Hello friends, I hope you are all well and living a healthy life. Friends, I started today with a very good and virtuous deed. Today I got up very early and went to the mosque to pray. After the air prayer, Imam Sahib gave a short speech. After the speech I recited the Holy Quran and after reciting I came out of the mosque and went for a walk. Friends I walked for two kilometers and exercised for a while and after that Came back home When I got home I took a bath and changed my clothes. After that I had breakfast and took out my motorbike and went to my farm. On the way I got a call from a friend and he said my camp. But today there is a meeting of Monsanto company and he said you must come. I said I will definitely come. I did my work on Dheri farm and after completing it I went to my friend's camp and he welcomed me. I saw that he had made a very nice arrangement. The meeting lasted for two hours and after the meeting he fed all the people and thanked them. And then he told me and the officers of the company. He took with him to show his corn crop. As you can see in the picture below, he asked the officers why the germination of my crop has decreased. The officers replied that the reason for the decrease in germination of your crop is temperature. Because low temperatures can reduce seed germination, you can see the same crop in the picture below.لام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اور صحت یاب زندگی گزار رہے ہوں گےدوستو میں نے آج کا آغاز بہت ہی اچھے اور نیک کام سے شروع کیا آج میں بہت جلدی اٹھا اور نماز پڑھنے کے لئے مسجد کی طرف روانہ ہوا نماز پڑھنے کے بعد امام صاحب نے مختصر خطاب کیا۔ خطاب ختم ہونے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کیا اور تلاوت کرنے کے بعد میں مسجد سے باہر آگیا اور سیر کرنے کے لیے روانہ ہوا۔دوستوں میں نے دو کلومیٹر تک چہل قدمی کی اور تھوڑی دیر تک ایکسرسائز کی اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔ گھر واپس آکر میں نے نہایہ اور اپنے کپڑے چینج کیے۔اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور اپنی موٹرسائیکل باہر نکالی اور اپنی ڈھیری فارم کی طرف روانہ ہو گیا۔راستے میں مجھے اپنے ایک دوست کی کال آگئی اور اس نے کہا کہ میرے ڈیرے پرآج مونسینٹو کمپنی کی میٹنگ ہے اور کہا کہ تم ضرور آنا۔میں نے کہا میں ضرور آؤں گا۔ڈھیری فارم پر میں نے اپنا کام کیا اور کا مکمل کرنے کے بعد میں اپنے دوست کے ڈیرے پر چلا گیا اور اس نے مجھے ویلکم کیا۔میں نے دیکھا کہ اس نے بہت ہی پیارا انتظام کیا ہوا تھا ۔دو
گھنٹے تک میٹنگ شروع رہی اور میٹنگ ختم ہونے کے بعد اس نے تمام لوگوں کو کھانا کھلایا ان کا شکریہ ادا کیا۔اور اس کے بعد وہ مجھے اور کمپنی کے افسران کو اپنے ساتھ اپنی مکئی کی فصل دکھانے کے لئے لے گیا۔جو نیچے آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں اس نے افسران سے پوچھا کہ میری فصل کی جرمینیشن کم کیوں ہوئی ہے تو افسران نے جواب دیا کہ آپکی فصل کی جرمینیشن کم ہونے کی وجہ ٹمپریچر ہے کیوں کہ کم ٹمپریچر ملنے کی وجہ سے بیج کی جرمینیشن کم ہوسکتی ہے وہی فصل نیچے آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
He then took us to another plot of his corn crop. When we arrived at this plot, we saw that the corn crop had deteriorated. The corn crop plants had dried up. I asked the officers of the company what the problem was and why it has gone bad. So the officers of the company consulted with each other and replied that the problem was due to stress. So I told the officers of the company that now There can be no solution to this. He said that the solution now is to get him sprayed with a good growth and everything should belong to the company. After that we went back to the camp. I asked my friend for permission to go back and spray my corn crop. He asked which spray to spray. I said I have to spray grass burner. So he said let's go. You can. After that I came back home, picked up the spray and went to the dairy farm. And called the sprayer and said I have to spray my corn crop. So he said ok I am coming now. Yes. After a while that dairy Came to the farm and I said let's spray. I sprayed my corn crop today which you can see in the picture below. اس کے بعد وہ ہمیں اپنی مکئی کی فصل کے دوسرے پلاٹ پر لے گیا جب ہم اس پلاٹ پر پہنچے تو ہم نے دیکھا کہ مکئی کی فصل بہت ہی خراب ہو چکی تھیی۔مکئی کی فصل کے پودے اوپر سے سوکھ چکے تھے۔اس نے کمپنی کے افسران سے پوچھا کہ اس کو کیا مسئلہ ہوا ہے یہ کیوں خراب ہو گئی ہے۔تو کمپنی کے افسران نے آپس میں مشورہ کیا اور جواب دیا کہ یہ سٹریسکی وجہ سے یہ مسئلہ ہوا ہے۔تو میں نے کمپنی کے افسران سے کہا کہ اب اس کا کوئی حل نہیں ہو سکتا۔توانہوں نے کہا کے اب اس کا حل یہ ہے کہ اس کو کوئی اچھا گروتھ والا سپری کروائی اور ہر چیز کمپنی کا ہونا چاہیے۔اس کے بعد ہم ڈیرے پر واپس آگئے۔اس کے بعد میں نے اپنے دوست سے اجازت مانگی کہ میں نے واپس جاکر اپنی مکئی کی فصل کو سپرے کروانا ہے تو اس نے پوچھا کہ کون سا اسپرے کروانا ہے تو میں نے کہا کہ میں نے گھاس ساڑنے والا سپرے کروانا ہے۔تو اس نے کہا چلو ٹھیک ہے تم جا سکتے ہو۔اس کے بعد میں گھر واپس آکر سپرے اٹھایا اور ڈیری فارم پر چلا گیا۔اور سپرے کرنے والے آدمی کو فون کیا اور کہا کہ میری مکئی کی فصل کو سپرے کرنا ہے ۔تو اس نے کہا کہ ٹھیک ہے میں ابھی آ رہا ہوں۔کچھ دیر کے بعد وہ ڈیری فارم پر آگیا اور میں نے کہا کہ چلو آؤ سپرے کرو۔میں نے آج اپنی مکئی کی فصل کو سپرے
کروایا جو آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
After spraying I went to the dairy farm and there I did some work and after that I got buffalo milk from Doha and after that I came home with milk. When I came home I washed my hands and ate After eating I went to my room and I studied for a while and after that I was very tired and due to fatigue I was very sleepy and I fell asleep. Dude this is my day today. Engagements. And I hope you enjoy my engagements today.سپرے کروانے کے بعد میں ڈیری فارم پر چلا گیا اور وہاں میں نے کچھ کام کیا اور اس کے بعد میں نے بھینسوں کا دودھ دوحیہ ہے اور اس کے بعد میں دودھ لے کر گھر آ گیا۔گھر آکر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیااور کچھ دیر میں نے اسٹڈی کی اور اس کے بعد میں بہت تھک چکا تھا اور تھکاوٹ کی وجہ سے مجھے بہت نیند آ رہی تھی اور میں سو گیا ۔دوستو یہ تھیہں میری آج کے دن کی مصروفیات ۔اور امید کرتا ہوں کہ میری آج کے دن کی مصروفیات آپ کو اچھی لگی ہوں گی
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
This is a nice post and you did nice and hard work.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Good job good work 👍 thanks for sharing your post with us 🙂
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank you sir To see my post and comment
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit