The dairy game betterlife 23/03/2021

in hive-177021 •  4 years ago 

Hello friends, how are you? I hope you are all well and living a healthy and good life. Friends, I started my diary with a good and good deed. Friends, I got up very early today. About five minutes after I got up, the muezzin started giving the call to prayer. When I heard the call to prayer, I went to the mosque. The first thing I did after going to the mosque was to perform Wudhu and after that I performed two rak'ats of Sunnah prayers. After performing the Sunnah, I memorized it in my heart for a while. After the prayers, Imam Sahib asked for prayers and after that Imam Sahib spoke about religion for some time. After the sermon was over, I recited the Holy Quran. I prayed. And then I came out of the mosque and went for a walk outside. Dude, I walked for two kilometers and after that I exercised for a while. When I went back home again, I found the road scene very beautiful and lovely and I captured it in my camera. You can see this beautiful scene in the picture below.۔۔۔۔۔۔۔۔سلام علیکم دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔اور ایک تندرست اور اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے۔دوستو میں نے اپنی ڈائری کا آغاز ایک اچھے اور اور نیک کام سے شروع کیا دوستو آج میں بہت ہی جلدی اٹھا۔اور میرے اٹھنے کے تقریبا پانچ منٹ بعد مؤذن نے اذان دینا شروع کر دی ۔جب میں نے اذان سنی تو میں مسجد کی طرف روانہ ہو گیا۔ مسجد میں جا کے سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور اس کے بعد میں نے دو رکعت نماز سنت ادا کی۔سنت ادا کرنے کے بعد کچھ دیر تک میں نے دل میں ذکر کیا ۔اور اس کے بعد نماز کا وقت ہوگیا ۔اور میں نے باجماعت نماز ادا کی ۔نماز ادا کرنے کے بعد امام صاحب نے دعا مانگی اور اس کے بعد امام صاحب نے کچھ دیر تک دین کے بارے میں خطاب کیا ۔خطاب ختم ہونے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی ۔تلاوت کرنے کے بعد میں نے دعا مانگی ۔اور اس کے بعد میں مسجد سے باہر نکل آیا اور باہر سیر کرنے کے لئے چلا گیا ۔دوستو میں نے دو کلومیٹر تک چیہل قدمی کی اور اس کے بعد میں نے کچھ دیر تک ایکسرسائز کی ۔اور ایک تو سرچ کرنے کے بعد میں پھر واپس گھر کی طرح روانہ ہوا تو مجھے راستے کا منظر بہت ہی خوبصورت اور پیارا لگا اور اس کو میں نے اپنے کیمرے میں قید لیا ۔جو آ پ اس خوبصورت منظر کو تصویر میں دیہکھ سکتے ہیں

20210321_171725.jpg
Friends, what you saw in the picture was a very beautiful sight. I captured this scene in my camera and came back home. When I came back home, I took a bath and changed my clothes. I went to the V-room and turned on the TV and listened to the morning news and in that time my breakfast was ready and I had breakfast. After Urdu I cleaned my motorbike and my father said leave me with a friend. Come on. So I left my dad with his friend. It was a journey of ten kilometers. It took me about 20 minutes. When we got there, he offered us tea. I drank tea from there. When I started coming back after drinking and drinking tea, my father told me to take him back before evening and then I came to my dairy farm. When I came to my camp, I saw that my employees Kopa was badly injured, so I quickly put him on my motorcycle and took him to the government hospital in my village. The doctor quickly started treating him. Or the doctor bandaged his wound and gave him two injections and pills. And then I brought him back to the dairy farm and I told him to rest and after that I went to the dairy farm. I did the rest of the work myself. After finishing the work, I went to my crop fields. I saw all the fields open. When I saw my corn crop, its leaves had sprouted from above .So I quickly contacted the agriculture officer and he told me to spray it. After that I came home and from home I took the money and left for the city. And when I reached the city, my friend in the bazaar called me. When he found me, he asked me about my condition and after that he asked me to eat something. I said thank you brother. He forcibly took me to the ready of a gol guppa. Which you can see in the picture below۔ دوستوجوآپ نےاس تصویر میں دیکھا وہ بہت ہی خوبصورت نظارہ تھا اس نظارے کو میں نے اپنے کیمرے میں قید کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔گھر واپس آ کر میں نے نہایا اور اپنے کپڑے چینج کیے اور اس کے بعد میں اپنے ٹی وی روم میں گیا اورٹی وی چلایا اور صبح کی خبریں سنیں اور اتنے میں میرا ناشتہ تیار ہو گیا اور میں نے ناشتہ کیا اردو کے بعد میں نے اپنی موٹر سائیکل کو صاف کیا تو میرے والد صاحب نے کہا کہ مجھے میرے ایک دوست کے پاس چھوڑ آؤ۔تو میں اپنے والد صاحب کو ان کے دوست کے پاس چھوڑ نے چلا گیا دس کلومیٹر کا سفر تھا تو مجھے تم مجھے تقریبا 20 منٹ لگے اور جب ہم وہاں پہنچے تو انہوں نے ہمیں چائے پینے کا اظہار کیا تو میں نے وہاں سے چائے پی اور چائے پینے کے بعد جب میں واپس آنے لگا تو میرے والد صاحب نے کہا کہ مجھے شام سے پہلے واپس لے جانا اور اس کے بعد میں اپنے ڈیری فارم پر آ گیا جب میں اپنے ڈیرے پر آیا تو میں نے دیکھا کہ میرے ملازم کوپاؤں پر بہت ہی گہری چوٹ لگ چکی تھی تو میں نے اسے جلدی سے اپنی موٹرسائیکل پر بٹھایا اور اپنے گاؤں کے سرکاری ہسپتال میں لے گیا ۔تو ڈاکٹر صاحب جلدی سے اس کا علاج شروع کر دیا اور ڈاکٹر صاحب نے اس کے زخم پر پٹی کی اور اس کو دو انجکشن لگائے اور گولیاں دیں ۔اور اس کے بعد میں اسے واپس ڈیری فارم پر لے آیا اور میں نے اسے آرام کرنے کو کہا اور اس کے بعد میں نے ڈیری فارم کا باقی کام میں نے خود کیا ۔کام مکمل کرکے بعد میں اپنی فصل کے کھیتوں میں چلا گیا ۔میں نے تمام کھیت دیکھےاور جب میں نے اپنی مکئی کی فصل دیکھیے.تو اس کے پتے اوپر سے سڑ چکے تھے جو آپ نیچے
تصویر میں دیکھ سکتے ہیں

