Easy to make shawarma at home by@umaorali1 (17/04/2023)

in hive-163291 •  2 years ago 
صبح بخیر

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے
✨💞💞💞✨
تمام مسلمان بہن بھائیوں ری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

شوارما شوارما بنانے کا طریقہ

جی دوست تو سب سے پہلے تو ہم چکن شوارما بنانے کا طریقہ دیکھیں گے۔کے چکن شوارما ہم گھر پر کس طرح بنا سکتے ہیں چکن شوارما بنانے کے لئے جن چیزوں کی ہمیں ضرورت ہے ان میں ایک ہوئی شوارما بریڈ چکن مایونیز بند گوبھی اور مختلف مصالحہ جات جو ہم نے اس میں ایڈ کرنے ہیں

IMG_20230416_225304_885.jpg

سٹیپ نمبر ون

تو جی دوستو سب سے پہلے ہم شوارما بریڈ لیں گے۔اور اس شعر میں بریڈ کو ہم اچھی طرح پکائیں گے۔بریڈ کو ہم دونوں جانب سے اچھی طرح پکا لیں گے کسی بھی جگہ سے کچھ بھی نہ رہے۔

IMG_20230416_225326_219.jpg

اسٹیپ نمبر 2

اب ہم ایک بہن کے اندر تھوڑا سا چکن ڈالیں گے جو ہم نے شو آرمی کے اندر جمع کرنا ہے یعنی کہ لگانا ہے۔چیکن کے ہم چھوٹے چھوٹے پیس لیں گے اور چکن کو بھی ہم قوم کے اندر دو سے تین منٹ کے لیے گرم ہونے کے لیے رکھ دیں گے

IMG_20230416_225319_929.jpg

IMG_20230416_225312_146.jpg

سٹیپ نمبر03
3

اب ہم شوارما بریڈ کے اوپر مایونیز لگا دیں گے ۔جیسے ہی ہم مایونیز لگائیں گے اس کے اوپر گرما گرم چکن کو ڈال دیں گے ۔چیکن کو ڈالنے کے بعد ہم اس کے اوپر بند گوبھی کی ٹائپنگ کر دیں گے۔بند گوبھی ڈالنے کے بعد دوبارہ ہم اس کے اوپر ہلکی ہلکی مایونیز لگا دیں گے تاکہ جو آرمی کا ٹیسٹ اور بہتر ہو جائے۔اور بعد میں شام کو اچھی طرح رول کر دیں گے رول کرنے کے لئے ہم شوارما بریڈ کو بٹر پیپر کے اوپر رکھیں گے تو جی دوستو یہ تھا ایک سمپل طریقہ گھر میں شوارما بنانے کا

IMG_20230416_225340_939.jpg

IMG_20230416_225449_963.jpg

IMG_20230416_225504_579.jpg

IMG_20230416_225517_959.jpg

IMG_20230416_225535_417.jpg

آخر

تو جی دوستو یہ تھی آج میری پوسٹ۔۔اگر آپ کو میری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اس کو لائک اور کمنٹ سیکشن میں مجھے لازمی بتائے گا۔

**شکریہ **

@poojan😍💕

Regards

@umairali1

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Your detailed recipe is looking tasty at the end. 😋 I'm sure this is a very authentic dish because is coming from you in Pakistan. Keep doing it great 😃 thank you so much for sharing this. Regards.

Thanks for feed back
🌹💕