Contest : Teacher's Day Special Moment, invitation of my niece school. Pakistan

in hive-167213 •  3 months ago 

السلام علیکم،

میں اپ کے ساتھ اپنا پچھلے سال کا ایکسپیرینس شیئر کرنا چاہتی ہوں۔ جب میری بھانجی نے اپنے اسکول میں ٹیچرز ڈے کے موقع پر مجھے بلایا تھا۔ کیونکہ میں اپنی بھانجی کو قران پاک پڑھاتی ہوں، لہذا اس نے بطور استاد مجھے اپنے سکول میں انوائٹ کیا تھا۔
بہت سارے بچوں کے درمیان ان کی مختلف ایکٹیوٹیز کو دیکھتے ہوئے وقت گزارنا ایک انوکھا تجربہ تھا۔ میں ابھی تک ان لائن پڑھایا کرتی تھی۔ اور اج جب مجھے بچوں کے درمیان بطور استاد بیٹھنے کا موقع ملا تو مجھے ایک بہت اچھا تجربہ حاصل ہوا۔

20241203_083037.jpg

بچوں کو پہلے سے ٹیچرز ڈے کے لیے کچھ نہیں بتایا گیا تھا۔ بلکہ جب ایک دن پہلے بچوں کو کہا کہ، کل ٹیچرز ڈے ہے تو اپنی مرضی سے کچھ بھی ایکٹیوٹیز تیار کر کے لائے۔ اس پر کچھ بچے پلے کارڈز بنا کے لائے۔ اور کچھ ارٹ اور کرافٹ کے چھوٹے چھوٹے سے نمونے بنا کے لے کر ائے۔ جو کہ ان کی محنت کا ثبوت تھے۔ ان سب کو دیکھ کر ایک انوکھی خوشی حاصل ہو رہی تھی کہ بچوں کے اندر چھپا ہوا ٹیلنٹ اس طرح اچانک سامنے ائے تو ہمیں اپنے بچوں کی قابلیت پر فخر ہوتا ہے۔

طلباء مستقبل کے معمار

20241203_083057.jpg

اس دن کچھ بچے کلر ڈریس میں بھی ائے تھے۔ اور انہوں نے ایک پلے پیش کیا۔ جس میں ہر بچہ مختلف رول ادا کر رہا تھا۔ وہ پلے بہت ہی خوبصورت تھا اور بچوں کی چھوٹی چھوٹی سی ادائیں بہت دل لبھا رہی تھی۔ میرے لیے یہ چونکہ یہ ایک نیا تجربہ تھا اس لیے مجھے ہر چیز بہت دلچسپ محسوس ہو رہی تھی۔

20241203_082901.jpg

ٹیچرز نے بچوں کو پلے پیش کرنے کے بعد پوری کلاس کے لیے گفٹس کا انتظام کیا ہوا تھا ۔اور کلرنگ بکس اور سٹوری بکس کا گفٹ ان سب کے لیے تیار تھا۔ کلرنگ بک کے ساتھ کلرز اور سٹوری بکس کے ساتھ چھوٹی چھوٹی عینکیں گفٹ کی گئی۔

20241203_082836.jpg

بہرحال یہ ایک یادگار دن تھا۔ اور مجھے اسکول کے طلباء کے ساتھ یہ دن گزار کے بہت اچھا محسوس ہوا ۔جو کہ میں اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔

32FTXiZsHoAW6noHJDhrg3W8ZKHVFSsLYM859aTDCF8iErWQkjzAJtkczVjzLN81tSB88vXNFmBow8GGRmZenwhUXNTqAU3cP9AA9GGQxeQhhpEHdCUdXZMqGQsW5A3x2RPaRoEZWhYcaxsX.gif

اب سب سے اخر میں کچھ خاص لوگوں کو اس مقابلے میں انوائٹ کرنا چاہتی ہوں۔

@shiftitamanna
@sohanurahman
@abdullah

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Thank you very much for publishing your post in Teachers and Students community

DescriptionInformation
Verified User
Plagiarism Free / AI Article Free
#steemexclusive
350+ Words
#club5050
Bot Free

Beneficiaries

#burnsteem25
@ myteacher

yes
no
  • The talent and creativity of the child is very beautiful. Love and respect for the teacher will make him big a lot. On this great day of the teacher, I pray for your child to highlight the talent of love for the teacher. May his future life be beautiful and continue his immense love and efforts towards studies. Good luck to you

Thanks for good wishes

Interesting post that is very inspiring. Success to you and students all over the world