میری طرف سے سٹیمیٹ کے بہن بھائیوں کو السلام علیکم
صبح کا ٹائم
میں صبح اٹھ کر وضو کیا پھر میں نے نماز پڑھی نماز پڑھ کے قران مجید کی تلاوت کی تلاوت کر رہی تھی موسم بہت مزے کا بن گیا ٹھنڈے ٹھنڈی ہوا چلنے لگے میں نے تلاوت کر کے بھائیوں کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کر کے بھائیوں کا یونیفارم استری کیا ان کو تیار کر کے سکول بھیجا پھر میں میں نے کمرے سے اور باہر سے جھاڑو لگایا کمرے کی اچھی طرح صفائی کر کے پھر برتن دھلائی کیے میری امی گھاس کاٹنے چلی گئی اس کے واپس انے سے پہلے میں نے سب کام کر لیے تھے امی واپس ائی اس کو میں نے لیمو کا پانی پنا کر دیا پھر اس کے ساتھ بیٹھ کر تھوڑی باتیں کی باتیں کر کے میں نے میں نے سالن بنایا سالن بنا کارو اٹا گوندھ لیا تھوڑا ریسٹ کر کے روٹی بنائی ایک سب کو پیش کی سب نے کھانا کھا لیا تو باتیں کی میری کزن کی شادی ہے میں شادی کے لیے کپڑے لینے تھے میں نے ابو کو کہا کہ میں نے کپڑے بھی لینے ہیں ابو نے میرے بھائی کو بولا کہ کپڑوں کے لیے لے جاؤ پھر میں نے تیاری کی بازار جانے کی پھر ہم بازار پہنچے تو میری کزن بھی کپڑے لے رہی تھی میں نے اور میری کزن نے ایک جیسے کپڑے لیے میری کزن اور میں نے مل کر شاپنگ کی پھر ہم نے بہت پیارے کپڑے لیے جوتوں کی دکان پر بھی گئے تھے وہاں سے ہم نے جوتے بھی لیے پھر ہم نے شاپنگ کر کے گھر واپس اگئے میں نے گھر میں سب کو اپنے کپڑے دکھائے سب کو بہت پسند ائے امید ہے کہ اپ سب کو بھی میرے کپڑے بہت پسند ائیں گی
دوپہر کا ٹائم
مجھے سموسے بہت پسند ہے میرا بھائی سکول سے واپس ایا تو میرے لیے سموسے لے کر ائے پھر میں بہت خوش ہو گئی سموسوں کو دے کر پھر میں نے ایک ڈش میں رکھ کر تصویر بنائی میں نے سوچا سٹیمیٹ پر اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی بہت مزے کی تھی میں نے اور میرے بھائیوں نے مل کر کھائے میری ہمارے گھر ائی پھر میں نے اس کو بھی سموسے دیے اس کو بھی بہت پسند ہے بہت مزے کے تھے چٹنی بہت مزے کی تھی میں نے تو سموسوں کے بغیر بھی چٹنی کھا لی پھر چائے کا ٹائم ہو گیا تھا میں نے چائے بنائی پھر میں نے سب کو پیش کی میری کزن نے اور میں نے چائے پی کر برتن دلائی کر دیے میں نے کزن کو بولا اپ باتیں کرو میں برتن ٹرائی کرتی ہوں برتن دھلائی جا کے میں نے اور کزن نہیں ایک جگہ پر بیٹھ کر بہت سی باتیں کی باتیں کرتے کرتے ٹائم کا پتہ بھی نہیں چلا پھر وہ گھر چلی گئی میں اپنے گھر کی کام کرنے میں مصروف ہو گئی
شام کا ٹائم
میں سالن بنانے کی تیاری کی میں نے پیاز الو سب کاٹے سالن بنانے کی سب چیزیں سیٹ کی سالن بنا کر اٹا بھی گوند لیا اٹا گون دکھا رہے ہو تھوڑا ریسٹ کیا توجہ ہے تیرا امی نے مجھ کہا ٹائم سے روٹی بنا لو پھر میں نے روٹی بنا لی تیرا ہاتھ دلائی ہاتھ دھوئی کر کے سب کو کھانا دیا سب نے کھا لیا تو میں نے اور میری امی نے بھی کھایا پھر میں نے سب چیزیں سمیٹی یرو پھر میں نے ابو کو جگہ جوڑ کر دی میں نے ابو سے پوچھ کر کزن کے گھر چلی گئی ان کے ساتھ کافی دیر تک باتیں کرتی رہی میرے چاچو نے مجھے کہا اج کل کیا کر رہی ہو میں نے کہا سٹیمیٹ کر کام کرتی ہوں تیرے چاچو نے کہا اچھی بات ہے کام کیا کرو کافی دیر تک میں کزنوں کے ساتھ بیٹھی رہی پھر مجھے یاد ایا کہ میں نے پوسٹ بھی لکھی ہے میں نے بھائی کو کال کی پھر مجھے لینے اگیا میں گھر واپس اپ کرو پوسٹ لکھنے لگ گئی امید ہے کہ ہاف سب کو میری پوسٹ پسند ائے گی
Wao jalebein TU bht achi lgty h mghy yummy 😋
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Why are posting in this community? There is not allow posting except achievements post... Re write your introduction
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit