السلام علیکم دوستو کیسے ہو مجھے پوری امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں سب سے پہلے تو میں آپ سب لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں میری پوسٹ کو پڑھتے ہیں لائیک کرتے ہیں اور کمنٹس بھی کر سکتے ہیں
اور دوسرا میں اس گروپ کے ایڈمن کا اور ان سب لوگوں کا جن لوگوں نے اس گروپ کو بنایا ہوا ہے بہت زیادہ مشہور ہو کیونکہ ان لوگوں کی وجہ سے ہمیں اپنے لائف کی کہانیاں شیئر کرنے کا موقع ملتا ہے
اس گروپ کے ایڈمن نے اور اس کے علاوہ اور بھی بہت سے لوگ ہیں جو اس گروپ میں کام کر رہے ہیں جنہوں نے ہمیں بہت کچھ سکھایا کہ پوسٹ کس طرح لکھی جاتی ہے کس طرح سے تصویریں لگائی جاتی ہیں اور بہت کچھ بتایا
خیر میں آج آپ کو اپنی کہانی سناتا ہوں کہ آج میری میری زندگی کا یہ دن کیسا گزرا
آج دن کی شروعات بھی نماز پڑھنے سے ہوئی کیونکہ اللہ تعالی مسلمانوں کو یہ توفیق دیتا ہے کہ وہ صبح کی نماز پڑھتے ہیں اور اس سے بھی اچھی بات ہے اگر نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے اور اللہ کے فضل اور کرم سے آج مجھے بھی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا موقع ملا
میں صبح سویرے اٹھا وضو کیا اور مسجد چلا گیا وہاں پر نماز ادا کی اور اس کے بعد قرآن کی تلاوت شروع کردیں قرآن اللہ تعالی کی طرف سے بھیجی ہوئی ایک بہت ہی اچھی اور ہدایت والی کتاب ہے
اس سے روح کو سکون ملتا ہے اور ذہن مطمئن ہو جاتا ہے ہے اور انسان کی فکر بھی دور ہو جاتی ہے اور اللہ تعالی رزک میں بھی برکت عطا فرماتا ہے
جب میں نماز اور قرآن مجید کی تلاوت سے فری ہوا تو میں چہل قدمی کرنے کے تو کی طرف چلا گیا
تھوڑی دیر تک میں ورزش کرتا رہا اور لمبے لمبے سانس لیتا رہا جہاں تازہ ہوا میرے پھیپڑوں میں آتی رہی رہی اور میں خود کر سکتا ہوں اور مجھے بہت ہی مزا آ رہا تھا اور میں بہت زیادہ لطف اندوز ہورہا تھا
اس کے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میری والدہ محترمہ ناشتہ بنانے میں مصروف تھی میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا اور دو کپ دودھ کے بی پی اے
ناشتہ سے فارغ ہونے کے بعد میں گھاس کاٹنے چلا گیا
میں کافی دیر تک گھاس کاٹتا رہا اور گرمی میں بھی اضافہ ہو رہا تھا تھوڑی ہی دیر میں میرا گھاس مکمل ہوگیا اور میں نے گھاس کو اٹھایا اور گھر کی طرف چل پڑا
میں نے گھر اس کو کاٹا اور جانوروں کو ڈال دیا
اس کے بعد میں نے دیسی لسی پی پی اور کچھ دیر آرام کرنے بیٹھ گیا
ٹھنڈی لسی پینے کے بعد میری ساری تھکاوٹ ہی چلی گئی
اس کے بعد دوپہر ہو گئی میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ کی اور اس کے بعد میں سو گیا
دوستوں نیند تو مجھے بہت ہی جلدی اور بہت ہی مزے کی آتی ہے پتا ہی نہ چلا اور میری آنکھ لگ گئی
جب میری آنکھ کھلی تو کافی ٹائم ہوچکا تھا امی نے مجھے چائے دی میں نے چائے پی پر چائے پینے کے بعد میری سستی دور ہوگی
اس کے بعد میں اپنے دوستوں کے ساتھ باہر چلا گیا ہم نے ایک میچ دیکھنے جانا تھا لیکن جب ہم گراؤنڈ میں پہنچے تو ہمیں پتہ چلا کہ آج میچ کینسل ہو چکا ہے
تو ہم سارے دوست اور کلاس فیلو بیٹھ گئے اور خوب گپ شپ کی
اس کے بعد سورج ڈھلنا شروع ہوگیا اور ہم نے گھر کی راہ لی
گھر پہنچتے پہنچتے شام ہوگئی میں نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب میں نماز پڑھ کر گھر آیا تو میری والدہ کہانا تیار کر چکی تھی
میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور اس کے بعد ٹی وی دیکھنے ٹی وی والے روم چلا گیا میں نے میچ دیکھا اور بہت زیادہ لطف اندوز ہوا
اس کے بعد مجھے نیند آنا شروع ہو گئی اور میں سونے لگ گیا یہ تھی دوستو میری آج کی کہانی مجھے امید ہے آپ کو پسند آئی ہوگی اگر آپ کو پسند آئی ہے تو پلیز لائک کرنا اور کمنٹس کرکے مجھے بتانا
Hello friends, how are you? I hope you will all be well. I am also fine. First of all,
I would like to thank all of you. Read my post and like it.
And secondly, the admin of this group and all the people who have created this group should
be very famous because because
of these people we have the opportunity to share our worthy stories.
The admin of this group and there are many others who are working in this group who taught us a lot about how to write a post,
how to put pictures and much more.
Well, today I will tell you my story of how this day of my life went
This day also started with the prayers because Allah Almighty empowers the Muslims to offer the morning prayers
and it is even better if the prayers are offered in congregation and by the grace and mercy of Allah I am also today
I had the opportunity to pray with the congregation
I got up early in the morning, performed ablution and went to the mosque, prayed there and then started reciting the Qur'an.
The Qur'an is a very good and guided book sent by God Almighty.
It gives peace to the soul and satisfies the mind and removes the worries of man and Allah Almighty also blesses the rizk.
When I was free from prayers and recitation of the Holy Quran, I went for a walk
For a while I exercised and took deep breaths where fresh air kept coming into my lungs and I could do it
myself and I was having so much fun and I was having so much fun
Then I left for home. When I got home, my mother was busy making breakfast. I had breakfast with my family and had two cups of milk.
After breakfast I went to mow the lawn
I was mowing the lawn for a long time and the heat was rising. Soon my lawn was full and I picked up the lawn and walked home.
I cut it at home and put the animals away
After that I sat down to rest for a while
After drinking cold lassi, all my tiredness was gone
Then it was noon. I had lunch, sat down and chatted with my family, and then I fell asleep.
Friends, I find sleep very fast and very enjoyable.
When I opened my eyes, it was too late. My mother gave me tea. I drank tea over tea.
Then I went out with my friends. We were going to watch a match but when we got to the ground we found out that the match was canceled today.
So we all sat down with friends and classmates and chatted a lot
Then the sun began to set and we headed home
When I reached home, it was evening. I went to the mosque to pray. When I came home after praying, my mother's name was prepraed food
I sat down to eat with my family and then went to the TV room to watch TV. I watched the match and had a lot of fun.
Then I started falling asleep and I fell asleep. This was my story for friends. I hope you like it. If you like it, please like and comment.
Good work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Dear @niaz1, thanks for sharing your content with this community. You have shared only 3 pictures and your content is also very small. Please share more ideas and events of the day in your diary game. Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Good photo garphy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your post has been supported by @vvarishayy the Country Representative of Pakistan.
Keep steeming
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ap ne bhot achi post likhi hye
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit