BetterLife|The Dairy Game|03/08/2021/by @shafiullahz

in hive-177070 •  3 years ago 

Dua

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
My dear comrades, how are you? I hope you all will be safe and sound from the mercy of God. I pray to God to give perfect health to all those who are sick. Amen

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

میرے پیارے عزیز ساتھیو کیسے ھو امید کرتا ھوں آپ سب لوگ اللہ پاک کی رحمت سے بالکل بخیروعافیت سے ھوں گے میری دعا ھے جتنے لوگ بھی بیمار ھیں اللہ پاک ان کو صحت کاملا عطا فرمائے آمین

Morning time

Friends, according to the routine, when I woke up this morning, the dawn call was going on and I got up after a while and according to the routine, I went for a walk in the open and beautiful environment of my area. Then I exercised for fifteen minutes and then sat there for a while to relax and then I came back home and first I washed my hands with soap and brushed my teeth and changed my clothes and then in that time. Breakfast was ready, so I had breakfast

دوستو روٹین کے مطابق آج جب میں صبح سویرے اٹھا تو فجر کی آذان ھو رھی تھی اور میں تھوڑی دیر کے بعد اٹھا اور روٹین کے مطابق اپنے علاقے کے کھلے اور خوبصورت ماحول میں سیر کرنے کے لیے نکل گیا میں نےسب سے پہلے ایک لمبی سیر کی پھر میں نے پندرہ منٹ ورزش بھی کی اور پھر سکون حاصل کرنے کے لیےوھاں کچھ دیر بیٹھا رھا اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور سب سے پہلے میں نے صابن سے ھاتھ دھوۓ اور ٹوتھ برش کیا نہایا اور کپڑے چینج کیے اور پھر اتنی دیر میں ناشتہ بھی تیار ھو گیا تھا تو میں نے ناشتہ کیا

IMG_20210803_081132.jpg

Duty Time

My friends work in the Utility Store Corporation so I prepared to go to the store and I left home at 8:30 and arrived at my store at exactly 9:00 and when I arrived the store was open. So I first greeted my friends and then we cleaned the store well and put the goods in the racks in which we had to put the goods in a beautiful way and then there was a rush because there are first dates so there is a rush. Then we ordered tea from the hotel at ten o'clock and then we will be busy with our work and then the person in charge told me to go to the bank and deposit the cash. I went to deposit the cash. So I was sitting in the lawn waiting for my turn and then I came back after depositing cash. There were twenty minutes left till one o'clock. Then we closed the store at one o'clock and lunch was broken and I went to the hotel. I drank a glass of lassi and then lay down for a while because there is a break for two hours and Then at exactly three o'clock the store reopened and we all arrived and there was a rush of customers. Then after a while our area manager visited and sat for a while then left. At six o'clock we had our holiday time. The store is closed and they will be evacuated to their homes

IMG_20210801_093221.jpg

IMG_20210801_093527.jpg

  • دوستوں میں یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن میں جاب کرتا ھوں تو میں نے سٹور پر جانے کے لیے تیاری کی اور میں آٹھ بجکر تیس منٹ پر گھر سے روانہ ھوا اور ٹھیک نو بجے اپنے سٹور پر پہنچ گیا اور جب میں پہنچا تو سٹور بھی اوپن ھو چکا تھا تو میں نے سب سے پہلے اپنے دوستو کو دعا سلام کیا حاضری لگاٸی اور پھر ھم نے سٹور کی اچھی طرح صفائی کی اور جن ریکس میں سامان لگانا تھا ان میں خوبصورت انداز سے سامان لگایا اور پھر رش لگ گیا کیونکہ پہلی تاریخیں ھیں اس لیے رش لگا رھا پھر ھم نے دس بجے ھوٹل سے چاۓ منگواٸی چاۓ پی اور پھر اپنے اپنے کام میں مصروف ھو گے اور پھر مجھے انچارج صاحب نے کہا کہ بینک جاکر کیش جمع کراٶتو میں کیش جمع کرانے کے لیے گیا تو آج بینک میں بھی کافی رش تھا تو میں بھی لاٸن میں لگا رھا اور باری کا انتظار کیا پھر اور کیش جمع کراکے واپس آیا تو ایک بجنے میں بیس منٹ باقی تھے تو پھر ھم نے ایک بجے سٹور بند کیا اور لنچ بریک ھوٸی اور میں ھوٹل پر گیا تو آج گرمی بہت زیادہ تھی تو کھانا کھانے کو دل نہیں کر رھا تھا تو میں نے ایک گلاس لسی کا پیا اور پھر تھوڑی دیر کے لیے لیٹ گیا کیونکہ دو گھنٹے تک بریک ھوتی ھے اور پھر ٹھیک تین بجے سٹور دوبارہ اوپن ھوا اور ھم سب پہنچ گے اور کافی گاہکوں کا رش لگا رھا پھر تھوڑی دیر کے بعد ھمارے ایریا منیجر صاحب نے وزٹ کیا اور تھوڑی دیر بیٹھے رھے پھر چلے پھر چھ بجے ھماری چھٹی کا ٹائم ھوا تو ھم نے سٹور کو بند کر دیا اور اپنے اپنے گھروں کوروانہ ھوگے

IMG_20210802_131404.jpg

IMG_20210801_093152.jpg

IMG_20210801_093206.jpg

Gup Shup time With Friends

When I got home I rested a bit then washed my hands and went to my friends and then there was a lot of gossip and laughter then it was evening time so everyone would go home
Friends, this was my busy day

Thanks

جب میں گھر پہنچا تو تھوڑی ریسٹ کی پھر ھاتھ منہ دھویا اور اپنے دوستوں کے پاس گیا اور پھر بڑی گپ شپ اور ہنسی مذاق ھوا پھر شام کا وقت ھوا تو سب اپنے اپنے گھروں کو روانہ ھوگے
دوستو یہ تھی میری دن بھر کی مصروفيات

شکریہ

Specail thanks

@steemlifes

Regard

@shafiullahz

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Dear ap ki post zaber dast hai acha kaam ker rahy ho.

Thanks

My very nice photography with amazing post

Thanks

آپ نے آج کی بہت کمال کی ڈائری لکھی ہے اسی طرح محنت سے کام جاری رکھو

جی شکریہ

Good work

Thanks

شفیع بھائی آج آپ کا دن بہت ہی مصروف گزرا ہے

جی شکریہ