That is what happens in today's relationship! There is one sided love and the one who is more loving tells his whole heart (sorrow, happiness, peace) to that person. On the other hand, the listener or the person to whom everything is told does not care to say anything and tell the state of his heart. He then takes the opportunity to know the weaknesses of the teller, and taking advantage of this makes it easier for the person who loves him to deceive him. Because he understood his weakness. So walk with someone so thoughtfully that no one can deceive you, and yes it is not necessary for him to deceive you because of your weakness, maybe he is like an example. And the wall behind it. "
آج کل کے تعلق میں ہوتا یہ ہے کہ! ایک طرفہ پیار ہوتا ہے اور جو زیادہ چاہنے والا ہوتا ہے وہ اپنا سارا دل (دُکھ،سکھ، چین) سب اُس شخص کو بتا دیتا ہے ۔ جبکہ دوسری طرف سننے والے یا اس شخص کو جس کو سب بتایا جاتا ہے اُسے کہنے اور اور دل کا حال سنانے کی زرا پروا نہیں ہوتی۔ وہ پھر اِس بات کا موقع اٹھا کے اور بتانے والے کی کمزوریوں کو جان چکا ہوتا ہے، اور اس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اس شخص کو جو اُس سے پیار کرتاہے، اُسے اُس کو دھوکہ دینا آسان ہو جاتا ہے۔ کیونکہ وہ اُس کی کمزوری کو سمجھ چکا ہوتاہے۔ لحاذہ سوچ سمجھ کر کسی کے ساتھ چلیں اِس حد تک چلیں کہ کوئی آپ کو دھوکہ نا دے سکے، اور ہاں یہ بھی ضروری نہیں کہ وہ آپ کی کمزوری سے ہی آپ کو دھوکہ دے، ہو سکتا ہے وہ جیسے مثال ہے”کہ آگے آگ اور پیچھے دیوار” یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی بہت بڑی مجبوری ہو کہ اُس کا پیچھے آپ سے ہٹنا ہی بہتر ہو اُس کے لئے
۔
Yes, relationships go to this extent, but it also requires God's will and mutuality
اُمید ہے میری آج کی ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی❤️