Flowers are very important in human life\2\8\201

in hive-177070 •  4 years ago 

Assalamu Alaikum, all my friends in the state, I get up early in the morning, get up, perform wudu, go to the mosque, perform wudu, and perform the Fajr prayer, after which I recite the Qur'an, and after a while, go home. I go back to the side and then go out for a walk, do some exercise and look at the trees, look at the plants, look at the leaves, which I am very happy to see, and then after a while the sun rises. I see the sun's rays are very pleasing to the eyes in the early morning and every human being should enjoy the morning walk and I return home, take a bath, change my clothes, have breakfast and go to my shop. I go to and engage in the daily work of life

السلام علیکم میرے سٹیمٹ کے تمام دوستوں آج میں صبح سویرے اٹھتا ہوں اٹھ کر وضو کرتا ہوں وضو کر کے مسجد کی طرف چلا جاتا ہوں اور نماز فجر ادا کرتا ہوں اس کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں پھر تھوڑی دیر کے بعد گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں اور پھر باہر چلا جاتا ہوں تھوڑی سی سیر کرتا ہوں کچھ ورزش کرتا ہوں اور درختوں کو دیکھتا پودوں کو دیکھتا ہوں پتوں کو دیکھتا ہوں جن کو دیکھ کر میں بہت خوش ہوتا ہوں اور پھر تھوڑی دیر کے بعد سورج نکلنے کا نظارہ دیکھتا ہوں سورج کی کرنیں صبح سویرے آنکھوں کو بہت ہی اچھی لگتی ہیں اور ہر انسان کو چاہیئے کہ صبح سویرے کی سیر سے لطف اندوز ہوں اور میں گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں نہا لیتا ہوں کپڑے بدلتا ہوں ناشتہ کرتا ہوں اور اپنی دکان پر چلا جاتا اور زندگی کے روزمرہ کے کام میں مشغول ہو جاتا ہوں

IMG_20210526_211827.JPG

Flowers are very important in human life. Flowers are used a lot at weddings and other celebrations. In addition, wherever there is a death, flowers are arranged. Flowers are used a lot. And flowers provide fragrance to human beings and play an important role in human life. From your mobile Vivo Y91 and you can see there are beautiful types of flowers that revolutionize human life.

پھول انسانی زندگی میں بہت ہی اہمیت رکھتے ہیں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر پھول کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اس کے علاوہ جہاں پر بھی کوئی فوتگی ہو جاتی ہے تو پھولوں کا انتظام کیا جاتا ہے پھول بہت زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں اور پھول انسانوں کو خوشبو مہیا کرتے ہیں انسانی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ان تصویروں میں آپ کو نظر آرہا ہے کہ بہت ہی خوبصورت قسم کے پھول ہیں اور جو کہ بہت ہی اچھے لگ رہے ہیں اور یہ تمام کی تمام فوٹو گرافی میں نے اپنے موبائل ویوو وائے اکانوے سے کی ہے اور آپ کو نظر آرہا ہے تو واقع ہوئی ہے بہت ہی خوبصورت قسم کے پھول ہیں جو کہ انسانی زندگی میں بہت ہی انقلاب برپا کرتے ہیں

IMG_20210526_212229.JPG

In this picture you can see a very beautiful kind of red flower. In fact, these flowers are very common in our area. People are planted in homes, offices, schools and many other places And people like them very much because they are used as decorations and people like them very much and besides we all like them because wherever flowers are used people love them. They like it very well and people follow them very well. Besides, there is a lot of flower business in Pakistan and people make a lot of money from it.

اس تصویر میں آپ کو بہت ہی خوبصورت قسم کا سرخ رنگ کا پھول نظر آرہا ہے دراصل یہ پھول ہمارے علاقے میں بہت ہی عام طور پر پائے جاتے ہیں لوگوں کو گھروں میں دفتروں میں سکولوں میں اور دیگر کئی جگہوں پر جو یہ پھول لگائے جاتے ہیں اور لوگ انہیں بہت زیادہ پسند کرتے ہیں کیونکہ یہ سجاوٹ کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں اور لوگوں کو بہت ہی اچھے لگتے ہیں اور اس کے علاوہ ہم سب لوگ بھی ان کو پسند کرتے ہیں کیونکہ پھول جہاں کہیں بھی استعمال کیا جاتا ہے لوگ انہیں بہت ہی اچھے طریقے سے پسند کرتے ہیں اور بہت ہی اچھے طریقے سے لوگ ان کو فالو کرتے ہیں اس کے علاوہ پاکستان میں پھولوں کا بہت زیادہ بزنس کیا جاتا ہے کاروبار کیا جاتا ہے اور لوگ اس سے بہت زیادہ پیسہ کماتے ہیں

IMG_20210526_211808.JPG

I got this picture of the flower from the school of Chorasta Mian Khan in my area and believe me, this picture is very beautiful. You can see the flowers in it. And in a good way it was very small and it has very small leaves that look very beautiful and this picture which has small flowers on it and it gives me a very nice view and They are presenting a very charming scene, they are very beautiful colors, I hope all of you friends will like this post and will also like it, ok Allah Hafiz

اس پھول کی تصویر میں نے اپنے علاقے چورستہ میاں خاں کے سکول سے حاصل کی ہے اور یقین مانیں کہ یہ تصویر بہت خوبصورت ہے اس میں پھول آپ کو نظر آرہے ہیں باقی دلکش منظر پیش کر رہے ہیں اور دل کو موہ لینے والی یہ تصویر ہے اور ایک اچھے انداز میں بالکل چھوٹے چھوٹے تھے اس کے ہیں اور چھوٹے چھوٹے پتے جو ہوتے ہیں یہ بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں اور یہ تصویر جو اس کے اوپر ننھے پھولوں کے پھول لگے ہوئے ہیں اور مجھے بالکل اچھا منظر پیش کر رہے ہیں اور یہ ایک بہت ہی دلکش منظر پیش کر رہے ہیں بہت ہی خوبصورت رنگ ہیں ان کا امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو یہ پوسٹ پسند آئی ہوگی اور لائیک بھی کریں گے اوکے اللہ حافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے پھولوں کی بہت ہی اچھی فوٹوگرافی کی ھے

واعلیکم سلام شبیر بھاٸی آپ نے پھولوں بہت اچھے فوٹو بناۓ ہیں اور پوسٹ زبردست لکھی ہے

بھائی آپ نے پھولوں کے بارے میں بہت اچھی اچھی باتیں بتائی ہیں۔

Thanks read post

Your post is very good and you have made good pictures of flowers

Very attractive photography dear bro