Hello friends,
First of all, I would like to wish you all the best in this committee. I hope all the friends in this committee will be happy.
Let's start today's diary. As soon as I woke up early in the morning, I prayed Fajr prayers first, then I came back home after a short talk, washed my face and hands, then breakfast was ready. I had a light breakfast.
دوستوں سلام
سب سے پہلے میں آپ دوستوں سے آپ کی خیریت دریافت کرنا چاہتا ہوں جتنے بھی اس کمیٹی میں دوست شامل ہیں میں امید کرتا ہوں کہ وہ خوش و خرم ہوں گے۔
چلیں ہم آج کی ڈائری کا آغاز کرتے ہیں۔ جیسے ہی میں صبح سویرے فجر ٹائم اٹھا تو سب سے پہلے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد تھوڑی سی بات کی گھر واپس آیا تو منہ اور ہاتھ دھویا تب تک ناشتہ تیار ہو گیا تھا میں نے ہلکا پھلکا ناشتہ کیا
The weather is very pleasant today. And there were light clouds in the sky, but it was still closed. It seemed to be raining today because it rained with the wind yesterday evening. After handling my daily chores which I had done till eleven o'clock.
آج موسم بہت ہی خوشگوار اور آسمان پر ہلکے ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے لیکن اس کے باوجود حبس تھی۔ لگ رہا تھا کہ آج بارش ہو جائے گی کیونکہ کل شام کو آندھی کے ساتھ بارش بھی ہوئی تھی۔ اپنے روزمرہ کے کام نمٹانے کے بعد جو کہ میں نے گیارہ بجے تک نمٹا لیے تھے۔
After that I rested for a while and then went out for some work in the afternoon, so on the way I captured some pictures through my mobile camera. You can see below.
اس کے بعد کچھ دیر آرام کیا اور پھر سہ پہر کے وقت کچھ کام کے لئے باہر نکلا تو راستہ میں میں نے چند تصویریں موبائل کے کیمرے کے ذریعے کی کیپچر کیں۔ آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔
I will be home by evening Ate and lay down on his bed in the open air.
Friends, I hope you like today's diary game.
Thank you very much.
شام ہونے تک گھر واپسی ہوگی آج آسمان پر بادل اٹھے لیکن بارش نہیں ہوئی تھی اور موسم بہت ہی اچھا رہا اور آج کا درجہ حرارت بھی ٹھیک تھا رات کا کھانا تیار ہو رہا تھا تو میں نے انتظار کیا جب رات کا کھانا پیار ہوگیا تو رات کا کھانا کھایا اور کھلی فضا میں اپنے بستر پر سونے کے لئے لیٹ گیا۔
دوستو آج کی میری یہ ڈائری گیم امید کرتا ہوں پسند کرو گے۔
بہت بہت شکریہ