اپنا ائیڈیل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بنانا چاہیے۔ کیونکہ وہ ایک ایسی کامل شخصیت تھے کہ، وہ ہر روپ میں انسانوں کے ائیڈیل تھے۔ چاہے وہ باپ ہو ،چاہے بہترین دوست ہو ،چاہے وہ شوہر کے روپ میں، اور چاہے وہ ہمارے سربراہ کے روپ میں ہو۔ وہ ہر لحاظ سے مکمل شخصیت تھے۔ اور ایک بہترین نبی کی حیثیت سے دنیا میں تشریف لائے۔ پوری دنیا کو انہی کی خاطر بنایا گیا اور سجایا گیا۔ بحیثیت مسلمان مجھے بھی اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بہت محبت ہے اور میری ائیڈیل شخصیت ہیں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!