Betterlife/the dairy game -2-8-2021

in hive-177070 •  3 years ago 

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

Dear friend how are you i think you will all be well by the grace of allah and you are living your life in a good way and i am also fine by the grace of allah and I am living my life in the best way

I pray to God Almighty to keep every Muslim safe and secure and whoever is in need of sustenance, may God give him good sustenance. Amen.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

پیارےدوستوکیسے ہو میرا خیال ہے آپ سب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے گزر رہے ہوں گے اور میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی کو بہترین طریقے گزر رہا ہوں

میری اللہ پاک سے دعا ہے کے اللہ پاک ہر مسلمان کو حفيظ و امن میں رکھے اور جو بھی رزق کی تنگی سے پرشیان ہیں اللہ پاک اچھا رزق دے آمین

IMG_20210802_195814.jpg

This morning when my eyes were open, it was six o'clock, so I got up and went out for a walk in the green fields. I ironed and then went to the washroom to take a bath, then there was breakfast and then I put my mobile phone on charging and then I went to the bazaar. I had to get some meat from the bazaar for home cooking. When I went to the shop, there was a lot of rush, so I got sour too. After a while, my number came, I took the meat and then I took tomatoes and green chillies from the vegetable shop and walked home.
آج جب صبح سویرے میری آنکھ کھلی تو چھے بج چکے تھے تو میں اٹھا اور پہلے باہر سیر سبز کھیتوں میں سیر کے لیے نکل پڑا وہاں کا موسم بہت بہترین تھا تو میں نے خوب سیر کی اور پھر گھر واپس چلا آیا گھر آکر پہلے اپنے کپڑے استری کیے اور پھر واش روم نہانے چلا پڑا وہاں نہایا اور پھر اس کے بعد ناشتہ کیا اور پھر اپنے موبائل فون کو چارجنگ پر لگایا اور اس کے بعد میں بازار چلا گیا بازار سے میں نے گھر پکانے کےلیے گوشت لینا تھا تو جب وہاں گوشت والی دوکان پر گیا تو بہت راش تھا تو میں بھی کھٹا ہو گیا تو کچھ دیر کے بعد میرا نمبر آیا تو گوشت لیا اور پھر سبزی والی دوکان سے ٹماٹر اور سبز مرچ لی اور گھر چل پڑا گھر آکر یہ سامان دیا

IMG_20210802_195852.jpg

After that I drank water and I had to go to Mianwali, so I got out of my motorbike and told him to go home, and when I started walking, I took my friend with me. When we left, we reached Mianwali. It took me about twenty minutes. We reached there and did our own thing. Then when we finished there, we ate at a hotel and then bought some fruit for the house. I drank juice and then left and I reached my friend's house and then I walked to my house and came home and gave my belongings and water and sleep. This was my diary for today.

اس کے بعد پانی پیا اور میں نے میانوالی جانا تھا تو میں نے اپنی موٹر ساٸیکل کو باہر نکل اور اور گھر بتایا اور چل پڑا تو میں نے اپنے دوست کو ساتھ لیا اور چل پڑے تو ہم نے تری خیل سے اپنی موٹرسائيکل میں پٹرول ڈاویا اور چل پڑے تو ہمارا میانوالی پہنچے میں پچس منٹ لگے تو وہاں پر پہنچے اور اپنا کا کیا اور پھر جب وہاں سے فارغ ہوۓ تو ایک ہوٹل سے کھانا کھایا اور پھر گھر کے لیے کچھ فروٹ خریدا اور گھر چل پڑے تو روکھڑی سے ایک جوس والی دوکان سے جوس پیا اور پھر چل پڑے اور میں نے اپنے دوست کو گھر پہنچیا اور پھر اپنے گھر چل پڑا گھر آکر سامان دیا اور پانی اور سوگیا یہ تھی میری آج کے دن کی ڈاٸری الله حافظ

IMG_20210802_195927.jpg

IMG_20210802_195824.jpg

Regard

@ghulam 1

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

واعلیکم سلام آپ نے چھوٹے بھاٸی کے بہت اچھے فوٹو بناۓ ہیں

Thanks

آج آپ بھی میانوالی گے تھے اپ نے بھی دوست کے ساتھ خوب انجواۓ کیا ھوگا

Thanks

آپ نے بچے کی بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں۔اور آج آپ نے میانوالی انجوئے کیا

Thanks

آپ نے میانوالی جا کر خوب انجواۓ کیا ھوگا

G ha

Mashallah nice work done brother and so beautiful post

ماشاءاللہ بھاٸی بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے آپ نے۔