اسلام علیکم دوستو کیسے ہو مجھے پوری امید ہے آپ سب بالکل ٹھیک ہوں گے اور خیریت سے ہوں گے اور اپنے گھر میں خوش اور خرم زندگی گزار
رہے ہوں گےمیری دعا ہے کہ گروپ کے سارے لوگ خوش رہیں اللہ تعالی آپ سب لوگوں کے رزق میں عمر میں اور صحت میں ڈھیر ساری برکتیں عطا فرمائے اور اس گروپ کو ہمیشہ اسی طرح شاد و آباد رہے اور ہم لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ اپنی زندگی کی کہانیاں شیئر کرنے کا موقع ملتا ہےمیرا نام ملک شاہ ہے اور میں آج ایک نئی پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں ہو آج تاریخ ہے 1 اگست اور یہ بہت ہی ہیں اچھا مہینہ ہے ہے کیونکہ اسی مہینے میں ہمارا ملک پاکستان بنا تھااور خصوصا 14اگست بچوں کے لیے تو بہت ہی زیادہ خوشی کا دن ہوتا ہے اور ہم سب اس دن کو مناتے ہیںاسی مہینے کے حوالے سے آج میں آپ کو اپنا پیارا سا گاؤں دکھاتا ہوںویسے تو ہمارا پورا ملک ہی بہت ہی خوبصورت ہے ہے اس میں ہر طرح کے موسم اور ہر طرح کے میدان بہت سبزے اور صحرا ہیں
Hello friends, how are you? I hope you are all well and well and living a happy and prosperous life in your home. I pray that all the people in the group will be happy. May God bless me and my health and may this group always be happy and prosperous and we have the opportunity to share our life stories with each other. My name is Malik Shah and I am here today with a new post. Today is the 1st of August and this is a very good month because our country Pakistan was made in this month and especially 14th August is a very happy day for children and we all celebrate this day in this month Today I will show you my lovely little village. By the way, our whole country is very beautiful. It has all kinds of weather and all kinds of fields, very green and desert.
آج میں صبح اٹھا نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی جو میں معمول کے مطابق ہی کرتا ہوں اس کے بعد میں گھر واپس آیا اور میری بیوی نے مجھے ناشتہ دیاناشتہ بہت ہی لذیذ تھا کیونکہ ناشتے میں انڈے تھے اور میں انڈے بہت ہی شوق سے کھاتا ہوں کیونکہ ہمارے اپنے گھر کی مرغیاں ہیں اور ان کے دیسی انڈے ہوتے ہیںاور یہ صحت کے لئے ہی بھی بہت مفید ہیںناشتہ کرنے کے بعد میری بیوی نے مجھے ایک بڑا کپ دودھ کا دیامیری بیوی میرا بہت ہی زیادہ خیال رکھتی ہےان سب چیزوں سے فارغ ہونے کے بعد میں اپنے صحرا کے میدانوں میں چلا گیا کیوں کہ ہمارے مشرق کی طرف صحرا ہے اور مغرب کی طرف سبزہ ہےیہ بات آپ کو شاید انوکھی لگے لیکن حقیقت ہی ایسی ہے کیونکہ مغرب والی سائیڈ پہ ٹیوب ویل لگے ہوئے ہیں اور مشرق والی سائیڈ پے رکھ کے بڑے بڑے ٹیلی ہیں جن کو ابھی تک آباد نہیں کیا گیا یا بہت ہی تھوڑا آباد کیا گیا ہے
This morning I got up and prayed and recited the Qur'an which I do as usual. After that I came back home and my wife told me that breakfast was very delicious because there were eggs in breakfast and I ate eggs very fondly. Because we have our own house chickens and they have native eggs and they are also very useful for health. After breakfast my wife gave me a big cup of milk. My wife takes great care of me to get rid of all these things. Then I went to my desert plains because we have deserted to the east and green to the west. This may sound strange to you, but it is true because there are tube wells on the west side and on the east side. There are large mounds that have not yet been inhabited or very few have been inhabited
یہ تصویر ایک بوتل کی ہے جو صحرا میں پڑی ہوئی ہے ہے اب نہیں پتہ یہ کب کی پڑی ہوئی ہے ہے میں نے اس کی تصویر لی ہےاور یہ دیکھنے میں تو ایک چھوٹی سی کسی بھی ناکام کی بوتل ہے ہے لیکن حقیقت میں یہ بوتل بھی کسی کا گھر ہے اور تیز دھوپ اور گرمیوں میں کچھ چیونٹیاں اس میں پناہ لیتی ہیں ہیں اور اس کو دیکھ کر کر خدا کی قدرت یاد آ جاتی ہے
This is a picture of a bottle lying in the desert. I don't know when it is lying. I took a picture of it and it looks like a small bottle of any failure, but in fact this bottle is also Someone has a house and some ants take refuge in it in the hot sun and summer and seeing it reminds one of the power of God
اور دوسری پکچر جو ہے یہ ہمارے ٹیوب ویل کی ہے ہے اور آج بھی مجھے وہ دن یاد ہے جب میرے والد صاحب نے اس کو لگایا تھا تھا ہےاور اس ٹیوب ویل کی وجہ سے ہم نے تقریبا سو کنال رقبہ کو آباد کیا تھااور آج بھی مجھے یاد ہے اس ٹیوب ویل کا پانی نکالنے میں ہمیں کافی دینے لگ گئے تھے لیکن ہم نے محنت کی پیچھے نہیں ہٹتے اور آخر کار اللہ تعالی نے ہماری مدد کی اور ہم کامیاب ہو گئے اور اس کا پانی نکل آیاکیونکہ بہت سے لوگ کہتے تھے کہ یہاں سے پانی نہیں نکلے گا کیونکہ پانی بہت نیچے ہے اور اوپر ریت کے بہت بڑے بڑے ڈھیلے ہیں
And the other picture is that it's our tube well and I still remember the day my dad installed it and because of that tube well we settled about a hundred kanals and even today I I remember they used to give us enough to get the water out of this tube well but we did not give up our hard work and finally Allah Almighty helped us and we succeeded and the water came out because many people used to say that here Water will not come out of it because the water is very low and there are very large loose sand on top
اور یہ جو میں نے تصویر شیئر کی ہے یہ ایک روڈ کی تصویر ہے جو ہمارے گھر کے بالکل پاس ہی گزرتا ہے اس روڈ کے آنے کی وجہ سے آمدورفت میں اضافہ ہوا ہے اور ہمیں اس کا بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے ہے
And the picture I shared is a picture of a road that passes right next to our house. The arrival of this road has increased the traffic and we have benefited a lot from it.
اور اس ریت کے ٹیلے میں اس تصویر میں آپ کو اس پاس کچھ درخت دکھائی دیں گے یہ درخت صحرا کی زینت ہیں ان درختوں کی وجہ سے سحر آباد ہو رہے ہیں ہیںاب ہمارے ہاں تو میں بکریاں پالنے کے بعد یہ درخت سب سے بڑا معاشی آمدنی کا ذریعہ بن گئے ہیں اوکے کی پانچ سال کے اندر بہت بڑے ہو جاتے ہیں اور کافی اچھے پیسوں میں بک جاتے ہیںاور سب سے مزے اور انوکھے والی بات یہ ہے کہ آپ کو حیرانی بھی ہوگی اگر ان درختوں کو ایک بار کاٹ دیا جائے تو یہ دوبارہ دو سے تین سال کے اندر جوان ہو جاتے ہیںاور ان کو دوبارہ کاٹا جاتا ہے اور یہ جتنی بار بھی کاٹے جائیں پھر بھی اگاتے ہیں
And in this picture you will see some trees in this sand dune. These trees are the adornment of the desert. Because of these trees, magic is being established. Now we have this tree, which is the biggest economic income after raising goats. Have become the source of They rejuvenate within two to three years and are re-harvested and grow as many times as they are reaped.
یہ جو میں نے آپ کو پر تصویر دیکھاۓ ہے یہ ایک کانٹے دار درخت ہےیہ صحرا میں کافی زیادہ تعداد میں پائے جاتے ہیں اور صرف اور صرف بارش پر ہی ان کا انحصار ہوتا ہےاس کے بہت زیادہ فائدے ہیں ایک تو اس کو جانور بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اور دوسرا اس کی لکڑی اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ تھوڑی سی ہی لکڑی سے بہت زیادہ کام کیا جا سکتا ہے اس کی لکڑی پٹرول کی طرح ہوتی ہےیا میں آپ کو یو بتاؤ کہ یہ صحرا کا گیس ہےاے خدا کی قدرت ہے جس نے انسانوں کو ہر جگہ آباد کیا اور ان کی سہولت کے لیے ہر چیز پیدا کی کیاللہ تعالی ہمیں اپنے شکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے دوستو یہ تھی میری فوٹو گرافی کی پوسٹ اگر آپ کو اچھی لگے تو پلیز کمنٹ بھی کرنا
This is a thorny tree that I have shown you in the picture. It is found in large numbers in the desert and they depend only on rain. It has many benefits. Its wood is so powerful that a little wood can do a lot of work. Its wood is like gasoline or can I tell you that it is the gas of the desert. He settled human beings everywhere and created everything for their convenience. May Allah help us to give thanks to Him. Friends, this was my photography post. If you like it, please comment.
Good photo garphy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit