Betterlife The Diary Game Today I have visited my village 08-06-2021

in hive-154100 •  4 years ago 

السلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست خیریت ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اور میرے تمام دوست اللہ تعالی کی نعمتوں سے بہت زیادہ مالامال بھی ہوں گے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نیکی کریں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں سرخرو ہوسکیں چلتے ہیں دوستو ہم اپنی فوج کی طرف جو کہ میں نے لکھی ہے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا ۔
IMG_20210605_142604.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اس کے بعد میں اور میرا دوست ہم دونوں سیر کرنے کے لیے چلے گئے عوام کچھ دیر تک سیر کرتے رہے اور پھر میں گھر واپس آیا اور میرا دوست بن کر واپس چلا گیا جب میں گھر پہنچا تو گھر میں کھانا بنا پھر میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر میں بازار کی طرف چلا گیا وہاں پے میں نے کچھ چیزیں خریدی خدا خریدنے کے بعد میں کچھ دیر تک بازار میں رکھا اور اپنے دوست کا انتظار کرتا رہا یہاں پر دو سو آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پے ایک اسکول ہے جو کہ یہ پاکپتن میں یہ اسکول ہے یہ بہت ہی پیارا ہے اور اسکول میں میں نے پہلی سے دس تک کا یہاں پے میں پڑا ہوں
IMG_20210606_193950.jpg
دو سو یار آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں آپ شاپنگ کرنے کے لئے ایک دکان میں آیا ہوں یہاں پر کافی تعداد میں چیزیں پڑی ہیں جو کہ میرے لیے بہت ضروری ہیں پیچھے پھر میں نے کچھ ہی یہاں سے چیزیں خریدی ہیں جو کہ میں کا بہت زیادہ استعمال کرتا ہوں جیسا کہ دوستوں آپ کی تصویر میں دیکھ رہے ہیں اس تصویر میں کافی طرح کی چیزیں پڑی ہیں جو کہ ہم لوگ روز مرہ زندگی میں ان کا استعمال کرتے ہیں
IMG_20210605_142643.jpg
جیسا کہ دوستوں آج میں نے آپ کو کچھ پہلو کے بارے میں بتایا اور کچھ اپنے گاؤں کے بارے میں بتایا اور کچھ اسکول کے بارے میں بتائیے جو کہ میں نے صبح سے شام تک جو کام کیا تھا وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہیں باتیں اب دوست ملتے ہیں پوسٹ کے لئے اللہ حافظ ۔

Special Thanks

@azamrai

Regrad

@raizeshan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Your post is very nice and you are working very hard ۔

@raizeshan

image.png

thanks

your post is very good and you are working very hard your post is very good school .

Good post.

your post is very nice and you work very hard and your photography is also very good .

Super.

Good post.

Good post.