Betterlife today shopping diary and Covid-19 🛍 27-04-2021

in hive-160125 •  3 years ago  (edited)

Polish_20210427_151339725.jpg
صبح اٹھتے ساتھ ہی فیس بک پر یہ پوسٹ دیکھا تو جلدی سے پلان بنایا کہ آج ہی جا کر عید کی ساری شاپنگ کر آتے ہے کوئی پتا نہیں کہ کب لاک ڈاؤن لگ جائے۔ تو ایک فرمانبردار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے پورے 12 بجے لاہور کے مشہور بازار اچھرہ بازار کی طرف روانہ ہو گئے۔
Polish_20210427_152505414.jpg
نہیں نہیں ہم لنڈا بازار نہیں گئے چونکہ یہ بازار گھر کے نزدیک ہی ہے اس لیے جس رستے سے جاتے ہیں وہاں لنڈا بازار پہلے آتا پھر مین بازار شروع ہوتا ہے

Polish_20210427_153130415.jpg
لنڈے والی گلی سے گزرتے ہوئے یہ استعمال شدہ امپورٹد برانڈد جوتوں کی دکان آتی ہے اور یہاں جوتوں کی قیمت نئے جوتوں سے زیادہ ہوتی لیکن برانڈکے شوقین حضرات یہاں سے اپنا شوق پورا کر لیتے کرتے ہیں۔
بازار کی صورتحال کچھ یوں تھی کچھ دکانیں بالکل خالی پڑی ہوئی تھیں اور کوئی کوئی دکانیں کھل رہی تھی جوں جوں آگے بڑھتے گئے رش بھی بڑھتا گیا کپڑوں جوتوں اور چوڑیوں کی دکانوں پر خاصا رش تھا
کورونا کا نام و نشان ہی نہیں دکھ رہا تھا۔
Polish_20210427_161353400.jpg
ہمیں تو بھئی کورونا سےبہت خوف آتا ہے اس لیے جلدی جلدی سے شاپنگ کی بچوں کے لیے عید کے کپڑے جوتے اور چوڑیوں خریدی اور گھر کی راہ لی۔

Polish_20210427_160315898.jpg

Polish_20210427_230349421.jpg
واپسی پر ایک دکان میں تازہ تازہ کچوریاں تلی جا رہی تھیں اور 1 بجے کا وقت تھا لوگوں کی دیکھا دیکھی ہم نے بھی افطاری کے لیے 4 کچوریاں لے لی کیا پتہ بعد میں ملے نہ ملے اوپر سے 50 والی 40 کی مل رہی تھی اس لیے لیتے ہوئے دیر نہ کی۔بس اللہ کرے قیمہ بیف کا ہی ہو 😑😶

Polish_20210427_233246935.jpg

اور اینڈ پر وہ نظارہ دیکھنے کو ملا جو کے تقريبا بازاروں میں لازمی ملتا ہے

Polish_20210427_160710786.jpg
جوں جوں گرمی بڑھتی جانی لڑائیوں میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا گھر آکر تہیہ کیا کہ اب عید تک بازار نہیں جانا دیکھوں اب کب تک اپنی بات پر قائم رہتی ہوں۔
افطاری سے کوئی دو گھنٹے پہلے میری دوست نے بازار کی کچھ تصاویر بھیجی جسکو دیکھ کر کے شکر کیا کہ اچھے وقت پر شاپنگ کر آئے۔
Polish_20210427_233725719.jpg

Polish_20210427_233758504.jpg
اس سب کا علاج ڈھونڈ لیا ہے میں نے جو کے یہ ہے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

😁😁 Great story flow from landa bazar to rush baza, also enjoy your attached video.
Thanks for sharing this amazing diary. keep up your good work.

8.0
@bountyking5

Thanks God.koi response mila

response milta he rahy ga hum 24 gnty active he hoty, its our responsibilities


Hi @abdulhadi456
This post has been manually choose from @bountyking5 and curated by @hive-151070 from Model-Agency team. Keep up the good work!

Continue to work and publish your unique content, and subscribe the Model-Agency community for participate and win valuable prize in the contest which will be held every week.