شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب تعریفیں اسی کی ہیں
اسلام وعلیکم اسٹیمٹس امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے
آج میری صبح کا آغاز 6بجے ہوا می
ں نے اُٹھ کر منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور نماز فجر ادا اسکے بعد میں نے اور امی نے مل کر ناشتہ بنایا آج امی اور
میں نے مل کر کپڑے بھی دھوے
آج خاصی سردی بھی ہے اور میں نے بچوں کو نہلا بھی دیا ہے مجھے یہ ڈر بھی ہے کے کہیں بچے بیمار نہ ہو جائیں میں نے احتیاط کے طور پر بچوں کو کیل پول بخار کا شربت بھی دے دیا ہے کپڑے دھونے کے بعد ہم نے گھر کی صفائی کی اور اتنی دیر میں گیس بھی آگئی تھی میں نے جلدی جلدی کھانا پکانے کی تیاری شروع کردی اور آدھے ہی گھنٹے میں کھانا پک گیا اسکے بعد میں نے بچوں کی فیورٹ اسپیگٹیز بھی بنائی میرے بچے بہت شوق سے
کھاتے ہیں
اسکے بعد ہم نے جمعہ کی نماز ادا کی اور دوپہر کا کھانا بھی کھایا آج میری بھانجی پورے ایک ماہ کی ہوگی ہے میں نے اسکی فوٹوگرافی بھی کی ہے اللہ اسکی لمبی اور صحت والی زندگی دیں میں اسکی تصاویر آپ سب سے بھی شیعر کروں گی
اسکے بعد میں نے نماز عصر پڑھی اور
شام کی چائے بنائی امی اور میں نے ساتھ بیٹھ کر چائے پی اور بچے آج نہاے ہوے ہیں اس لیے میں نے انکو سلا دیا ہے ہم باتیں کرتے رہے اور ٹی وی بھی دیکھا کچھ بچپن کے پرانے قصے بھی سنے امی جان سے آج بہت بہت زیادہ
سردی ہے
میں اپنی ڈائری کا اختتام لکھتی ہوں اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاوں میں یاد رکھیے گا اللہ کے امان میں رہیں
Plagiarism Free / AI Article Free
* #burnsteem25
* Community
* Charity
null 25% ❌
steembetterlife ❌
worldsmile❌
Note:
Verified by @𝘩𝘦𝘳𝘪𝘢𝘥𝘪
I invite you to support @pennsif.witness to grow across the whole platform through robust communication at all levels and targeted high-yield developments with the resources available.
Click Here
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit