TODAY MY PHOTOGRAPHY\23\3\2021|@shabbir86

in hive-177021 •  4 years ago  (edited)

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful, Islam, peace be upon you, all the friends of my estimation. I go back to the fields next to the house and enjoy the cool breezes there and seeing the green trees also cools my eyes and cooling the eyes which is very important Because when a person looks at you in the morning, his eyesight becomes sharper and modern research has proved that and after that I come back home, take a bath, change my clothes. I have breakfast. After breakfast I come to my shop and get involved in the daily activities of my life. Some of my friends in the community know that I have a small tea shop where I work. I do and do my job

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم میرے اسٹیمیٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھ کر وضو کر کے مسجد کی طرف چلا جاتا ہوں آج میں مسجد بلال میں نماز فجر ادا کرتا ہوں اس کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں پھر میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور گھر کے ساتھ والے کھیتوں میں چلا جاتا ہوں وہاں پر تھوڑی سی ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہوتا ہوں اور ہرے درخت دیکھ کر میں اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک بھی دیتا ہوں اور آنکھوں کو ٹھنڈک جو ہے بہت ہی ضروری ہے کیونکہ انسان صبح صبح جب ہر طرف تو کو دیکھتا ہے تو اس کی آنکھوں کی نظر تیز ہوجاتی ہے اور جدید ریسرچ سے یہ ثابت ہوگیا ہے اور اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں نہا لیتا ہوں نہا کر کپڑے بدلتا ہے کپڑے بدل کر میں ناشتہ کرتا ہوں ناشتہ کر کے میں اپنی دکان پر آ جاتا ہوں اور اپنی زندگی کے روزمرہ کے کام میں مشغول ہو جاتا ہوں کہ میرے کچھ کمیونٹی کے دوستوں کو پتا ہے کہ میری ایک چائے کی چھوٹی سی دکان ہے جس پر میں اپنا روزگار کرتا ہوں اور اپنا روزگار کرتا ہوں

BeautyPlus_20210321172559510_save.jpg

BeautyPlus_20210321172552543_save.jpg

In this picture you can see a tower. In fact, it is a Jazz Warid tower and it is a very strong and very nice tower because its signals which are very far away go almost to the border area of ​​Pakistan. The signals you will get up to Headslimanky and believe me it has a wide range and wide network and it is counted among the best networks in the world and it was when I was going to a little farther area So I looked at his location and when I saw him, I immediately took my mobile phone out of my pocket and took his picture and captured it in my mobile phone with you guys and my team. I am sharing it with all my friends and believe me it took about three to four months and then this and that which was built was first built under which a net of Suraya was laid. When the serial was laid, angles were put on top of it. The angles were very thick iron and it takes about two to three men to lift an angle. They had strong angles and very thick nuts and believe me when they were built you were not so thick that almost one nut which is sand and it is very well constructed it also used cement gravel sand. The iron, especially the one that has been saved at the bottom, has a very large net laid on it, and at the very bottom of which it has been strengthened, very large pillars have been erected. Large quantities of iron have been used and an angle weighs about 60 to 70 kg and they were mounted on it. About two to three men used to lift one inside. It was prepared in front of my eyes and I believe it. When I was looking at the tower I was very happy to see what a great tower looks like in our area and when I thought of photographing it and sharing it with my friends and people in my community or When the tower was built, its owner came and he came on a Land Cruiser and he inaugurated it and fed him sweets etc. and then he built this tower which It's activated and people start signaling what it is and mobile signals on a wide network far away from what it is and believe me this is a very good network and I always use this network and my I recommend the same network to my friends and I have done today's photography with reference to this tower. There are two guards in this tower who are security guards. It is in it during the day and a car is in it at night. There is also a generator. You can see its transformer with a pole and its accent transformer is fitted which gives it electricity and this tower runs and it is a very good tower. I hope you Everyone and people in the community must have liked my post and even today they must have liked my photography very much and you will also like it and will also like me and will also comment on me OK good bye bye bye

اس تصویر میں آپ کو ایک ٹاور نظر آرہا ہے دراصل یہ ایک جیز وارد کا ٹاور ہے اور یہ بہت ہی زبردست اور بہت ہی اچھا ٹاور ہے کیونکہ اس کے سگنل جو ہے بہت ہی دور دور تک چلے جاتے ہیں تقریبا پاکستان کے بارڈر ایریا تک اس کے سگنل آپ کو ھیڈسلیمانکی تک مل جائیں گے اور یقین مانیں کہ اس کی وسیع رینج ہے اور وسیع نیٹ ورک ہے اور دنیا کا سب سے بہترین نیٹ ورک میں اس کا شمار کیا جاتا ہے اور یہ میں جب تھوڑے سے دور علاقے میں جا رہا تھا تو میں نے اس کی لوکیشن دیکھیں اور میں نے جب اس کو دیکھا تو میں نے فوری طور پر اپنی جیب سے موبائل نکالا اور اس کی فوٹو جو ہے تصویریں نکال لیں اور اپنے موبائل میں قید کر لیں جو آپ لوگوں کے ساتھ اور اپنے اس ٹیم کے سب دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اور یقین مانے اس پر تقریبا تین سے چار ماہ اس پر لگے تھے اور تب جا کر یہ اور جو ہے تعمیر ہوا تھا سب سے پہلے اس کے نیچے جو ہے ثریا کا ایک جال بچھایا گیا تھا جب سریال بچھایا گیا تو اس کے بعد اس کے اوپر اینگل لگائے تھے اینگل جو تھے وہ بہت ہی موٹے لوہے کے تھے اور ایک اینگل کو اٹھانے کے لئے تقریبا دو سے تین آدمیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ بہت ہی مضبوط اینگل تھے اور بہت ہی موٹے نٹ سے اور یقین مانیں جب ان کو تعمیر کیا گیا تم اتنے موٹے نہ تھے کہ تقریبا ایک نٹ جو او ریت یہ بہت ہی اچھے انداز میں اسے تعمیر کیا گیا ہے اس میں سیمنٹ بجری ریت کا استعمال کا بھی کیا گیا ہے اور لوہا خاص کر اس کا جو نیچے بچایا گیا ہے وہ بہت ہی بڑا جال بچھایا گیا ہے اور اسے بہت ہی نیچے جو اس کی مضبوطی کی گئی اس کے لئے بہت بڑے بڑے پیلر کھڑے کئے گئے تھے اس کے بعد اس پر کافی بڑی مقدار میں لوہا کا استعمال کیا گیا ہے اور ایک اینگل تقریبا 60 سے 70 کلو وزنی ہوتا ہے اور وہ اس پر لگایا گیا تقریبا دو سے تین آدمی ایک اندر کو اٹھاتے تھے یہ اور میری آنکھوں کے سامنے تیار ہوا ہے اور میں یقین مانے اس ٹاور کو جب دیکھ رہا تھا تو میں نے بہت سی خوشی محسوس کی کہ ہمارے علاقے میں بہت اچھا ٹاور لگ رہا ہے اور جب میں نے سوچا کہ اس کی فوٹوگرافی کرلو اور اپنے دوستوں کے ساتھ اور اپنی کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ شئیر کروں یا بھی ٹاور تعمیر ہو گیا تھا تو اس کا مالک آیا تھا اور وہ لینڈ کروزر پر آیا تھا اور اس نے اس کا افتتاح کیا اور اس کی مٹھائی وغیرہ بھی کھلائیں اور اس کے بعد اس یہ ٹاور جو ہے یہ چالو ہو گیا اور لوگوں کو جو ہے سگنل دینے لگا اور موبائل جو ہے اس سے دور دراز وسیع نیٹ ورک پر سگنل ملتے ہیں اور یقین مانیں کہ یہ بہت ہی اچھا نیٹ ورک ہے اور میں ہمیشہ یہی نیٹ ورک استعمال کرتا ہوں اور اپنے دوستوں کو بھی اسی نیٹورک صلاح دیتا ہوں اور میں نے آج کی فوٹو گرافی حوالے سے کی ہے اس ٹاور کے دو گاڈ ہیں جو سکیورٹی گارڈ ہوتے ہیں وہ اس میں ایک دن کو ہوتا ہے اور ایک گاڑی کا رات کو ہوتا ہے اس پر جو ہر جرنیٹر بھی موجود ہے آپ کو ایک کھمبے کے ساتھ اس کا ٹرانسفارمر نظر آرہا ہے اور اس کا لہجہ ٹرانسفارمر لگایا جاتا ہے جس سے اس کو بجلی مہیا ہوتی ہے اور یہ ٹاور چلتا ہے اور یہ بہت ہی اچھا ٹاور ہے میں امید کرتا ہوں کے آپ سب لوگوں کو اور کمیونٹی کے لوگوں کو میری پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی اور آج بھی میری فوٹو گرافی بہت پسند آئی ہوگی اور آپ اسے لائک بھی کریں گے پسند بھی کریں گے اور مجھے کمنٹ بھی کریں گے اوکے گڈ بائے اللہ حافظ پھر ملیں گے

SPECIAL THANKS
@bhaiaslam adminsteemfuture
@amjadshreef
@afzalqamar
@ahmadcmk
@booming04
@booming02

WRITTER
@shabbir86

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Hi friends, how are you? You will be fine. I saw your post. It was very beautiful. I liked your way of posting very much. I hope you will keep posting like this and keep telling us how to work like this.