میری آج کی ڈائری November 22 2023

in hive-172186 •  last year  (edited)

میرا ظرف سے سٹیمیٹ کے لوگوں کو اسلام علیکم

صبح کا ٹائ

میں صبح اٹھی وضو کیا پھر نماز پڑھی نماز پڑھ کے قران مجید کی تلاوت کی امی نے ناشتہ بنایا پھر میں نے سب گھر والوں کو ناشتہ دیا پھر بھائیوں کی ورضی استری کرنے لگ گئی بھائیوں نے ناشتہ کر لیا میں نے مرضی دی ان کو انہوں نے چینج کی سکول کے لیے تیار ہو گئے میں نے لنچ باکس ان کے بیگ میں ڈالا پیسے دی یہ چیز کے لیے پھر وہ چلے گئے اسکول پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے سمیٹی کمرے کی صفائی کی جھاڑو لگایا باہر سے بھی جھاڑو لگایا جھاڑو لگا کر برتن دلائی گئی ہے جب میں برتن دلائی کرتی ہوں تو میری کزن ا جاتی ہے مجھ سے بات نہیں کرنی باتیں بھی کرتے ہیں میں ساتھ ساتھ برتن بھی دھلائی کرتی ہوں پھر پتہ بھی نہیں چلتا برتن دھو لیتی ہوں برتن دھلائی کر کے رکھ دیتی ہوں پھر تھوڑا بیٹھا باتیں کی باتیں کر کے پھر کپڑے دلائی کرتی ہوں بھائیوں کے ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلتا دس ہو جاتے ہیں پھر سالن بنانے کی تیاری کرتی ہوں سب چیزیں کاٹتی ہوں پھر سالن بناتی ہوں سالن بنا کر اٹا گوندتی ہوں اٹا گوند کر پھر رکھا دیا تھوڑی دیر کے بعد روٹی بناتی روٹی بنا کر رکھ دی پھر بھائی سکول سے واپس اتے ہیں تو ان کو روٹی دی اور گھر والوں کو بھی پھر اپنی روٹی دی سب مل کر کھاتے ہیں پھر میں نے چیزیں سمیٹی سمیٹ کر چائے کا ٹائم ہو گیا میں نہیں چائے بنائی چائے بنا کر سب گھر والوں کو بھی اب نہیں چائے پی پھر میری دادی اگئی ان کا دودھ خراب ہو گیا تھا میں نے دادی کو چائے دی پھر میں نے برتن دلائی کیے پھر میں بہن کے گھر گئی میرا موبائل خراب ہو گیا تھا میں بہن کے گھر گئی تو وہ کپڑے سلائی کر رہی تھی ان کپڑوں کی میں نے تصویریں بھی بنائی وہ صاحب میں اپ کے ساتھ شیئر کروں گی

My sincere greetings to the people of Steemit

morning time

I got up in the morning and performed ablution, then prayed, recited the Holy Quran, my mother made breakfast, then I gave breakfast to all the family members, then I started to iron my brothers, my brothers had breakfast, I gave them what I wanted. They got ready for school, I put the lunch box in their bag, paid for it, then they went to school. The dishes have been done. When I wash the dishes, my cousin does not talk to me. They talk too. I wash the dishes at the same time. Then I sit for a while and talk about things, then I get clothes, I don't even know the time of my brothers. It's ten, then I prepare to make curry. After a while, I made bread and put it away. Then my brothers came back from school, I gave them bread, and then I gave my bread to my family. They all eat together. Then I wrapped things up and it was time for tea. I didn't go, I made tea. After making tea, all the family members didn't drink tea. Then my grandmother came. Her milk was spoiled. I gave her tea, then I brought the dishes. I went to my sister's house and she was sewing clothes. I took pictures of these clothes and I will share them with you.

IMG_20231122_181107.jpg

IMG_20231122_181055.jpg

IMG_20231122_181038.jpg

IMG_20231122_180940.jpg

IMG_20231122_180926.jpg

شام کا ٹائم

سالن بنایا پھر روٹی بنائی روٹی بنا کر نماز پڑھی پھر قرآن مجید پڑھ کر پھر جائے کے لیے گھاس کاٹا ادھا ڈالا اور ادھا صبح کے لیے رکھ دیا یہ رہا گھر والوں کو کھانا دیا سب نے مل کر کھانا کھایا کھا کر میں نے سب چیزیں سمیٹی پھر سب مل کر بیٹھے گپ لگائی میں نے برتن دلائی کی ہے برتن کلائی کر کے میں بھی سب کے ساتھ بیٹھ گئی گاپ شاپ لگا کر یہ امی کو دوائی دی دوائی دے کر امی سو گئی پھر میں نے بیٹھ کر پوسٹ لکھی پوسٹ لکھو کارو پھر میں نے سب کے بستر بنائے سونے کے لیے پھرسب اپنی اپنی جگہ پر چلے گئے سونےپھر میرے امی کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی میں نے امی کی ٹانگیں دبائی پھر میں نے چھوٹے کزن کا دودھ گرم کیا دودھ گرم کر کے اس کو دودھ دیا پھر وہ سو گیا تو پھر میں نے اس کی جگہ بنائی اس کو اپنی جگہ پر سلایا

evening time

I made curry, then made bread. Then everyone sat together and chatted. I made beds for everyone to sleep then everyone went to their places to sleep then my mom was not feeling well I pressed her legs then I warmed my little cousin's milk and gave her milk after heating it then she slept Then I made a place for it and sewed it in place

IMG20231122171311.jpg

IMG20231122171254.jpg

IMG20231122171245.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!