اسلام و علیکم دوستوں |
---|
میرا نام ساجد خان ہے اور میں پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں۔ |
---|
اللہ تعالی کے پاک نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ میں ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں اپ سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی اپ سب کو اباد رکھے۔ اور سدا خوش رکھے ۔امین
اج میں نے ایک ڈائری بنائی ہے۔ جو اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ امید ہے اپ کو پسند ائے گی۔
اج میں صبح تقریبا چار بجے کے قریب اٹھا۔ اس کے بعد میں نہایا ۔کیونکہ گرمی بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ نہانے کے بعد میں مسجد چلا گیا۔ مسجد جا کے میں نے فجر کی نماز پڑھی ۔نماز پڑھنے کے بعد میں واپس گھر ا گیا۔
جب میں مسجد سے گھر ایا۔ تو میں نے تھوڑا سا ارام کیا۔ اس کے بعد میری بیوی اٹھ گئی۔ اور ناشتہ بنانے لگ گئ۔ اور مجھ سے پوچھا کہ اپ نے کس سے ناشتہ کرنا ہے۔ تو میں نے کہا کہ بس ایک کپ چائے کا بنا دے دیں۔ میں اج خالی چائے پیوں گا۔ ناشتے پہ دل نہیں ہے ۔تو میری بیوی نے مجھے اچھی سی چائے بنا دی۔ اور میں نے چائے پی۔
چائے پینے کے بعد میں کھیتوں میں چلا گیا۔ وہاں جا کے جانوروں کے لیے چارہ کاٹا ۔چارہ کاٹنے کے بعد چارے کو گھر لے ایا اور پھر جانوروں کو ڈالا۔ جانور کھانے لگ گیے ۔جب جانور کا چارہ کھا چکے تو میں ان کو باہر کھیت میں لے گیا اور درختوں کی چھاؤں کے نیچے باندھ دیا۔ تاکہ گرمی سے محفوظ رہیں۔
![]() | ![]() |
---|
![]() | ![]() |
---|
جانوروں سے فری ہونے کے بعد میں نہایا فریش ہوا اور بچوں کو بھی تیار کیا۔ کیونکہ ہم نے اپنے گاؤں کے ساتھ ایک گاؤں ہے وہاں ہمارے رشتہ دار رہتے ہیں۔ تو انہوں نے کہا کہ ہماری طرف چکر لگائیں تو میں اور میرے بچے بیوی تمام فیملی ان کے ہاں چلے گئے ۔رشتہ داروں کے ہاں گئے تو بچے بہت خوش ہوئے۔ کیونکہ رشتہ داروں کے گھر کے ہال میں پھولوں کے گلدستے پڑے تھے ۔جو کہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے تھے۔ اور بچوں کو بہت پسند ائے ۔بچوں نے کہا کہ ابو ہماری تصاویر بنائیں۔ پھولوں کے گلدستوں کے ساتھ ۔تو میں نے بچوں کی تصاویر بنائی ۔ بچے بہت خوش ہوئے بچوں نے رشتہ داروں کے گھر خوب انجوائے کیا۔
![]() | ![]() |
---|
![]() | ![]() |
---|
پھر دوپہر کے کھانے کا ٹائم ہو گیا ۔تو ہمارے رشتہ داروں نے ہمارے لیے بازار سے سموسے منگوائے ۔سموسے بہت ہی مزیدار تھے ۔میں اور میری بیوی اور بچوں نے نے مل کر سموسے کھائے ۔سموسے کھا کے ہم لوگ بہت خوش ہوئے۔ اس کے بعد ہمارے رشتہ داروں نے ہمارے لیے چنے والے چاول بنائے جو کہ بہت ہی مزیدار تھے۔ تو سموسے کھانے کے بعد ہم نے رشتہ داروں کے گھر سے چاول کھائے۔ اور ہم بہت خوش ہوئے۔ چاول کھانے کے بعد ہم واپس اپنے گھر ا گئے۔
![]() | ![]() |
---|
جب ہم گھر ائے تو میں اور میرے بچوں نے ارام کیا ۔ارام کرنے کے بعد کچھ گھنٹوں بعد شام ہو گئی۔ تو شام کو میری بیوی نے دال مونگی کا سالن بنایا ۔جو کہ بہت ہی ٹیسٹی بنا ۔ دال مونگی مجھے بہت پسند ہے۔ میں بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ ساتھ میری بیوی نے تندور والی روٹی بنائی ۔تو شام کا کھانا میں نے دال مونگی کے سالن اور تندور کی روٹی کے ساتھ کھایا۔کھانا کھا کے مجھے بہت لطف ایا ۔کھانا کھانے کے بعد میں نے باہر جا کے کچھ دیر چہل قدمی کی۔ تاکہ کھانا ہضم ہو جائے۔ اس کے بعد میں ارام سے سو گیا۔
یہ تمام تصاویر میں نے اپنے موبائل سے بنائی Itel A49 (A58 Pro 4G) |
---|
اللہ حافظ |
---|
Welcome to Healthy Steem Community! Thank You for publishing a quality post in Healthy Steem Community. We are glad to see your entry. We have assessed your entry and we present the result of our assessment below.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit