"HWC contest #96: Food Diary Game - WEEK -27", Rice flour crackers 🍘, Pakistan

in hive-179660 •  last month 

السلام علیکم ،
آج میں آپکو ایک مزے دار چیز کی ترکیب بتائوں گی۔ جو کہ شام کی چائے کے ساتھ بھی بہت مزے کی لگتی ہے۔اور اگر دال کے ساتھ کھائیں تو بھی اسکا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔

20241122_172209.jpg

اتوار

24-11-24

آج کی صبح کا آغاز بہت سست تھا۔بچوں ی کو سے چھٹی تھی۔ اور گھر میں بھی کوئ خاص کام کرنے کو نہیں تھا ۔ اسلیئے میں دیر سے سو کر اٹھی۔
ناشتے سے فارغ ہوکر میں نے جاول کے آثے سے چپس بنانے کا فیصلہ کیا اور اسکے لیئے آٹا گوند کے رکھنا تھا۔

چاول کے آٹے کے چپس

اس کے اجزاء ہیں
چاول کا اٹا= ایک کپ
پانی =ایک کپ
لال مرچیں =چٹکی بھر
نمک =ادھی چمچی
زیرہ =ایک چمچی
اجوائن =ایک چمچی
کوکنگ ائل= فرائی کرنے کے لیے

ترکیب

سب سے پہلے ایک کپ پانی لے کر اس میں آدھی چمچی نمک اور تھوڑی سی لال مرچیں ڈال کر گرم کرنے کے لیے چولہے پہ رکھ دیں۔

20241126_163446.jpg

جب پانی کو ابال ا جائے تو اس کے اندرایک کپ چاول کا اٹا، ایک چمچی زیرہ اور ایک چمچی اجوائن ڈال کے گوندھ لیں گے۔

20241126_163602.jpg

20241126_163550.jpg

20241126_163537.jpg

20241126_163526.jpg

20241126_163513.jpg

20241126_163501.jpg

اخر میں تھوڑا سا ائل لگا کے اٹے کو ڈھک کے رکھ دیں۔ جب اٹا نیم گرم رہ جائے تو اٹے کی گولیاں بنا لیں۔

20241126_163611.jpg

اس کے بعد ایک شاپر لے کر اس کے اندر ہلکا سا ائل لگائیں اور اٹے کی گولی گو بیلن کی مدد سے بیل لیں۔

20241126_163632.jpg

20241126_163622.jpg

جب وہ ایک چھوٹی سی روٹی کی شکل میں ا جائے تو پہلے سے گرم کیے ہوئے ائل میں اس کو فرائی کر لیں۔

20241126_163657.jpg

20241126_163644.jpg

اور جب تک گولڈن شکل کا پاپڑ بن کے تیار نہ ہو اس کو نیچے نہ اتاریں اور جب وہ گولڈن کلر کا بن جائے تو اس کو اتار لیں۔

20241126_163727.jpg

20241126_163715.jpg

لذیذ اور کرکرے چاول کے اٹے کے چپس تیار ہیں۔

20241122_172203.jpg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7ymj85FQ8kj8BCMsV5wBjAzvRY8GivbZJr3rEtjaNSeWeSPsWaRRMEYiLQccpFbCz1HQm1NUGhshdMssnGiyLdbizfpXev (1).jpeg

اور اب اخر میں میں اپنے کچھ ساتھیوں کو اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہوں۔
@fuli
@maazmoid123
@suboohi

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...