IMG-20210316-WA0032.jpg

تو میں نے جلدی سے زرعیت کےآفیسر سے رابطہ کیا تو اس نے مجھے کہا کہ اسکو سپرے کرواؤ تو اس کے بعد میں گھرآیااور گھر سے میں نے پیسے لیے اورشہر کی طرف روانہ ہو گیا۔اور جب میں شہر پہنچا تو بازار میں مجھے میرا دوست ملا تو مجھ سے میرا حال پوچھا اور اس کے بعد اس نے مجھے کوئی چیز کھانے کو کہا تو میں نے کہا شکریہ بھائی تو وہ مجھے زبردستی ایک گول گپے کی ریڈی پر لے گیا ۔اور اس کے بعد ہم دونوں نے مل کرگول گپے کھائے ۔جودوستوآپ نیچے تصویرمیں دیکھ سکتےہیں
20210320_145822.jpg
After eating gossip, he told me to come and eat something, so I said no, thank you man. Suddenly his eyes fell on the ice cream shop and he forcibly took me to the ice cream shop and I ate ice cream thereWhich you can see in the picture below and after that I thanked him and went to the spray shop. From there I bought a spray of three and a half thousand and after that I captured a photo of the shop in my camera. Below you can see the friends in this picture....گول گپّے کھانے کے بعد اس نے مجھے کہا کہ چلو اور کچھ کھاتے ہیں تو میں نے کہا نہیں یار آپ کا شکریہ ۔تو اچانک اس کی نظر سامنے آئس کریم کی دکان پر پڑی تو تو وہ مجھے زبردستی آئس کریم کی دکان پر لے گیا اور وہاں میں آئسکریم کھائی جو آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
20210320_145901.jpg
اور اس کے بعد میں نے اس کا شکریہ ادا کیا ۔اور سپرے کی دوکان پر چلا گیا ۔وہاں سے میں نے ساڑھے تین ہزار کا سپرے خریدا اور اس کے بعد میں نے دکان کی ایک فوٹو اپنے کیمرے میں قید کر لی ۔جو نیچے آپ دوست اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
20210320_162417.jpg
Friends, as you can see, I took the spray and when I came back home, I washed my face and freshened up. Then I called the man I wanted to spray and After a while in the field, the man also arrived and I sprayed him, friends, as you can see in the picture, the man is spraying...دوستوں جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے سپرے لیا اور اور گھر واپس آ گیا گھر آ کر میں نے اپنا منہ ہاتھ دھویا اور فریش ہو گیا اس کے بعد میں نے جس آدمی سے سپرے کروانا تھا اس کو فون کیا اور میں خود اپنے کھیت میں آگیا کچھ دیر کے بعد وہ آدمی بھی وہاں پہنچ آیا اورمیں نے اس سے سپرے کروایا دوستوں جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ وہ آدمی سپرے کر رہا ہے
20210317_123255.jpg
After spraying, my friends went to my dairy farm. From there I took milk and came back home. When I came back I changed my clothes and changed my clothes. After that my food was ready and I ate the food. Later I went to my TV room and went there and watched TV for a while. After watching TV for a while, it was time for Isha prayer and I went to the mosque. After praying, I came back and with my friends for a while. After a short walk and gossip, my friends returned home and went to my room. I went there and studied for a while. After a while, my friends started falling asleep. Today I was very tired and I Sleepy friends, I hope you like what I have told you about my busy schedule today. See you again with the diary of the next day....سپرے کروانے کے بعد دوستوں میں اپنے ڈیری فارم پر چلا گیا وہاں سے میں نے دودھ لیا اور گھر واپس آ گیا واپس آکر میں نے نهايا کپڑے چینج کیے فریش ہو گیا ایس کے بعد میرا کھانا تیار ہو گیا اور میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں اپنے ٹی وی روم میں چلا گیا اور وہاں جا کر تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا تھوڑی دیر ٹی وی دیکھنے کے بعد عشاء کی نماز کا ٹائم ہوگیا اور میں مسجد میں چلا گیا نماز پڑھنے کے بعد میں واپس آگیا اور اپنے دوستوں کے ساتھ تھوڑی دیر چہل قدمی کی اور گپ شپ کی تھوڑی دیر کے بعد دوستوں میں گھر واپس آگیا اور اپنے کمرے میں چلا گیا وہاں جاکر میں نے تھوڑی دیر اسٹڈی کی تھوڑی دیر سٹڈی کرنے کے بعد دوستوں مجھے نیند آنے لگی آج میں بہت تھک چکا تھا اور میں سو گیا دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ میں نے جو اپنی آج کی مصروفیات آپ کو بتائی ہے وہ آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی اگلے دن کی ڈائری کے ساتھ پھر ملیں گے اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Sir, I have seen your post today. Your post was very good. In it, you provided more information about your day's activities and your crop. Of course, I also liked your hard work.

You have put up very beautiful pictures, you have made very good work, keep working like this, because inSteem future, people like you are in dire need, you have made a very good post, have done a good job.

Hi friends, how are you? You will be fine. I saw your post. It was very beautiful. I liked your way of posting very much. I hope you will keep posting like this and keep telling us how to work like this.