The diarygame ||16||December||2023 My beautifull Day

in hive-153970 •  last year 

شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب تعریفیں اسی کی ہیں
اسلام وعلیکم اسٹیمٹس امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور بڑھتی ہوئی سردی کو انجوائے بھی کر رہے ہوں گے
آج میری صبح کا آغاز 6:30 پر ہوا میں نے نماز فجر ادا کی اور اس کے بعد کچھ دیر ایکسرسائز بھی کی بچے بھی آج میرے ساتھ ہی اٹھے ہیں تو فوراً ہی میں نے انکے اور اپنے لیے ناشتہ بنایا اور ہم نے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا
آج میں نے سوچا کے بچوں کو نہلا دیا جائے بچو ں کی سردی کی چھٹیاں ہوگی ہیں اور ابھی گیس جانے میں بھی 2 گھنٹے باقی تھے تو میں نے گیزر آن کر کے گرم پانی سے انکو نہلا دیا اور دوبارہ انکو گرم بستر میں بیٹھا دیا اور ساتھ ہیٹر بھی چلا دیا تاکہ بچے بیمار نا ہو جائیں آج میں اپنے کیوٹ بچو‍ں کی تصاویر بھی آپ کے ساتھ شیرکروں
IMG_20231215_130900.jpg
گی.
اس کے بعد میں نے کچھ برتن دھوے اور گھر کی صفائی کی آج مجھے بچو کے کپڑے بھی دھونے ہیں اور سردی بھی بہت زیادہ ہے میں نے مشین لگائی اور کچھ کپڑے دھو
IMG_20231216_110846.jpg
کرڈراے کردیئے
میرا کام ختم ہوتے ہوتے 1:30 بج گیا میں نے نماز ظہر ادا کی اور اپنے شوہر کے رزق میں برکت کی اللہ سے بہت س
دعا کی پھربچوں کو کھانا کھلایا اور خود بھی کھایا آج ہم نے کھانے میں چاول بناے ہیں
IMG_20231216_134956.jpg

IMG_20231216_123814.jpg

IMG_20231216_123807.jpg

IMG_20231216_134812.jpg

اسکے بعد میں نے بچوں کے لیے ساتھ والی دوکان سے کچھ کھانے پینے کی چیزیں خریدی اور ہم گھر آگے
بچے پر سکوں بیٹھے چیز کھارہے تھے اتنے میں ڈلیوری بوائے آگیا
میں آن لائن کپڑے اور جیولری بھی سیل کرتی ہوں میں نے تقریباً تین دن پہلے ایک کسٹمر کے لیے سوٹ آرڈر کیا تھا اسی کا پارسل دینے ڈلیوری بوائے آیا تھا
میں نے پارسل ریسیو کیا اور جنکا آرڈر تھا انکے گھر دینے چلی گئ وہ ہمارے گھر کے ساتھ ہی رہتی ہیں اور اکثر مجھ سے ہی آن لائن کپڑے منگواتی رہتی ہیں میں کپڑوں
Screenshot_20231216-193825.jpg
کی تصویر بھی آپ لوگوں سے شیر کرون گی
اسکے بعد میں نے گھر آکر چائے پی اور نماز عصر ادا کرنے کے بعد کچھ دیر ریسٹ کیا
دن چھوٹے ہونے کی وجہ سے تھوڑی دیر بعد مغرب کی نماز ہو گی
میں نے اسکے بعد بچوں کے لیے چپس 🍟 بناے اور خود موم پھلی کھانے لگی
کچھ دیر ٹی وی دیکھا اور پھر رات کے کھانے کی تیاری کی ایسے میرے مصروف دن کا اختتام ہوا
اور یہاں میں اپنی ڈائری کا اختتام لکھوں گیا
اللہ حافظ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

To get support from the Community Curation Team, you should take part in the curation support program, such as joining club status. I suggest you display your picture in every game diary you write.

Building the trust of the community curator is important and if you want to get support, you should do it

Thank you for guidance dear inshallah I will